ایڈونچر سیاحت: وائٹ واٹر کیاکنگ کیا ہے اور چار امریکی مہم جوؤں نے اس کھیل کے لیے پاکستان کا رخ کیوں کیا؟

شمالی علاقہ جات میں بہنے والا دریائے سندھ ہو، دریائے گلگت یا دریائے کہنار، ان کی لہریں دور سے دیکھنے پر بہت خوبصورت لگتی ہیں۔ مگر ان کے قریب جانا انتہائی پرخطر ہے اور غلطی سے بھی اس دریا میں گرنے والے ماہر ترین تیراک کے بچ نکلنے کے مواقع بہت ہی کم ہوتے ہیں مگر بنجمن لک اور ان کے ساتھیوں، کوڈی بیچ، لوئس نورس اور برنارڈ اینگلمین نے ان سب خطروں کا مقابلہ کیا۔

Read more

انگلش چینل سانحہ: ’مریم نوری نے اچھی زندگی کے لیے برطانیہ کا انتخاب کیا مگر وہ زندہ نہ بچ سکیں‘

برطانیہ بارڈر فورس انگلش چینل کو چھوٹی کشتیوں کے ذریعے عبور کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے اپنے جہاز بھیجتی ہے لیکن وہ خطرات میں گھرے ہوئے لوگوں کو بچانے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔

Read more

بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان: خواتین ان کی اتنی مداح کیوں ہیں؟

بھٹاچاریہ کہتی ہیں کہ ’خواتین کے لیے مزہ کرنا بہت مشکل ہے۔۔۔ یہاں تک کہ گانا سننا یا کسی اداکار کو سٹار کی نگاہوں سے دیکھنا بھی۔ جب ایک عورت کہتی ہے کہ وہ کسی اداکار کو پسند کرتی ہے، تو اس سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ کس شکل و شباہت کے مرد کو پسند کرتی ہے اور اس کی بنیاد پر فیصلہ کیا جاتا ہے۔‘

Read more

برطانوی عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور ان کے بیٹے کا ویزہ کیوں منسوخ کیا ہے؟

برطانیہ کی کورٹ آف اپیل نے پاکستان کی اہم کاروباری شخصیت ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے ویزے منسوخ کرنے کے برطانوی وزارت داخلہ کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔

Read more

پاکستان میں برین لمفوما کے پہلے سٹیم سیل ٹرانسپلانٹ کا دعویٰ: ایک ماہ، روشنی سے دور بند کمرے میں علاج کی تفصیل

ڈاکٹر ایاز میر نے نورین محمود سے کہا کہ اگر آپ سٹیم سیل ٹرانسپلانٹ سے علاج نہیں کروائیں گی تو آپ کے پاس جینے کے لیے فقط چار مہینے ہیں آپ سوچ لیں کہ آپ نے کیا کرنا ہے۔ یہ لمحات کینسر میں مبتلا 58 سالہ نورین محمود کے لیے فیصلہ کرنے اور پاکستان میں برین لمفوما ( سرطان کی ایک غیر معمولی قسم) کے علاج کے لیے سٹیم سیل ٹرانسپلانٹ کا ’پہلا تجربہ‘ کرنے کی تیاری کے تھے جس میں کیمو میں کیڑے مار دوا کا استعمال کیا جانا تھا۔

Read more

اومیکورن: پاکستان کی کووڈ کی نئی قسم کے خطرے پر ہانگ کانگ سمیت سات ممالک پر سفری پابندیاں، جنوبی افریقہ عالمی ردعمل پر ناراض

پاکستان نے جن ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی ہیں ان میں ہانگ کانگ، جنوبی افریقہ اور نمیبیا شامل ہیں۔ ادھر جنوبی افریقہ نے شکایت کی ہے کہ اسے کووڈ 19 کی نئی قسم اومیکورن کی دریافت پر داد دینے کی بجائے سزا دی جا رہی ہے۔

Read more

نیشنل ہیلتھ سروے-5: کیا انڈیا میں واقعی مردوں کے مقابلے خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے؟

جب حکومت ہند کی طرف سے خواتین اور بچوں کی صحت کے حوالے سے کیے گئے سب سے جامع سروے نیشنل فیملی ہیلتھ سروے (5) کے نتائج جاری کیے گئے تو ایک بات نے سب کو حیران کر دیا۔

Read more

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق: ’ڈالر بھیجنے والے ملکی سیاست میں اپنا کردار ادا کیوں نہیں کرسکتے‘

پاکستان کی قومی اسمبلی میں حزب مخالف کی جماعتوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کی طرف سے انتخابی اصلاحات کا بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے زبردستی منظور کروانا ‘رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم’ یعنی آر ٹی ایس کی دوسری شکل ہے۔

Read more

پاکستان بار کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کی وکالت کا لائسنس بحال کر دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پاکستان بار کونسل کی کمیٹی نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ شوکت صدیقی کو بدعنوانی یا اخلاقی گراوٹ جیسے الزامات کی بنیاد پر چونکہ سپریم جوڈیشل کونسل نے برطرف نہیں کیا تو اس وجہ سے یہ کمیٹی فوری طور پر ان کے لائسنس کو بحال کرتی ہے۔

