افغان طالبان کا حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی کی موت کا اعلان

حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی 2001 کے آخر میں اسلام آباد کے آخری سرکاری دورے پر آنے والے طالبان رہنماؤں میں سے ایک تھے افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد چل بسے ہیں۔ طالبان کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ کئی برسوں سے علیل تھے۔ بیان میں ان کے لیے جہادیوں سے دعائے مغفرت کی اپیل کی گئی ہے

Read more

ایس بیماری جس میں نیند کبھی پوری نہیں ہوتی

لوسی کو بیدار کرنے کے لیے شور والی الارم گھڑیوں، دوا اور اہل خانہ کی محنت درکار ہوتی ہے ہم میں سے بہت سے لوگوں کو بعض اوقات صبح بیدار ہونے میں پریشانی ہوتی ہے۔ ہمیں یہ خیال آتا ہے کہ ہم نے رات اچھی نیند کے مزے لیے کہ اچانک الارم بج اٹھتا ہے اور ہماری خواہش ہوتی ہے کہ بس پانچ منٹ اور سو لیں۔ ہم کراہتے ہوئے کروٹ لیتے ہیں۔ لیکن ویلز کی 42 سالہ لوسی ٹیلر

Read more

گدھ۔، عقاب یا مُردار، ہم کیا ہیں؟

امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں گدھ عجب پرندہ ہے جس میں کئی خوبیاں ہیں، سیاہ چمکدار بڑے بڑے پر، اس کی چونچ بھی عقاب جیسی اور اڑان بھی اونچی ہے، مضبوط قوت مدافعت، نگاہ اس قدر تیز کہ دور تک۔۔ بہت دور تک دیکھ سکتا ہے، زبردست ہاضمہ کہ بڑے سے بڑے جانور کے گلے سڑے گوشت کو نگلنے میں اس کا کوئی ثانی نہیں، تحقیق یہ بتاتی ہے کہ لاکھوں سال

Read more

پاکستان کے 13ویں صدر کا انتخاب: اپوزیشن جماعتوں میں متفقہ امیدوار پر اختلاف

پاکستان مسلم لیگ ن اور متحدہ مجلس عمل سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اعتزاز احسن کے حق میں نہیں ہیں پاکستان کے 13 ویں صدر کا انتخاب منگل کو ہو رہا ہے جس میں آئندہ پانچ سال کے لیے صدر مملکت کو منتخب کیا جائے گا۔ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عارف علوی کو صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا ہے جبکہ متحدہ حزب اختلاف تمام تر کوششوں کے بعد بھی مشترکہ امیدوار لانے

Read more

تصاویر: انڈیا میں دنیا کے سب سے طویل القامت مجسمے کی تعمیر

یہ مجسمہ انڈیا کی تحریک آزادی کے رہنما سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے انڈیا میں دنیا کا سب سے طویل القامت مجسمہ تعمیر کے آخری مراحل میں ہے۔ ریاست گجرات میں انڈیا کی جدوجہد آزادی کے ہیرو سردار ولبھ بھائی پٹل کا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریبا 182 میٹر (600 فٹ) اونچا مجسمہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ چین میں

Read more

مچھلیوں کو جعلی ’گھومتی آنکھیں‘ لگانے والے مچھلی فروش کا کاروبار بند

کویت میں ایک مچھلی فروش کا کاروبار اس لیے بند کر دیا گیا ہے کہ وہ مچھلیوں کو تازہ دکھانے کے لیے ان پر نقلی آنکھیں چپکاتا تھا۔ وٹس ایپ صارفین میں سب سے پہلے ایک مچھلی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ مقامی بلاگرز اور اخبار البیان کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی جارہی ہیں جن میں ایک تصویر میں بظاہر مچھلی کی آنکھ پر چپکائی گئی مصنوعی آنکھ پھسل گئی ہے۔ https://twitter.com/Bayan_kw/status/1035796775087616001 حریف کویتی مچھلی فروشوں

