عورت مارچ
آج کل عورت مارچ کے حوالے یہ بحث بہت عام ہے اور ہر طرف اسی پر بات ہو رہی ہے کہ ”میرا جسم میری مرضی“ دراصل اس نعرے کو غلط لیا جا رہا ہے اور آج کل اس پر ہر پلیٹ فارم پر بات ہو رہی ہے۔ اور جس طرح کے الفاظ سوشل میڈیا پر استعمال کیے جا رہے ہیں وہ نا قابلِ برداشت ہیں۔ جب ہم عورتوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں تو اس نعرے کو تبدیل کر
Read more