Read more

پاکستان اور انڈین کمانڈرز کے 1971 کی جنگ کے دوران ایک دوسرے کو خطوط اور چائے کا ذکر

جب پاکستانی فوج کے کرنل نے انڈین فوج کے بریگیڈیئر کو خط کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے امید ہے کہ اسے (انڈین پیغام رساں کو) ہماری دی گئی چائے پسند آئی ہو گی۔ مجھے امید ہے کہ اگلی بار جب میں آپ سے ملوں گا تو میں آپ کو سٹین گن کے ساتھ تلاش کروں گا نہ کہ اس قلم سے جو آپ کی عظیم مہارت کو ظاہر کرتا ہے۔‘

Read more

کیا تحریک انصاف کی حکومت گذشتہ ادوار سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت بن چکی ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی گذشتہ حکومتوں کو پاکستان کے قرضوں میں اضافے پر مورد الزام ٹھہراتی ہے تاہم اقتدار میں آنے کے بعد تحریک انصاف کی حکومت کے 39 ماہ کے اقتدار میں اس کی قرضہ لینے کی رفتار سابقہ حکومتوں سے زیادہ دکھائی دیتی ہے۔

Read more

جوتے کے ڈبے کے سائز کی سیٹیلائٹس دنیا کو کیسے تبدیل کر رہی ہیں؟

ان چھوٹی سیٹیلائٹس کی تیاری میں کم وقت لگتا ہے اور ان انھیں تیار کرنے اور خلا میں چھوڑنے کی لاگت بھی کم ہے۔ اسی لیے اب زمین کے مدار میں ایسی سینکڑوں سیٹیلائٹس گھوم رہی ہیں جنھیں یونیورسٹیوں، سٹارٹ اپ کمپنیوں اور حکومتی اداروں نے تیار کیا ہے۔

Read more

راہل ڈراوڈ: انڈین کرکٹ کا فولاد جس سے اب لامحدود امیدیں وابستہ ہیں

بلے باز اور کپتان کی حیثیت سے شاندار کیریئر کے علاوہ، انھوں نے انڈر 19 اور انڈیا اے ٹیموں کی کوچنگ کی ہے، پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سربراہی بھی کی۔ انڈین کرکٹ میں اس وقت تقریباً ہر سینیئر کھلاڑی ان کی سرپرستی سے گزرا ہے۔

Read more

پولیس کے ہاتھوں مشکوک خواتین کی جامہ تلاشی پر قانون کیا ہے؟

پشاور ہائی کورٹ میں گذشتہ روز ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ مرد پولیس اہلکاروں کو ہرگز یہ اجازت نہیں ہے کہ وہ کسی خاتون کی تلاشی لیں، اس کے لیے صرف لیڈی پولیس اہلکار ہی تلاشی لے سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قانون کے تحت خواتین کو یہ خصوصی حق حاصل ہے۔

Read more

تجزیہ: بھوٹان کی سرزمین پر چینی تعمیرات، انڈیا کیوں پریشان ہے؟

بھوٹان کی سرزمین چینی تعمیرات کے شواہد نے انڈیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ بھارت سمجھتا ہے کہ چین ان علاقوں پر قبضہ جما کر اپنی فوجی طاقت کا رخ بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کی طرف موڑنا چاہتا ہے۔

Read more

فہیم مغل کی خودکشی: ’آخری دن جیب میں بچے کے لیے دودھ لانے کے پیسے نہیں تھے‘

میڈیا انڈسٹری میں کام کرنے والے فہمیم مغل نے نوکری جانے کے بعد رکشہ چلانا شروع کیا لیکن ان کی اہلیہ اور دوستوں کے مطابق وہ خاندان کی ضروریات پوری نہ کر پانے کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔

Read more

مبشر حسین رحمانی: دنیا کے ایک فیصد بہترین محققوں میں شامل پاکستانی کمپیوٹر سائنسدان کون ہیں؟

مبشر رحانی کے مطابق اس مرتبہ جن پانچ افراد کو نوبیل پرائز ملے ہیں وہ بھی اس ہائیلی سائیٹڈ ریسرچرز کی فہرست میں ہیں جس میں ان کا نام شامل ہے۔ مبشر رحمانی کراچی سے فرانس اور پھر آئیرلینڈ کیسے پہنچے اور انھوں نے تحقیق کی دنیا میں کیسے اپنا لوہا منوایا؟

Read more

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: لٹن داس کی سنچری، مشفق کے ساتھ ڈبل سنچری پارٹنرشپ

جب پہلے دن کھیل ختم ہوا تو بنگلہ دیش کا سکور چار وکٹوں پر 253 رنز تھا۔ لٹن داس 113 اور مشفق الرحیم 82 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں اور دونوں کے درمیان پانچویں وکٹ کی شراکت میں 204 رنز بن چکے ہیں۔

Read more

فوج کے سابق افسر کا جنرل قمر باجوہ کے نام خط: ’بیٹے کو رہا نہیں کر سکتے تو کم از کم اس کا جرم ہی بتا دیں‘

پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ میجر محمد صالح نے جنرل قمر باجوہ کو لکھے گئے خط میں ان سے اپنے اس بیٹے کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے جس پانچ برس قبل سکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لیا تھا جبکہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر(ر) صالح کو عدالتوں سے ریلیف نہیں ملا تو اس طرح کے اقدام کرکے سسٹم کو متنازع بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Read more

پینگ شوائی: ٹینس کی عالمی تنظیم پر لاپتہ چینی ٹینس کھلاڑی کا پیغام ’نظر انداز‘ کرنے کا الزام

ڈنگ لی نامی اس شخص نے ایک ای میل کا سکرین شاٹ ٹویٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ ای میل چینی ٹینس سٹار پینگ شوائی کی جانب سح لکھی گئی تھی جس میں انھوں نے ڈبلیو ٹی اے کے سربراہ سٹیو سائمن کو لکھا کہ انھیں ‘تنگ’ نہ کیا جائے۔

Read more

کورونا وائرس کی نئی قسم: جنوبی افریقہ سے ابھرنے والی قسم پر سائنسدانوں کو شدید تشویش، کئی ممالک کی سفری پابندیاں

اب تک اس نئی قسم (B.1.1.529) کے درجنوں مصدقہ متاثرین سامنے آچکے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر جنوبی افریقہ کے صوبے گوٹنگ میں سامنے آئے لیکن چند کیسز بیرون ملک بھی موجود ہیں۔ افریقی ملک بوٹسوانا میں چار کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ایک کیس ہانگ کانگ میں بھی دریافت ہوا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ مریض جنوبی افریقہ سے سفر کر رہا تھا۔

Read more

ناظم جوکھیو کا قتل: پاکستان اپنی خارجہ پالیسی میں تلور کے شکار کو اتنی اہمیت کیوں دیتا ہے؟

تلور کے شکار کو مشرق وسطیٰ کے شاہی خاندان ایک کھیل اور شوق کے طور پر دیکھتے ہیں۔ پاکستان ان شاہی خاندانوں کے اس شوق کو جاری رکھنے کے لیے ہر سال پرمِٹ جاری کرتا ہے جس میں قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین سے عرب شیخ پاکستان پہنچتے ہیں لیکن پاکستان ان دوروں سے کیا حاصل کرتا ہے؟

Read more

ایران جوہری معاہدہ کیا تھا اور کیا عالمی طاقتیں اسے دوبارہ قائم کر سکتی ہیں؟

عالمی طاقتوں کا ایک گروپ 29 نومبر کو ویانا میں ایران کے ساتھ ایک اہم جوہری معاہدے کو بحال کرنے کی کوشش کرنے والا ہے۔ اگر مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں تو اس سے ایران پر اقتصادی پابندیاں ختم ہو سکتی ہیں اور مستقبل میں ممکنہ طور پر خطرناک جوہری مواد کی پیداوار کو محدود کیا جا سکتا ہے۔

Read more

پاکستان ٹیلی ویژن: پی ٹی وی نے جیتی ہوئی بازی کیسے ہاری؟

لوگ آج بھی وہ وقت یاد کرتے ہیں کہ پی ٹی وی کے معروف پروگرامز کی نشریات کے اوقات میں گلیوں، بازاروں اور سڑکوں پر سناٹے طاری ہوجاتے تھے۔ مگر آج وہ جگہیں بڑے بڑے پروڈیوسر بیٹھا کرتے تھے وہاں اب نامعلوم اصحاب براجمان ہیں جن کے کریڈٹ پر کوئی بڑا پروگرام نہیں ہے۔

Read more

اترکھنڈ کا وہ استاد جسے اپنا حق حاصل کرنے میں 31 برس قانونی جنگ لڑنا پڑی

گیرولڈ جان جنھیں 31 برس کی سخت جدوجہد کے بعد نوکری ملی ہے، ان کو نہ کسی سے کوئی شکایت ہے نہ ہی گلہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ 31 سالہ اس طویل قانونی جدوجہد نے ان کے غصے، بے چینی اور خوشی جیسے جذبات کو ہی ختم کر دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اب انھیں کسی کو نہ کچھ بتانے کی نہ ہی کچھ جاننے کی خواہش باقی ہے۔

Read more

پیٹرول ہڑتال ختم، ڈیلر مارجن پر تنازع کیا ہے؟

پاکستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے آج (جمعرات) سے ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے اور اُن کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ان کو پیٹرول پر ملنے والے منافع کی شرح میں اضافہ کیا جائے۔ پیٹرولیم مصنوعات پر ’ڈیلر مارجن‘ کیا ہے اور اس میں اضافے کا عام صارفین پر کیا اثر پڑے گا؟

Read more

انگلش چینل کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے برطانیہ میں داخل ہونے والوں کے لیا قوانین کیا ہیں؟

انگلش چینل کو عبور کر کے برطانیہ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے کم از کم 27 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سات خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں۔

Read more

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز: ’مومن الحق کو پریشانی صرف یہ ہے۔۔۔‘

