ہمارا خواب ٹوٹ گیا ، عمران خان ہمارے دل سے نکل گئے

 جب کبھی باہر ممالک کا سنتے تھے کہ وہاں بہت سہولیات ہیں تعمیر و ترقی بہت ہے عوام کی بڑی عزت ہوتی ہے, قانون کی بالادستی ہوتی ہے اور بہت آسائشیں ہیں تو اپنی حکومت پر غصہ آتا تھا ۔  ہمارے ملک میں یہ سب کیوں نہیں ہے اور ہر دفعہ حکومت بدلنے پر اپنے…

Read more

ورکنگ وومن ، ہاسٹل میں رہیں اور پولیس کو بتاتی رہیں

کئی دن سے پرائیویٹ ہاسٹلز میں رہائش پذیر اسلام آباد اور راولپنڈی کے طلبا و طالبات پریشانی کا شکار ہیں۔ مورخہ 25/10/2019 کو اسلام آباد ڈپٹی کمشنر اور پولیس کی جانب سے نوٹس موصول ہوا ہے کہ شہر میں طلباء و طالبات مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور ساتھ میں مجرمانہ حملوں کا نشانہ بھی…

Read more

قطر اور غریب مزدور

کسب حلال، عبادات کے بعد افضل ترین بیان ہوا ہے اور انسان مختلف طریقوں اور ذرائع سے رزق کماتا ہے۔ پرانے زمانے میں اس کے ذرائع کافی محدود تھے لیکن وقت کے ساتھ اس میں کافی وسعت پیدا ہوئی۔ اس کا سب سے کم درجے والا ذریعہ مزدوری ہے لیبر ورک۔ اپنے ملک کے اندر…

Read more

سیاست کی گندگی

یہ سیاست بھی عجیب چیز ہے انسان کو جانور بنا دیتی ہے۔ انسان کو بے ایمان جھوٹا فریبی اور مکار کر دیتی ہے۔ انسان برائے نام مذہب کا بندا رہ جاتا ہے۔ سیاست انسان کو شاید خدا بننے کا احساس دیتی ہے اس لئے وہ سوال و جواب سے خود کو مبرا تصور کرتا ہے۔…

Read more

فاٹا میں عورتوں کے حقوق

عورتوں کے حقوق کی بات کوئی نئی بات نہیں ہے اس سے پہلے بھی اس پر کافی بحث ہو چکی ہے، زمانہِ قدیم سے عورت کے حقوق ایک مسئلہ ہے، خدا نے انسان سمیت تمام جانداروں کے جوڑے (نر، مادہ) تخلیق کیے، لیکن بنی نوع انسان میں یہ چیز ایک مسئلے کی صورت اختیار کر…

Read more

جناح تیرا پاکستان میلا

ایک نوجوان کی تصویر نظر سے گزری جس کو پولیس والا گریبان سے پکڑ کر لے جا رہا ہے جناب اس کی غلطی کا پتا چلا تو بے ساختہ منہ سے ”جناح تیرا پاکستان میلا“ کے الفاظ نکلے وہ نوجوان این ٹی ایس میں پہلی پوزیشن حاصل کر چکا تھا بیروزگار پھر رہا تھا نوکری کے لئے در در کی ٹھوکریں کھا رہا تھا، بے روزگاری سے تنگ آکر وزیر اعلیٰ سندھ کے آفس کے سامنے احتجاج کرنے لگا، تعلیم کی اہمیت سے بے خبر جناب وزیر اعلیٰ صاحب ( جو تعلیمی معیار کے بجائے مفادات کو دیکھ کر بنائے جاتے ہیں ) نے نوجوان کو ایک غیر ضروری بات پر احتجاج کرنے پر باہر نکالنے کا حکم دے دیا۔

Read more

غیرت کا لبادہ اوڑھے درندے

اُس کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں تھیں اور لنگڑاتا ہوا پولیس کے ہمراہ ایک کچے پکے مکان میں داخل ہوا اور کمرے کے اندر جاکے خون آلود پلنگ کے طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا ”جی میں نے اُس کو اِس پلنگ پر ذبح کیا وہ سوئی تھی“ پھر میں اُس کے ساتھ لیٹ گیا اور اُس…

Read more

کیا وزرا اپنے محکموں کے بارے میں متعلقہ مہارت رکھتے ہیں؟

کچھ روز پہلے ایک تقریب میں ایک سرکاری افسر سے ملاقات کا موقع ملا، ان کے ساتھ پہلے سے ہلکی پھلکی جان پہچان تھی کہنے لگے آج کا دن تھکا دینے والا تھا۔ استفسار کرنے پر بتایا کہ ایک منسٹر صاحبہ آئی تھیں تو پورا دن اس نے دماغ کی دہی کی۔ کچھ معاملات تھے…

Read more