بے بنیاد و جھوٹی خبریں پھیلانے میں سوشل میڈیا کا کردار
جب ہم نئے دور کی بات کرتے ہیں تو لوگوں کو خبروں کے لیے زیادہ تر سوشل میڈیا پر انحصار کرتے دیکھا گیا ہے۔ ایک وہ بھی وقت تھا جب مصدقہ خبر اور حالاتِ حاضرہ کے لیے اخبار پڑھا جاتا تھا۔ صبح سویرے ہر گھر میں اخبار کا آنا معمول کا حصہ تھا اور اخبار میں خبر اسی وقت شائع ہوتی تھی جب اس کی قابلِ اعتماد ذرائع سے تصدیق ہو جاتی تھی ’خبر لگاتے وقت بہت احتیاط برتی جاتی
Read more