دونوں ٹیمیں اب تک 11 مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں آمنے سامنے آ چکی ہیں اور 10 بار کامیابی پاکستان کے نام رہی۔ ایک اکلوتا ڈرا میچ ہی وہ واحد ’کامیابی‘ ہے جو بنگلہ دیش آج تک پاکستان کے خلاف کما سکا ہے: سمیع چوہدری کا تجزیہ

Read more

پشاور: حیات آباد کے ایک مکان میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک، پولیس کا داعش کے ملوث ہونے سے انکار

پولیس کے مطابق یہ کارروائی پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایک مکان میں جرائم پیشہ مفرور افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی اور گھر کے اندر سے فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے تاہم اس واقعے کے بارے میں متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

Read more

مس یونیورس کا لباس کیلے کے پتے

ملائیشیا نے مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لینے والی خاتون کے لیے ایک غیر معمولی لباس بنایا ہے جو ملک کے قومی کھانے ناسی لیمک کی عکاسی کرتا ہے۔ مقامی منتظمین نے منگل کو ایک ایسے گاؤن کی نمائش کی ہے جسے سامنتھا کیٹی جیمز مس یونیورس کے فائنل سیکشن کے دوران پہنیں گی۔ یہ مقابلہ رواں ماہ کے آخر میں لاس ویگاس میں منعقد ہو گا۔ اس لباس نے ملائیشیائی افراد کو خوش اور حیران کر دیا ہے۔

Read more

مریم نواز کی آڈیو ٹیپ: ’کم اشتہار ملنا بڑا جرم ہے یا صحافی کا اغوا، لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں‘

تحریک انصاف کی حکومت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے گذشتہ روز کیے جانے والے ان انکشافات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے جن کے مطابق ن لیگی رہنما نے چند نجی چینلز کو اشتہارات نہ دینے کا حکم دیا تھا۔

Read more

عثمان کوالا: وہ مقدمہ جس نے ترکی کو مغرب کے ساتھ تصادم کے راستے پر لاکھڑا کیا

عثمان کوالا پر بہت سے الزامات ہیں۔ ان پر سب سے پہلے سنہ 2013 میں شروع ہونے والے ملک گیر حکومت مخالف مظاہروں کو منظم کرنے اور مالی اعانت فراہم کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔ ان الزامات سے انھیں بری کر دیا گیا تھا، لیکن چند گھنٹوں کے اندر اندر ان پر جاسوسی کرنے اور 2016 میں بغاوت کی کوشش کا حصہ بننے کے نئے الزامات لگائے گئے تھے جو امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ‘جھوٹے مگر قابل یقین الزامات’ تھے۔

Read more

انگلش چینل: غیرقانونی طریقے سے برطانیہ داخلے کی کوشش میں 27 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک

برطانیہ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش میں فرانس کے شھر کیلے کے قریب سمندر میں ستائیس تارکین وطن کی موت کے بعد فرانس کے صدر ایمانیول میکرون نے اعلان کیا ہے کہ انگلش چینل کو قبرستان نہیں بننے دیں گے۔

Read more

مصر منشیات سمگلنگ کیس میں بحری جہاز کے پاکستانی عملے کو سزائے موت کا سامنا: ’ماں کو بتانے کے لیے ہمارے پاس صرف بہانے ہیں‘

مصری حکام کا دعویٰ ہے کہ بحری جہاز سے دو ٹن ہیروئن اور 99 کلو آئس برآمد ہوئی جس پر جہاز کے پاکستانی عملے کو سزائے موت سُنائی گئی۔ اس سزا کی توثیق مصر کے مفتی اعظم بھی کر چکے ہیں۔ اس کیس میں معاونت کرنے والے پاکستانی وکیل کا دعویٰ ہے کہ جہاز کا ذیلی عملہ اتنی بڑی مقدار میں سمگلنگ سے کیسے باخبر ہو سکتا تھا؟

Read more

کیمبرائی کی جنگ: برطانوی اور جرمن افواج کے درمیان لڑائی جس میں پہلی بار ٹینک کارآمد ثابت ہوئے

ایک جنگ میں اس سے قبل برطانوی ٹینک کیچڑ میں پھنسنے کے باعث بُری طرح ناکام ہوئے تھے اور یہ سمجھا جانے لگا تھا کہ ٹینکوں کو جنگ زدہ علاقوں میں استعمال کرنا آسان نہیں ہوگا۔

Read more

’کے پاپ‘: نوجوان پاکستانی مداحوں کی ’فوج‘ جو کورین میوزک اور ڈراموں کی دلدادہ ہے

گذشتہ چند دہائیوں میں کورین ثقافت نے دنیا بھر کے نوجوانوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہے لیکن پاکستان جہاں کورین زبان سمجھنے والے انتہائی کم ہیں اور کوریا سے کوئی براہِ راست سماجی، ثقافتی اور تاریخی تعلق بھی نہیں، پاکستانی نوجوانوں کا یہ شوق ضرور حیران کُن ہے۔

Read more

انڈیا اور چین کے درمیان تنازع تائیوان کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