Read more

افریقہ میں سرمایہ کاری کی سیاسی شرائط نہیں: چین

یاد رہے کہ 60 ارب ڈالر کی مذکورہ سرمایہ کاری چین کی جانب سے 2015 میں افریقہ میں سرمایہ کاری کرنے کے منصوبوں سے علیحدہ ہے اور یہ آئندہ تین سال میں کی جائے گی۔ چینی صدر شی جن پنگ نے پیر کے روز چند افریقی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی ان کے برِاعظم میں سرمایہ کاری کی کوئی سیاسی شرائط نہیں ہیں۔ اس موقعے پر صدر شی جن پنگ نے چین کی جانب سے

Read more

چینی قرضے افریقہ کے لیے فائدے مند یا نقصان دہ

چین اِس وقت افریقہ میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے سرمایہ فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے افریقی ممالک میں چینی قرضوں کی بڑی کھپت دکھائی دیتی ہے لیکن ماہرین کے مطابق یہ ممالک اِن قرضوں پر اتنا زیادہ انحصار کر رہے ہیں کہ معاشی بحران کا شکار ہو سکتے ہیں۔ یوگینڈا میں انٹیبے کمپالا ایکسپرس وے، جو 476 ملین ڈالر میں ایک چینی کمپنی نے تعمیر کی ہے، ملک کے دارالحکومت کو انٹیبے انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جوڑتی

Read more

’شرجیل میمن کے خون میں الکوحل کے شواہد نہیں ملے‘

کراچی میں سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے خون کے لیبارٹری ٹیسٹ میں الکوحل کے شواہد نہیں ملے جبکہ مقامی عدالت نے گرفتار تین ملازمین کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ کراچی کے معتبر ادارے آغا خان یونیورسٹی کی لیبارٹری سے خون کا ٹیسٹ کرایا گیا تھا جس کی رپورٹ کے مطابق یکم ستمبر کو دن 12 بجے نمونہ لیا گیا اور 24 گھنٹے بعد اس کا نتیجہ تیار کیا گیا جس کے تحت خون سے الکوحل کا عنصر

Read more

ریکارڈ بریکنگ کرکٹر ایلسٹر کک کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ

انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ایلسٹر کک انڈیا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے پانچویں اور آخری میچ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ انسٹھ ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ ٹیم کی قیادت کرنے والے ایلسٹر کک کا کہنا ہے کہ ’میرے میں اور ہمت نہیں ہے۔‘ انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جس میں انگلینڈ کو 3-1 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے کا

Read more

چینی ارب پتی امریکہ میں کچھ دیر کے لیے گرفتار

چینی کمپنی جے ڈی ڈاٹ کام کے چیف ایگزیکٹو لوئی کیانگڈونگ کو امریکہ میں مجرمانہ جنسی ہراسگی کے الزام میں کچھ وقت کے لیے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ لوئی کیانگڈونگ چین کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ہیں۔ انھیں جمعے کی شب رات گئے مینیئپلس میں گرفتار کیا گیا اور سنیچر کی دوپہر رہا کر دیا گیا۔ لوئی کیانگڈونگ رچرڈ لوئی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ جے ڈی ڈاٹ کام کا کہنا ہے ان پر جھوٹا

Read more

ایوریج کتنا دیتی ہے؟

انڈیا اور پاکستان میں آپ مہنگی سے مہنگی گاڑی خریدنے جائیں یا آپ کی نظر چاند ستاروں پر ہو، ذہن میں پہلا سوال یہ ہی آتا ہے کہ ‘ایوریج کتنا دیتی ہے؟’ بس، ہم ایسے ہی ہیں۔ انڈیا میں آج بھی آٹو میٹک ٹرانسمشن والی گاڑیاں زیادہ نہیں بکتیں کیونکہ عام طور پر لوگ مانتے ہیں کہ ‘وہ تیل پیتی ہیں۔’ اس لیے جب عمران خان نے گھر سے دفتر آنے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کیا، تو ہنگامہ ہونا

