قادیانی عبادت گاہ کے مینار اور بے بنیاد پروپیگنڈا

کراچی میں پریڈی اسٹریٹ صدر کے علاقے میں موبائل مارکیٹ کے پاس قادیانی عبادت گاہ کے میناروں کو مسمار کرنے پر سوشل میڈیا پر مذہبی جنونیت، اشتعال انگیزی کا ڈھنڈورا پیٹ کر قادیانیوں کے قانونی و آئینی حقوق کی پامالی و استحصال کا ایک عام تاثر دیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا کے علاوہ کچھ اور فورمز پر بھی اس قسم کے مضامین پڑھنے کو ملے جن کی وجہ غالباً حقائق سے لاعلمی ہے۔ اسی بنیاد پر 06 فروری 2023

Read more

متنازع شہریت بل اور میوات کا ردِ عمل

بھارت میں سرگرم ہندو تنظیم آر ایس ایس اور حکمران جماعت بی جے پی کا کہنا ہے کہ آسام میں لاکھوں غیر قانونی تارکینِ وطن آکر بس گئے ہیں۔ دراصل آسام بنگلہ دیش سے متصلہ ریاست ہے وہاں تقسیمِ ہند کے وقت اور بعد میں لاکھوں بنگالی ہندو اور مسلمان ہجرت کر کے آئیں ہیں۔ اعدادو شمارکے مطابق ان میں 70 لاکھ مسلمان اور 50 لاکھ ہندو شامل ہیں۔ ان غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف بہت سی جماعتوں

Read more

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں بچوں پر قیامت ڈھائی جارہی ہے

موسمِ سرما میں پنجاب بھر کے تمام گرلز سرکاری سکولوں کے تدریسی اوقات صبح 8 : 13 بجے تا 2 : 15 بجے اور بوائز سکولوں کے تدریسی اوقات صبح 8 : 30 بجے سے 2 : 30 بجے تک ہیں۔ موسمِ سرما میں ساڑھے سے بڑھا کر کل وقت 6 گھنٹے کر دیا جاتا ہے۔ جب کہ دیگر تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے تدریسی اوقات کم ہوتے ہیں بالخصوص چھوٹی کلاسز کے سٹوڈنٹس کے لئے۔ اور، KG، PG، PREP

Read more

میں اسٹیبلشمنٹ کا حامی کیوں؟

اگر ہم حضرتِ انسان کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہ بات واضح نظر آتی ہے کہ انسان نے ہمیشہ قوت کے حصول کے لئے بالعموم سازباز، جبر وظلم ،تشدد وبربریت ہی کے راستے کو ترجیح دی ہے ۔ انسان نے قوت کے حقیقی معنی و مفہوم کو سمجھنے میں ہمیشہ غلطی کی ہے ۔ اور یہ جان لیا کہ ما ل و دولت ، جائداد،عہدہ و منصب ،فوج اورلاؤ لشکر ہی اصل قوت کا سرچشمہ ہیں ۔ حضرتِ انسان

Read more

علمائے کرام کے لئے سائنسی تعلیم ناگزیر ہے (1)

نظریاتی تقسیم ہمارے معاشرے کا ناسور اور کسی بھی مسئلے پر اتفاق رائے ایک خواب ہے۔ اسی طرح جب مدارس میں سائنسی (عصری) تعلیم و تدریس کے اجرا کی بات کی جاتی ہے تودینی و عصری تعلیمی حلقوں کی جانب سے جو ردِعمل سامنے آتا ہے وہ شاید اسی نظریاتی تقسیم ہی کا نتیجہ ہے۔ علمائے کرام نے سوشل اور مینجمنٹ سائنسز کوتو دینی تعلیم کی لڑی میں سمو لینے کی جانب قدم اٹھا یا ہے جیسے کہ پاکستان کے

Read more

علمائے کرام کے لئے سائنسی تعلیم ناگزیر ہے (2)

لیکن اس تناظر میں ہمیں یک طرفہ نہیں سوچنا چاہیے بلکہ مدارس میں تعلیم و تدریس کو چونکہ ہمارے علمائے کرام تسلیم کرتے ہیں لہٰذا ان کے نقطہ نظر کو نظر انداز کرتے ہوئے محض اپنی رائے پر اصرار کرنا یا اپنے نظریے کو تھوپنا انتہا پسندی ہے۔ آیا ایسی کون سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر علما ئے کرام نیچرل سائنسز کے میدان میں آنے سے قاصر ہیں یا پھر بے اعتناعی برتتے ہوئے عملاً اجتناب کرتے ہیں

Read more

مولانا حمداللہ کس کی شلوار اتارتے ہیں؟

محترم ابوالحسن رازی صاحب نے 13 جون 2016 کے ٹیلی ویژن پروگرام میں سینٹر حافظ حمداللہ  اور محترمہ فریحہ ادریس میں ہونے والی تلخ کلامی کے حوالے سے سینٹر حمداللہ کی صفائی پیش کی ہے۔ آزادی اظہار کے اصول کے مطابق یہ تحریر کم سے کم تبدیلیوں یعنی صرف ٹائپنگ اغلاط کی درستی کے بعد پیش کی جا رہی ہے کیوں کہ اردو املاء میں لکھے گئے بہت سے انگریزی الفاظ ہیں جن کو غیررسمی طور پر استعمال کیا گیا

Read more