انڈیا اور تائیوان کی سرحد کے نزدیک چین کی فوجی سرگرمیوں نے چہ مگوئیوں کو جنم دیا ہے کہ آیا وہ تائیوان پر اپنا حق جمانے کے لیے انڈیا کے ساتھ جاری کشیدگی کو استعمال کرے گا یا نہیں۔ تاہم دوسری طرف نئی دلی کی یہ کوشش ہے کہ وہ تائیوان کے مسئلے میں نہ گھسیٹا جائے کیونکہ اس سے معاملہ مزید پیچیدہ ہو سکتا ہے۔

Read more

سوئیڈن کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعظم عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی مستعفیٰ

میگڈالینا اینڈرسن نے بدھ کے روز وزارتِ عظمیٰ سنبھالی تھی لیکن ایک روز بعد ہی ان کے اتحادیوں کے حکومت چھوڑنے اور ان کی حکومت کا بجٹ پاس نہ ہونے کے بعد انھوں نے استعفیٰ دے دیا۔

Read more

کراچی میں کینٹ کی زمینوں پر کمرشل اور ہاؤسنگ منصوبے غیر قانونی ہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی کے کینٹونمنٹ بورڈز کو وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے جو زمینیں الاٹ کی ہیں وہ صرف کینٹ مقاصد کے لیے ہیں اور وہاں کمرشل اور ہاؤسنگ منصوبے غیر قانونی ہیں۔ سپریم کورٹ نے اگلی سماعت پر اعلیٰ حکام کو طلب کر لیا ہے۔

Read more

انڈین ماں کی اپنے بچے کی تلاش کے لیے ایک سال جاری رہنے والی جنگ

انڈیا میں ایک ماں کی اپنے بچے کی ایک سال طویل کھوج کا اختتام بدھ کو اس وقت ہوا جب ایک عدالت نے بچے کو والدین کی تحویل میں دینے کا حکم دیا۔ سیاسی میدان میں طوفان برپا کر دینے والے اس معاملے پر بی بی سی کے سوتک بسواس اور اشرف پدانا کی رپورٹ۔

Read more

عمران خان کا مریم سے فلیٹوں کا حساب دینے کا مطالبہ، مریم کا ثاقب نثار سے سوال کہ مجبور کس نے کیا

بدھ کو وزیرِ اعظم عمران خان اور مریم نواز دونوں نے ہی اپنی اپنی پریس کانفرنسوں میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کے معاملے پر بات کی۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے آڈیو ٹیپ کو ڈرامہ قرار دیا جبکہ مریم نواز نے سابق چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو بتائیں کس نے اُنھیں نواز شریف کو سزا دینے پر ’مجبور‘ کیا۔

Read more

میکسیکو: ساڑھے نو لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیتنے کے بعد گاؤں والوں کو دھمکیاں

لاٹری جیتنے والے افراد کا کہنا ہے کہ لاٹری جیتنے کے اعلان کے بعد سے ہی انھیں ایک مسلح گروہ کی طرف سے دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں جس نے مطالبہ کیا کہ انعامی رقم اس کے حوالے کی جائے تاکہ وہ اسلحہ خرید سکے۔

Read more

سموگ لاہور والوں کی زندگی کیسے متاثر کر رہی ہے اور یہ صحت کے لیے کس حد تک خطرناک ہے؟

یونیورسٹی آف شیکاگو میں دنیا بھر کے ممالک میں فضائی آلودگی کے بارے میں ہونے والی ایک تحقیق کے سنہ 2021 کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں رہنے والے افراد کی زندگی چار سال کم ہو رہی ہے۔ جبکہ ماحولیاتی آلودگی کے باعث پاکستان کے شہریوں کی زندگی میں اوسط نو ماہ کی کمی ہو رہی ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان حکومت کی مشکلات: امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے سے قطر میں

خصوصی ایلچی برائے افغانستان ٹام ویسٹ داعش اور القائدہ کے خلاف انسداد دہشت گردی میں تعاون، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مالی امداد، افغانستان کے معاشی بحران کے علاوہ ان امریکی اور افغان شہریوں کے انخلا پر بھی طالبان سے بات چیت کریں گے

Read more

کسانوں کو ’خالصتانی ایجنٹ‘ اور سکھوں کو نشانہ بنانے والا جعلی اکاؤنٹس کا نیٹ ورک بے نقاب

سوشل میڈیا پر ایک ایسے نیٹ ورک کو بےنقاب کیا گیا ہے جس میں بعض لوگ سکھ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے جعلی اکاؤنٹ بنا رہے ہیں اور نفرت انگیز نظریات کو فروغ دے رہے ہیں۔

Read more

یلدا حکیم کی افغانستان واپسی: تنخواہ کے بغیر کام کرتے ملازمین اور بحران سے متاثرہ معصوم بچے

بی بی سی کی صحافی یلدا حکیم افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد پہلی مرتبہ افغانستان واپس آئی ہیں اور انھوں نے طالبان دور حکومت میں تباہ حال معیشت اور غذائی قلت کے پیش نظر ملک کے عوام کی حالت زار کے متعلق رپورٹ کیا ہے۔