Read more

کیا ایشون، معین علی سے بہتر بولر نہیں؟

انڈیا کے پاس یہ تاریخی موقع تھا کہ رینکنگ کی برتری کو عملی طور پہ ثابت کر کے دکھاتا کہ کیوں اس کی ٹیم دنیا کی نمبر ون ٹیم ہے۔ کوہلی کو چاہیے تھا کہ وہ کل کی شام اس خام خیالی کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیتے کہ بھارتی کرکٹر صرف گھر کے ہی شیر ہیں۔ ساؤتھیمپٹن ٹیسٹ میں ٹاس اور جو روٹ کی ایک بار پھر نہیں بن پائی۔ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا کر

Read more

کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی: مردوں کو پیچھے چھوڑتی خاتون

پاکستان میں خواتین کا گاڑی چلانا ایک عام سی بات ہے، لیکن دنیا کے بلند ترین صحراؤں میں سے ایک میں کئی جانے مانے، تجربہ کار ڈرائیورز کو پیچھے چھوڑ دینا یقیناً متاثر کن ہے۔ اسلام آباد کی رہائشی سلمٰی خان بھی ایسی ہی ڈرائیور ہیں، جنھوں نے سرفرنگا کے دشوار گزار صحرا میں جیپیں دوڑاتے کئی مرد ڈرائیورز کو مات دے دی۔ وہ سکردو سے تقریباً 20 کلومیٹر دور دنیا کے بلند ترین سرد صحراؤں میں سے ایک سرفرنگا

Read more

ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے کا معاملہ: ’آئی جی پنجاب نے محکمے کا دفاع کیوں نہیں کیا؟‘

پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی بیٹی سے پولیس اہلکاروں کی مبینہ بدتمیزی اور پولیس حکام کے تبادلوں میں سیاسی مداخلت کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پیر کو اسلام آباد میں صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر پاکپتن کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر رضوان گوندل کے تبادلے سے متعلق از خود نوٹس

Read more

سیول کے عوامی ٹوائلٹس میں خفیہ کیمروں کے لیے روزانہ کھوج

خفیہ کیمروں کی تلاش کے لیے خصوصی ٹیمیں مقرر ہیں جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے عوامی ٹوائلٹس میں خفیہ کیمروں کے لیے روزانہ جانچ کی جائے گی۔ جنوبی کوریا میں بیت الخلا اور لباس تبدیل کرنے کے کمروں میں خفیہ کیمروں کا نصب کیا جانا ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جہاں گذشتہ برس جاسوس کیمروں سے بننے والی پورن ویڈیو کے 6000 واقعات سامنے آئے۔ یہ ویڈیو عموماً آن لائن اپ لوڈ کر

Read more

’پاکستان بحریہ کی جنگی مشق کے دوران حادثے کی تحقیقات شروع‘

پاکستانی بحریہ کے ذرائع کے مطابق اس حادثے میں ہیلی کاپٹر کے پائلٹ سمیت چار اہلکار ہلاک ہوئے پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ گذشتہ ہفتے پاکستانی بحریہ کی جنگی مشق کے دوران پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کے لیے بنائے جانے والے اعلیٰ سطح کے تحقیقاتی بورڈ نے کام شروع کر دیا ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان نے اس حادثے میں بحریہ کے ایک اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اس بارے میں مزید تفصیل بتانے سے

Read more

میانمار: روہنگيا کے قتل عام کی جانچ کرنے والے صحافیوں کو سات سال قید

دونوں صحافیوں کا کہنا ہے کہ وہ بے قصور ہیں اور انھیں پھنسایا گيا ہے میانمار کی ایک عدالت نے خبررساں ادارے روئٹرز کے دو صحافیوں کو ملکی رازوں سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کے جرم میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ان پر یہ الزام عائد کیا گیا کہ انھوں نے روہنگیا کے خلاف تشدد کی جانچ کے دوران ملکی راز کی خلاف ورزی کی ہے۔ صحافی وا لون اور کیاو او کو سرکاری دستاویزات کے

