جدا ہو دیں سیاست سے…
کیا سیاست کو مذہب کے تابع ہونا چاہیے؟ کیا مذہب اور سیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے؟ کیا صرف مذہب ہی ریاست کو وہ سنہری اصول فراہم کر سکتا ہے جس کی بنیاد پر ایک مثالی معاشرہ قائم کیا جا سکتا ہے؟ کیا ریاست کو درپیش مسائل کا حل مذہب کے پاس موجود ہے؟ یہ وہ تاریخی سوالات ہیں جنھیں میری عمر کے لوگ بچپن سے سنتے آئے ہیں اور اگر پاکستان کی موجودہ صورت حال کو دیکھا جائے
Read more