Read more

ایپل: ’این ایس او سافٹ ویئر کی جاسوسی کی کوششوں نے ہتھیاروں کی دوڑ جیسی جنگ پر مجبور کر دیا‘

امریکہ کی معروف کمپنی ایپل نے مبینہ طور پر آئی فون صارفین کو ہیکنگ ٹول کے ذریعے نشانہ بنانے پر اسرائیلی سپائی ویئر کمپنی این ایس او گروپ پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔

Read more

ہائپر سونک میزائل: عالمی طاقتوں میں ہتھیاروں کا دوڑ کا سبب بننے والے جدید میزائل کتنے خطرناک ہیں؟

آواز کی رفتار سے کئی گنا زیادہ رفتار سے چلنے والے میزائل امریکہ، چین اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی دوڑ کا سبب بن چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے ہتھیار استعمال کرنے والوں کو اس کے نتائج بھگتنا پڑتے ہیں۔ باہمی نقصان کا یہ اصول ممالک کو ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے روکتا ہے اور توازن برقرار رکھتا ہے۔

Read more

کیا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ بڑھ چکا ہے؟

اسرائیلی حکومت ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف ممکنہ حملے کی تیاری کے لیے ڈیڑھ ارب امریکی ڈالر مختص کر چکی ہے جبکہ حالیہ دنوں میں ہونے والی چند فوجی مشقوں نے اس خدشے کو تقویت دی ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر اب اسرائیلی حملوں کا خطرہ پہلے سے بڑھ گیا ہے، مگر اس کارروائی کے ممکنہ نتائج کیا ہوں گے؟

Read more

تریپورہ فرقہ وارانہ فسادات: مدرسے میں پانچ بچے وہ بھی خوفزدہ

ایک چھوٹے سے سرکاری مدرسے میں کل پانچ بچے پڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ان کے چہروں پر خوف طاری ہے۔ بی بی سی ہندی نے انڈیا کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ کے دھرم نگر ضلع میں چامتیلا کا دورہ کیا جہاں حال ہی میں پہلی بار فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات ہوئے۔

Read more

’ہائے میں مر جاواں‘، پرینکا چوپڑا کے سوشل میڈیا پر نام تبدیلی کے بعد نئی بحث چھڑ گئی

پرینکا چوپڑا نے انسٹا گرام پر اپنے نام سے نک کا نام ہٹایا تو سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی اور صارفین یہ سوال بھی پوچھ رہے ہیں کہ کیا دونوں میں علیحدگی ہو گئی ہے۔

Read more

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف ’انتہائی قابل اعتراض‘ پوسٹ کرنے پر گریڈ 21 کے افسر کے خلاف انکوائری کا حکم

وزیر اعظم عمران خان نے احکامات جاری کیے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف تنقیدی پوسٹ کرنے پر فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی کے سربراہ ثنا اللہ عباسی کی سربراہی میں گریڈ 21 کے سرکاری افسر حماد شمیمی کے خلاف انکوائری شروع کی جائے اور اسے 60 دنوں میں مکمل کیا جائے۔

Read more

لیلیٰ پروین: تحریک انصاف کی رکن کا سابق شوہر پر ’منصوبہ بندی‘ کے ذریعے کراچی کی عدالت میں تشدد کروانے کا الزام

کراچی کی مقامی عدالت میں پی ٹی آئی کی رہنما لیلیٰ پروین اور ان کے بھائی پر تشدد کرنے کے الزام میں 22 وکلا پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم اب تک کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

Read more

تحریک طالبان پاکستان کا مذاکراتی کمیٹیوں میں براہ راست بات چیت اور قیدیوں کی رہائی کی تردید

پاکستان حکومت اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان فائر بندی کو پندرہ روز گزر گئے ہیں لیکن طالبان کے ترجمان کے مطابق اب تک مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان باقاعدہ بات چیت شروع نہیں ہو سکی ہے۔

Read more

خرم پرویز: حقوِقِ انسانی کے سرگرم کشمیری کارکن ’دہشت گردوں کی مدد‘ کے الزام میں گرفتار

انسدادِ دہشت گردی کے انڈین ادارے نے کشمیر میں حقوقِ انسانی کے لیے کام کرنے والے کارکن خرم پرویز کو گرفتار کر لیا ہے اور ان پر دہشت گردوں کی مالی معاونت اور سازش رچنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

Read more

ابھینندن ورتھمان کو اعلیٰ فوجی اعزاز دینے پر سوشل میڈیا بحث: دل ہی دل میں سوچ رہے ہوں گے کہ مجھے کہاں لے کر جا رہے ہو۔۔۔‘

پاکستان نے انڈیا کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے کہ فروری 2019 میں گرفتاری سے قبل انڈین پائلٹ نے ایک پاکستانی ایف سولہ طیارہ مار گرایا تھا

Read more

ڈیوڈ بیوک: ’جنرل موٹررز‘ کی بنیاد رکھنے والے ذہین موجد جن کی موت انتہائی مفلسی میں ہوئی