Read more

برازیل کے 200 سال قدیم نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی

میوزیم میں آگ لگنے پر ایک خاتون کا رد عمل برازیل کے معروف شہر ریو دی جنیرو میں قائم ملک کے قدیم ترین سائنسی ادارے نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے آگ بجھانے والا عملہ پوری کوشش کر رہا ہے۔ اس عجائب گھر میں موجود قدیم نوادرات کی دو کروڑ اشیا شامل ہیں۔ اتوار کو بھڑکنے والی آگ میں ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں

Read more

چینی مائیں اگست میں بچہ پیدا کرنا کیوں چاہتی ہیں؟

چینی میڈیا نے ملک میں حاملہ خواتین کی جانب سے اگست کے مہینے میں آپریشن سے بچہ پیدا کرنے کے رجحان کی نشاندہی کی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے بچوں کا تعلیمی سال ستمبر میں پیدا ہونے والے بچوں سے پہلے شروع ہو جائے۔ چائنہ نیوز ایجنسی سی این ایس پر نشر کی جانے والی ویڈیو میں وہان کے ہسپتال کا ایک مصروف منظر دیکھا جا سکتا ہے جس میں بہت

Read more

دیر: خواتین پولنگ سٹیشنز کے بعد اب سڑکوں پر

گذشتہ عیدالفطر کے دوسرے دن خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے تالاش میں خواتین سڑکوں پر نکل کر لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہی تھیں، اس طرح کا منظر اس علاقے بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے کیونکہ خواتین کی کسی احتجاج میں شرکت کو معیوب سمجھا جاتا تھا۔ خواتین کے ساتھ علاقے کے مرد بھی موجود تھے اور وہ حکومت کے خلاف نعرہ بازی بھی کر رہے تھے۔ انہی مظاہرین نے سڑک کو بھی ٹریفک کے لیے

Read more

انڈیا: 14 نومولود اور غیرمولود بچوں کی باقیات برآمد

فائل فوٹو انڈیا کی ریاست مشرقی بنگال کی دارالحکومت کولکتہ میں پولیس ایک میدان سے پلاسٹک کے لفافوں میں بند 14 نومولود اور غیرنومولود بچوں کی باقیات ملنے کے واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ باقیات اتوار کو اس وقت ملی جب مزدوروں نے ہری دیو پور کے علاقے میں ایک خالی میدان کی کھدائی کی۔ اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق ایک تعمیراتی کمپنی نے حال ہی میں یہ جگہ خریدی تھی۔ تاحال یہ

Read more

انگلینڈ نے انڈیا کو چوتھا ٹیسٹ ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

معین علی نے دوسری اننگز میں 4 جبکہ جیمز اینڈرسن اور بن سٹوکس نے دو دو، جبکہ براڈ اور کرن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ نے انڈیا کو دونوں ممالک کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ ہرا کر اس سیریز میں 3-1 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے انڈیا کو 60 رنز سے شکست دی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے معین علی نے

Read more

صومالیہ: دھماکے میں سکول کی عمارت منہدم

شدت پسند گروہ الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے صومالی پولیس کے مطابق ایک خودکش بمبار نے دارالحکومت موغادیشو میں ایک سرکاری عمارت کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں قریب واقع سکول کی عمارت تباہ ہو گئی ہے۔ بی بی سی صومالی سروس کے مطابق ہولواڈاگ ڈسٹرکٹ میں ہونے والے کار بم حملے میں تین سپاہی ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں قریبی گھروں اور مسجد کی چھت بھی

Read more

کھانا پکانا اور سٹیلائٹ کو مریخ کے گرد گھمانا کوئی ان سے سیکھے

کیا آپ مریخ کے گرد خلائی گاڑی کی رہنمائی بھی کریں اور ساتھ میں رات دن آٹھ لوگوں کا کھانا بھی پکا سکتے ہیں؟ یہ اسی وقت ممکن ہے جب آپ کا نام بی پی دکشیانی ہو اور آپ صبح پانچ بجے اٹھ جاتے ہوں۔ انڈیا کی خلائی ایجنسی اسرو میں فلائٹ ڈائنامکس اور سپیس نیویگیشن کی سابق سربراہ بتاتی ہیں کہ انھوں نے ایسا کس طرح کیا۔ انھیں راکٹ وومن یا پھر مریخ کی خاتون کا نام دیا گيا۔

