پنجاب ایک دن بند ہو جائے تو کتنا نقصان ہوتا ہے
پنجاب ایک دن بند ہو جائے تو مجموعی طور پر 85 ارب روپے کا کاروبار براہ راست متاثر ہوتا ہے۔ کھیت سے منڈی تک راستے بند ہونے سے کسانوں اور دیگر کاروباری افراد کو نقصان ہوتا ہے جبکہ خوراک کی قلت کے باعث لوگوں کو اس مد میں اضافی پیسے خرچ کرنا پڑتے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو دس ارب کا نقصان ہوتا ہے۔ اسلام آباد ایک دن بند ہو جائے تو کتنا نقصان ہوتا ہے۔ اسی طرح کراچی
Read more