بیوک آٹو وم گاڑیوں کے اووہیڈ والو انجن تیار کرتی تھی جو آج بھی استعمال ہوتے ہیں لیکن سنہ 1902 میں اس نے اس انجن کی صرف ایک کار تیار کی اور اس کے سارے پیسے ختم ہو گئے۔

Read more

مہران ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس: ’دیت تو مل جائے گی مگر انصاف نہیں مل سکا‘

رواں برس اگست میں کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والے مزدوروں کے لواحقین اور فیکٹری مالکان میں دیت کا معاملہ طے پا گیا ہے۔ مگر کیا فی خاندان 42 لاکھ کی رقم اُن ماؤں کی ڈھارس بندھا پائے گی جن کے بیٹے اس واقعے میں جھلس کر ہلاک ہوئے؟

Read more

وحید مراد: سانولی رنگت اور بڑی بڑی آنکھوں والا ہیرو، جس کی مقبولیت سے ہیروئنز کے شوہر بھی خائف تھے

وحید مراد کی شہرتیں بہت سے لوگوں سے برداشت نہ ہوتی تھیں وہ نصف النہار سورج کو گہنانے میں لگے رہتے۔ مقابل اداکار ان کی شہرتوں اور پسندیدگی سے خائف تھے تو فلمی ہیروئینز کے خاوند حضرات کے اپنے مسائل تھے۔

Read more

یورپ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پرتشدد مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟

اس ہفتے یورپ میں متعدد مقامات پر کورونا وآیرس کی وبا سے نمٹنے کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے دیکھے گئے جن میں پولیس کو تعینات کرنا پڑا اور گاڑیوں کو آگ لگائے جانے کے پرتشدد واقعات بھی ہوئے۔ مگر اس سب کے پیچھے غصے کی وجہ کیا ہے؟

Read more

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان کے نام: ’وہ ایک ٹیم بن چکے ہیں‘، سمیع چوہدری کا کالم

پاکستان کی اس جیت سے یہ اخذ نہیں کیا جا سکتا کہ وہ بالکل ایک ناقابلِ شکست ٹیم بن چکے ہیں، مگر یہ اخذ کرنا کُلی طور پر بجا ہے کہ وہ ایک ’ٹیم‘ بن چکے ہیں۔

Read more

ناسا کی دوربین جیمز ویب: یہ خلا میں کام کیسے کرے گی اور کیا اس کے ذریعے اولین کہکشاؤں کو دیکھا جا سکے گا؟

جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ کو 18 دسمبر کو مدار میں روانہ کیا جا رہا ہے لیکن یہ کام کیسے کرے گی اور یہ کب تک ممکن ہو گا کہ ہم اس کے ذریعے اولین کہکشاؤں کو دیکھ سکیں گے؟

Read more

کیا مسلم لیگ مبینہ آّڈیو لیک اور بیان حلفی جیسے ’ثبوتوں‘ کو ایون فیلڈ اپیل کیس میں استعمال کر سکتی ہے؟

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو لیک سامنے آنے کے بعد یہ بحث شروع ہو چکی ہے کہ کیا آڈیو لیک اور بیان حلفی اس نوعیت کے ’شواہد‘ ہیں جو عدالت میں پیش کیے جا سکیں اور آیا یہ ’شواہد‘ نواز شریف اور مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف زیر سماعت اپیلوں پر اثر انداز ہو پائیں گے۔

Read more

ابھینندن ورتھمان: ’پاکستانی ایف سولہ مار گرانے پر‘ انڈین فضائیہ کے پائلٹ کو ملک کے تیسرے سب سے بڑے فوجی اعزاز سے نواز دیا گیا

انڈین صدر رام ناتھ کووند نے پیر کو انڈین فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن ورتھمان کو فروری 2019 میں ‘پاکستانی فضائیہ کے ایف 16 طیارے کو مار گرانے پر’ ملک کے تیسرے سب سے بڑے فوجی اعزاز ‘ویر چکرا’ سے نوازا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی فضائیہ نے اُسی وقت انڈین دعوی کی فوری تردید کی تھی اور بعد ازاں امریکی جریدے کے مطابق امریکہ کے محکمۂ دفاع کے اہلکاروں نے حال ہی میں پاکستانی ایف 16 طیاروں کی گنتی کی ہے اور وہ تعداد میں پورے ہیں۔

Read more

آئی ایم ایف، پاکستان میں ایک ارب ڈالرز کی قسط جاری کرنے کا ابتدائی معاہدہ، کیا اضافی ٹیکس کے نفاذ کے لیے تیار رہنا ہو گا؟

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے، آئی ایم ایف، کے درمیان ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلٹی کی بحالی کے لیے ابتدایی معاہدہ بالآخر طے پا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ سے منظوری کے بعد پاکستان کو 1.059 ارب ڈالر کی نئی قسط جاری کر دی جائے گی۔

Read more

انڈیا کی بڑی کاروباری کمپنیاں مہنگے ملکی ڈیزائنر برانڈز پر سرمایہ کیوں لگا رہی ہیں؟