Read more

عمران خان کی جانب سے کفایت شعاری کا آغاز، لگژری گاڑیوں کی نیلامی کا عمل شروع

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے کفایت شعاری کی مہم کے آغاز کے طور لگژری گاڑیوں کے نیلام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آج کے اخباروں میں 102 گاڑیوں کی نیلامی کا اشتہار دیا گیا ہے، جن میں 28 مرسیڈیز اور آٹھ بی ایم ڈبلیو گاڑیوں کے علاوہ لیکسس، لینڈ کروزر، پجیرو اور دوسرے برینڈز کی گاڑیاں شامل ہیں۔ مشتہر گاڑیوں کی فہرست میں 27 بلٹ پروف گاڑیاں بھی شامل ہیں اور ان کی نیلامی 17 ستمبر کو

Read more

مغل ملکہ جو حقوق نسواں کی علمبردار کہلائيں

ملکہ نورجہاں 17ویں صدی میں ہندوستان کی سب سے با اثر خاتون تھیں جنھوں نے وسیع و عریض مغل سلطنت کی فرمانروائی میں تاریخی کردار ادا کیا۔ تاریخ داں روبی لال وضاحت کرتی ہیں کہ آج یعنی حال کو سمجھنے کے لیے نور جہاں کے دورِ حکومت کی تاریخ کو سمجھنا ضروری کیوں ہے۔ پیدائش کے وقت ان کا نام مہرالنسا رکھا گیا تھا لیکن ان کے خاوند اور مغل بادشاہ نے انھیں نام نور جہاں (دنیا کی روشنی) کا

Read more

پُراسرار ’آسیب زدہ‘ بحری جہاز کا معمہ حل ہوگیا

میانمار کے دارالحکومت ینگون کے ساحل کے قریب پراسرار انداز میں تیرتے ہوئے ایک ’آسیب زدہ بحری جہاز‘ کے بارے میں تفتیش کرنے والے حکام نے اس کا کھوج لگا لیا ہے۔ سیم رتولنگی پی بی 1600 ایک بڑا، خالی اور زنگ آلود مال بردار بحری جہاز ہے جسے میانمار کے دارالحکومت ینگون کے ساحل کے قریب مچھیروں نے دیکھا تھا۔ میانمار کی بحریہ کا اب کہنا ہے کہ اب اس بحری جہاز کو بنگلہ دیش میں ایک جہاز توڑنے

Read more

امریکی فوج کا پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر امداد روکنے کا فیصلہ

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان اپنا رویہ تبدیل کر لے تو یہ امداد بحال کی جا سکتی ہے امریکی فوج کا کہنا ہے انھوں نے پاکستان کی جانب سے شدت پسند عسکری گروہوں کے خلاف ٹھوس کارروائیاں نہ کرنے پر 30 امریکی کروڑ کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینچر کی شب پینٹاگون کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل کون فلکنر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی محکمۂ دفاع یہ اب

Read more

ہالینڈ: ’حملہ آور افغان شہری کا مقصد دہشت گردی تھا‘

امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ اس حملے کا نشانہ بننے والے دو افراد امریکی سیاح تھے ہالینڈ میں حکام کا کہنا ہے کہ ایمسٹرڈیم کے مرکزی ریلوے سٹیشن پر دو افراد کو چاقو کے وار سے زخمی کرنے والے افغان شہری کا مقصد دہشت گردی تھا۔ ڈچ میڈیا کی جانب سے ملزم کا نام جاوید ایس بتایا گیا ہے جسے اس واقعے کے دوران پولیس نے گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔ مشتبہ شخص 19 سالہ افغان شہری

