فنون لطیفہ اور مذہبی رویے

اس سے بڑا لطیفہ کیا ہو گا کہ ارطغرل اور حلیمہ کے ”شرعی معانقے“ ، بانو کے عاشق سپاہی کے ساتھ بسر کی گئی ”شرعی رات“ ، حلیمہ کے ہاں بچے کی پیدائش کے ”شرعی“ مناظر دیکھنے والے مذہبی لوگ آج ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کو فروغ دینے اور ٹیکس چھوٹ دینے پر سیخ پا ہو رہے ہیں۔ بڑے وثوق کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ اس ”اسلامی ڈرامے“ کو علما اور مدارس کے طلبا نے بھرپور دیکھا ہے جو

Read more

کورونا ویکسین اور ہمارا المیہ

کسی بھی نئی ایجاد یا بلا کے آنے سے ہمیشہ اس کی تائید کے ساتھ اس پر تحفظات، خدشات اور مفید و مضر اثرات پر رائے کا اظہار کیا جاتا ہے، انسانی فطرت کا تقاضا بھی یہی ہے مگر چونکہ اب جدید ٹیکنالوجی، معلومات کی بہتات اور سماجی ابلاغی ویب سائٹس کا اثر و رسوخ سماج میں بڑھا ہے اس نے انسان کو قدرے زیادہ ذہنی انتشار کا شکار کیا ہے، جس کے سبب دنیا میں ہونے والے کسی بھی

Read more

عورت مارچ اور ہمارے رویے

ہر ایک کو اپنے حقوق کے لیے جد و جہد کرنے اور انہیں حاصل کرنے کا شرعاً اور اخلاقاً حق دیا گیا ہے، بلکہ دین میں حقوق کی ادائیگی پر زیادہ اصرار کیا گیا ہے۔ مگر ایک بات کا ضرور خیال رکھا جانا چاہیے کہ کسی کے انفرادی، اجتماعی، سماجی حقوق غصب کر کے اپنے حق کے لیے نکلیں تو انتشار و فتنہ کے سوا کچھ اس کا حاصل نہیں ہوتا۔

جب ہم کوئی سماجی کام کرنے نکلیں تو ہمارے کام کا طریق کار اور ہمارا اسلوب گفتگو جارحانہ نہیں ہونا چاہیے جس سے اشتعال بڑھے یا ”آ بیل مجھے مار“ والا معاملہ نظر آئے۔ دعوت و فکر کے اسلوب میں بات کرنی چاہیے تاکہ اختلاف رائے رکھنے والا آپ کی بات پر مشتعل ہونے کی بجائے متوجہ ہو اور آپ کی بات سنے اور سمجھے۔

Read more

صنفی تعصب کا خاتمہ کیسے؟

”مرد ذہین اور سنجیدہ لڑکیوں سے دور بھاگتے ہیں کہ اس سے ان کے احساس برتری کو ٹھیس پہنچتی ہے“
منقولہ عبارت کل واٹس ایپ سٹیٹس پر لگائی جس پر آج ایک سنجیدہ و ذہین طالبہ نے جوابی رائے کا اظہار کیا جو آپ کی خدمت میں پیش کیے دیتا ہوں۔

کہتی ہیں
”مرد کبھی عورت کو اپنے سے آگے نکلتا ہوا نہیں دیکھ سکتا“
اس رائے کے جواب میں ایک طالب علمانہ تبصرہ کیا ہے جو آپ کے سامنے پیش کرنا ضروری سمجھتا ہوں

Read more

بونوں کے شہر میں شعور کا قتل

گزشتہ دنوں تربت میں کڑیل جوان حیات بلوچ پر بوڑھے ماں باپ کے سامنے ایف سی اہلکار نے 8 گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ یہ حیات کا قتل نہیں بلکہ اس شعور کا قتل ہے جو علم اور بنیادی انسانی حقوق کا طالب ہے۔ وائرل ہوئی تصویر دیکھ رہے ہیں نا! ہمت ہے لکھنے کی تو لکھ کر دکھائیں اس تصویر کا کیپشن، میں اتنا بہادر نہیں کہ یہ لکھ سکوں کیونکہ معلوم ہے کہ یہ لکھا تو ”بھارت

Read more

قلم اور اسلام آباد میں آوارگی

ہفتہ کی شام اسلام آباد میں بادل خوب برسے، مارگلہ کی پہاڑیوں پر بارش کے بعد آرام کرتے بادلوں کا حسیں منظر دیکھ کر میرے قلم نے کہا یار ذرا موسم و مناظر کا لطف لیاجائے تو دل نے امادگی ظاہر کی سو قلم کے ہمراہ لطف اندوز ہونے کے لیے نکل کھڑا ہوا باتوں باتوں میں معلوم ہی نہ ہوا کہ ریڈ زون پہنچ گئے ”جہاں پارلیمنٹ، ایوان صدر، سینیٹ، وزیر اعظم ہاؤس، سپریم کورٹ اور وزیر اعظم آفس

Read more