میکنسے کے اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2022 تک انڈیا میں کپڑوں اور لباس کی مارکیٹ کی کل مالیت 60 ارب ڈالرز ہو جائے گی۔ جو جرمنی اور برطانیہ کے مقابلے میں دنیا کی چھٹی بڑی مارکیٹ بنے گی۔

Read more

’ایول کورپس‘: دنیا کے انتہائی مطلوب ہیکرز کی تلاش جو جرائم کے باوجود دنیا بھر کے لیے معمہ ہیں

امریکی حکام کی جانب سے میکسم کی گرفتاری کے لیے معلومات فراہم کرنے پر پانچ ملین امریکی ڈالر کے انعام نے انھیں اور ان کے خاندان کو کسی بھی وقت ایک حملے کے خوف میں مبتلا کر رکھا تھا۔ انعام کی یہ رقم کسی سائبر مجرم کے لیے اب تک کی سب سے زیادہ رقم ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کے خواتین کے حوالے سے نئے قوانین، ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی عائد

افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کی جانب سے نئے اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت خواتین اداکاراوں پر ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ خواتین صحافی اور ٹی وی اینکرز کو حکم دیا گیا ہے کہ انھیں ٹی وی پر آنے سے قبل سر ڈھانپنا ہو گا۔

Read more

کیا چین میں بننے والا پاکستانی جنگی بحری جہاز ’پی این ایس طغرل‘ انڈیا کی بحری قوت کا مؤثر جواب ہے؟

حال ہی میں چینی ساختہ بحری جنگی جہاز ‘طغرل’ کی پاکستانی بحریہ میں شمولیت کی خبر کو انڈین ذرائع ابلاغ میں کافی نمایاں جگہ ملی ہے اور دفاعی ماہرین یہ سوال پوچھتے دکھائی دیے کہ کیا یہ ’فریگیٹ‘ چین اور پاکستان کے درمیان بحری تعاون کی مثال ہونے کے ساتھ ساتھ انڈیا کی پاکستان پر روایتی بحری سبقت کو چیلنج تو نہیں کر دے گی؟

Read more

گوادر دھرنا: ساحلی شہر میں گذشتہ ایک ہفتے سے دھرنے پر بیٹھے مولانا ہدایت الرحمان کون ہیں؟

گوادر میں ہر طرف اس بات کے چرچے ملیں گے کہ کیا آپ مولانا ہدایت الرحمان کے دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں اور اگر نہیں تو کیوں؟ مگر انتظامیہ وضاحتیں دیتی ہے کہ ’کئی مطالبات کو تو حکومت نے فوراً مان بھی لیا ہے تو اب دھرنا جاری رکھنے سے کیا فائدہ؟‘

Read more

’نواز شریف کی سزا کے لیے دباؤ‘ سے متعلق آڈیو منظرِ عام پر، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی تردید

پاکستان کی سپریم کورٹ کے سابق سربراہ جسٹس (ر) ثاقب نثار نے خود سے منسوب اس آڈیو کو جعلسازی کا نتیجہ قرار دیا ہے جس میں گفتگو کے دوران ’نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو سنائی جانے والی سزاؤں کے لیے دباؤ ڈالنے‘ کی بات کی گئی ہے۔

Read more

افغانستان میں پوست کی کاشت جاری مگر طالبان کو متبادل فصلوں کی تلاش

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں پوست کی کاشت پر قابو پانے کے لیے متبادل فصلوں کی تلاش ضروری ہے اور اس سلسلے میں عالمی برادری کو ان کی مدد کرنی چاہیے۔

Read more

نواز شریف: عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں ’انٹرنیٹ کی خرابی‘ کے باوجود سابق وزیر اعظم کا خطاب، حکومتی ردعمل

عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے آخری سیشن میں جب سابق وزیر اعظم نواز شریف کا لندن سے آن لائن خطاب شروع ہوا تو اچانک انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی جسے منتظمین نے اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیا۔

Read more

فرانس میں انسان اور جانور کے درمیان تصادم، ریچھ ہلاک جبکہ 70 سالہ شکاری زخمی

فرانس میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں ایک 70 سالہ شخص نے ایک بھورے ریچھ کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ جنگلی سؤر کا شکار کر رہا تھا اور اس ریچھ نے اس پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا تھا۔

Read more

نوجوت سنگھ سدھو ایک بار پھر تنقید کی ذد میں: ’کیا سدھو کے عمران خان کو بھائی کہنے پر تنقید کرنے والے بھول گئے کہ کس نے نواز شریف کی والدہ کے پاؤں چھوئے تھے‘

کرکٹ کے میدان سے سیاست کی دنیا میں آنے والے سکھ رہنما نوجوت سنگھ سدھو اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔

Read more

برطانوی ہندوستان کے انوکھے فسادات: جب ہندو مسلمان اتحاد نے بمبئی کی اقلیتی برادریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا

برطانیہ کے پرنس آف ویلز کے دورہ بمبئی سے شروع ہونے والے ان فسادات کی انوکھی بات یہ تھی کہ مسلمان اور ہندو شانہ بشانہ ہو کر شہر میں آباد اقلیتی قومیتوں کے ساتھ لڑ رہے تھے۔

Read more