Read more

ناؤرو: وہ جزیرہ جہاں بچے ناامیدی میں خود کشی کی کوششیں کر رہے ہیں

خودکشی اور خود کو نقصان پہنچانے کے ہولناک واقعات میں اضافے کے بعد ناؤرو میں پناہ گزین بچے عالمی توجہ کا مرکز بنتے جا رہے ہیں۔ ماضی میں ان پناہ گزین بچوں کے حوالے سے ان مسائل کو ذہنی امراض کا بحران قرار دیا جا چکا ہے۔ ناؤرو ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے جہاں آسٹریلوی حکومت نے اپنا ایک متنازع پروسسنگ سنٹر قائم کر رکھا ہے، جس پر کئی مرتبہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سنگین الزامات لگائے جا

Read more

ایشین گیمز: انڈیا نے پاکستان کو 2-1 سے ہرا دیا

انڈونیشیا میں جاری 18ویں ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی ہاکی ٹیم نے آج تیسری پوزیشن کے میچ میں انڈیا کے ہاتھوں دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست کھائی ہے۔ میچ کے آغاز میں ہی انڈیا نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا جب تیسرے منٹ میں ہی آکاش دیپ نے پہلا گول کر کے انڈیا کو برتری دلوا دی۔ اس کے بعد میچ کے تین کوارٹرز میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا تاہم کوئی بھی ٹیم گول

Read more

چیف جسٹس کا چھاپہ اور آصف زرداری کا جملہ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس، ثاقب نثار نے اپنے دورہ کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کے ہسپتال کے کمرے کا دورہ کیا جہاں سے مبینہ طور پر شراب کی بوتلیں برآمد ہونے پر فوری طور پر پارٹی کے رہنما کو سینٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم دیا گیا۔ سندھ کے سابق وزیر اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن کو گذشتہ سال اکتوبر میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے پانچ ارب

Read more

فلسطین: ’امریکہ کا فنڈنگ بند کرنا فلسطینی عوام پر ایک کھلا حملہ ہے‘

اقوام متحدہ کا ادارہ انروا فلسطین میں اہم شعبوں میں امداد فراہم کرتا تھا جن میں تعلیم اور صحت بھی شامل ہے امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کو دی جانے والے تمام فنڈنگ کو بند کر رہا ہے۔ امریکہ نے اقوام متحدہ کے مختلف اقوام کے لیے امداد اور امور کے ادارے (Unrwa) کو امیدوں کے برعکس کمزور قرار دیا ہے۔ امریکی ترجمان ہیتھر نوئرٹ کا کہنا ہے کہ اقوام

Read more

’لوہا اٹھانے کے لیے، ہاتھ بھی لوہے کے بنانا پڑتے ہیں‘

                                           سپورٹس وومن: چاروں بہنوں کی نظریں مزید میڈلز پر۔ (دائیں سے بائیں، ٹوینکل سہیل، مریم سہیل، سائبل سہیل اور ویرونیکا) دبئی میں ہونے والی ایشیئن بینچ پریس انٹرنیشنل پاورلفٹنگ چیمپیئن شپ 2018 میں پہلی بار پاکستان کی چار بہنیں ایک ساتھ شریک ہوں گی۔ لاہور کے علاقے ساندہ کی رہائشی چار بہنیں اس بار دبئی میں ہونے والے ایشیئن

Read more

پاکستان کی تاریخ میں ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس

جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر اس سپیشل کورٹ کی رکن بھی تھیں جسے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کے لیے 2013 میں قائم کیا گیا تھا جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے بلوچستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ وہ نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی ہائی کورٹ کی بننے والی پہلی خاتون چیف جسٹس ہیں۔ سنیچر کو ایک سادہ تقریب میں گورنر ہاؤس کوئٹہ

