مجھے میرٹ چاہیے
وطن عزیز میں میرٹ کی خواہش کرنا قابل تعزیر جرم بن چکا ہے۔ میرٹ کے لئے صاحبان منصب و اقتدار کے دروازے پر زنجیر عدل ہلانے جاؤ تو دربان الٹا فریادی کو کاٹنے کے لئے دوڑتے ہیں۔ ایسے ظلم پر اب نہ تو زمین پھٹتی ہے اور نہ آسمان گرتا ہے۔ پہلے صرف سنتے تھے اب اپنے ساتھ بیتی ہے تو صورتحال کی سنگینی کا احساس ہوا ہے۔ حد تو یہ ہے ہمارے اوپر ظلم ڈھانے والا کوئی غیر نہیں
Read more
