جلتی کرسی اور ٹوٹی توپ
تصویر و تحریر۔ عون جعفری احتجاج دھماکے گولیاں اور لاشیں کیا کچھ نہیں دیکھا اپنی صحافتی زندگی میں لیکن 9 مئی کا دن اک عجیب سی کشمکش میں الجھا کر خود تو نکل گیا پر عوام سمیت مقتدرہ سب ششدر ہو کر رہ گئے۔ سوال یہ نہیں کہ کسی نے کروایا یا اجتماعی رد عمل تھا۔ کیمرہ کندھے پر کینٹ میں پہلی بار کسی شناخت اور تلاشی کے بغیر داخلہ اک اچنبھے کی بات تھی ابتدائی چیک پوسٹ پر لوگ
Read more