Read more

بوڑھے شاعر کو دستی بم اور راکٹ لانچر خرید نے کی ذمہ داری

مہاراشٹر کی پونے پولیس نے گذشتہ منگل کو ملک کے کئی شہروں سے حقوقِ انسانی کے پانچ سرکردہ کارکنوں کو گرفتار کیا جن میں معروف صحافی اور حقوق انسانی کے علم بردار گوتم نولکھا، چھتیس گڑھ میں قبائلیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی معروف وکیل سدھا بھاردواج اور آندھرا کے ایک مقبول شاعر اور دانشور ورور راؤ بھی شامل ہیں۔ ان کارکنوں کی گرفتاری پر شدید ردعمل سامنے آیا اور اسے مخالف آوازوں کو دبانے کی کوشش قرار

Read more

شہزادی ڈیانا کے برقعے کا ڈیزائن نیلامی کے لیے تیار

شہزادی ڈیانا کے سنہ 1986 میں خلیجی ممالک کے دورے کے لیے تیار کیے جانے والے برقعے کا ایک ڈیزائن رواں ماہ امریکہ میں نیلام کیا جا رہا ہے۔ نیلام کی جانے والی دوسری چیزوں میں لباس کے ڈیزائن اور کپڑے کے نمونے بھی شامل ہیں۔ یہ اشیا شہزادی ڈیانا کے عروسی جوڑے کو ڈیزائن کرنے والی دکان ڈیوڈ اینڈ الیزبتھ امینوئلز سے حاصل کی گئی ہیں۔ شہزادی ڈیانا کے خلیجی ممالک کے دورے کے لیے لباس تیار کرنے کے

Read more

کیا پی ٹی وی واقعی غیر سیاسی ہو گیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں اقتدار سنبھالنے کے چند دن بعد ہی وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے پاکستان ٹیلی ویژن سے سیاسی سنسرشپ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ بی بی سی نے سرکاری ٹیلی ویثرن پی ٹی وی میں کام کرنے والے عملے سے بات کرکے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ آیا واقعی پی ٹی وی نے حکومت کے علاوہ اپوزیشن جماعتوں کو کوریج دینے اور حکومتی تنقید کو نشر کرنا شروع کردیا ہے۔ پی ٹی

Read more

سعودی عرب نے نہر کھود کر قطر کو جزیرہ بنانے کے منصوبے کی تصدیق کر دی

ایک سعودی عہدے دار نے ان خبروں کی تصدیق کر دی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب قطر کے گرد ایک نہر کھود کر اسے جزیرہ بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سینیئر مشیر سعود القحطاتی نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں لکھا: ‘میں بےچینی سے جزیرہ سلوا کے منصوبے کی تکمیل کی تفصیلات کا انتظار کر رہا ہوں۔ ایک عظیم، تاریخی منصوبہ جس سے خطے کا جغرافیہ بدل جائے

Read more

کیا مندر پر حیرت انگیز رنگ و روغن غیر قانونی ہے؟

ملائیشیا میں ہندوؤں کے ایک مندر کو نظر کو خیرہ کرنے والے رنگ و روغن سے سجایا گیا ہے اور اس کے 272 زینوں کو مختلف رنگوں میں ایک پیٹرن میں پینٹ کیا گیا ہے۔ یہ زینے باتو غار تک جاتے ہیں۔ دارالحکومت کولالمپور کے مضافات میں موجود یہ مقام جہاں ایک زیارت گاہ ہے وہیں یہ سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔ اس کی نئی سج دھج کو وسیع پیمانے پر انسٹا گرام اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پیش

Read more

کرینہ کی خواہش خواتین ان کا میک اپ آزمائیں

اپنے سٹائل کے لیے مشہور بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انڈین کاسمیٹک برانڈ لیکمے کے ساتھ ایک نئی میک اپ لائن لانچ کی ہے۔ میک اپ کی یہ اشیا ‘شیڈز آف اے دیوا’ کے نام سے بازار میں دستیاب ہیں۔ کرینہ کپور نے بتایا کہ میک اپ لائن کو بازار میں لانے سے پہلے انھوں نے لیکمے کے ساتھ ایک ایک رنگ اور میک اپ کے ٹیکسچر کو تیار کرنے میں بہت محنت کی ہے۔ اس میک اپ لائن میں

