الہ آباد کا نام اب قدیم ہندو شہر کے نام پر پریاگ راج
انڈیا کے مشہور شہر الہ آباد کا نام بدل کر ہندوؤں کے قدیم شہر کے نام پر ’پریاگ راج‘ کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ آج وزیر اعلی کی صدارت میں اتر پردیش کی کابینہ نے متفقہ طور پر کیا ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتوں نے نام بدلنے کی مخالفت کی تھی ۔ کابینہ کی میٹنگ کے بعد ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر وزیرسدھارتھ ناتھ سنگھ نے کہا کہ ‘آج کابینہ میں الہ آباد کا نام بدل کر
Read more

































































