Read more

پشاور میں پہلی مدارس کرکٹ لیگ اختتام پذیر

مدرسہ دارالفرقان پشاور کے کھلاڑی محمد عمر کا کہنا ہے کہ پہلے ایسے میچز دیکھنے کے لیے ان کی تلاشی لی جاتی تھی کیونکہ داڑھی اور ٹوپی پہنے کسی شخص کو سٹیڈیم میں داخل بھی نہیں ہونے دیا جاتا تھا لیکن زلمی مدرسہ لیگ میں ان سب کو موقع ملا اور اب وہ میچ دیکھنے نہیں کھیلنے آئے ہیں۔ پشاور کے ارباب نیاز سٹیڈیم میں دینی مدارس کے طلبا کے درمیان کھیلے گئی چار روزہ زلمی مدرسہ لیگ جمعے کو

Read more

چین: بچوں میں نظر کی کمزوری کو روکنے کے لیے ویڈیو گیمنگ کنٹرول کرنے کا اعلان

چین میں حکام نے بچوں کی قریب کی نظر کم ہونے کے بڑھتے ہوئے رحجان کو روکنے کے لیے ویڈیو گیمنگ کو کنٹرول کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ ریگولیٹرز نئی ویڈیو گیمز کی تعداد کو محدود کرنے، کھیلنے کا وقت کم کرنے اور عمر کی پابندی کے نظام کو نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ چین میں سنہ 2015 میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ملک کے 50 کروڑ افراد کو بصری معذوری کا سامنا کرنا پڑا جن میں سے

Read more

’پلس سائزڈ خواتین کو یہی چاہیے تھا‘

بین الاقوامی فیشن میگزین کاسموپولیٹن کے تازہ شمارے کی سٹار ایک امریکی پلس سائزڈ (فربہ) خاتون ماڈل ٹیس ہالیڈے ہیں۔ رسالے کے سرورق کی یہ کہہ کر تعریف کی گئی ہے کہ اس میں جسم کی نمائش مثبت انداز میں کی گئی ہے۔ لوگوں نے کہا ہے کہ ایک فیشن میگزین کے سرورق میں ‘نمایاں طور پر موٹی خاتون’ کو دیکھنا بہت اہم پیش رفت ہے۔ ٹیس ہالیڈے جن کا یو کے سائز 26 ہے کا کہنا ہے کہ جب انھیں

Read more

غزنی پر حملے کے لیے پاکستان سے مدد نہیں لی: افغان طالبان

REUTERSدس اگست کو طالبان نے صوبائی دارالحکومت غزنی پر دھاوا بولا تھا جس میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے تھے افغان طالبان نے اپنی ویب سائٹ ‘وائس آف جہاد’ پر شائع کردہ ایک بیان میں حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے غزنی پر حملے کے لیے پاکستان سے مدد نہیں لی۔ افغان حکومت نے الزام لگایا تھا کہ اس ماہ مشرقی شہر غزنی پر ہونے والے طالبان کے حملے کے دوران پاکستانی جرنیلوں نے طالبان

Read more

ساؤتھ ہیمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کی برتری 80 رنز

ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے کے بعد انڈیا کی انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز جاری ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے انڈیا نے پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے تھے۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ اس وقت کریز پر چیتیشور پجارا اور ریشبھ پینٹ موجود ہیں۔ انڈیا کو انگلینڈ کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 83 رنز کی ضرورت ہے اور

Read more

بیرون ملک مقیم پاکستانی اب ووٹ ڈال سکتے ہییں: الیکشن کمیشن

پاکستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق سمندر پار پاکستانی اب اپنا ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں۔ جمعے کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ وہ سمندر پار پاکستانی جن کا تعلق ان حلقوں سے ہے جہاں ضمنی انتخاب منعقد ہونا ہے وہ مورخہ 14 اکتوبر کو انٹرنیٹ کے ذریعے اپنا ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں۔ بیرون ملک ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے جمعے کی شب بارہ بجے سے

Read more

کشمیر: پولیس اور عسکریت پسندوں میں نفسیاتی جنگ

اغوا کی یہ وارداتیں ان شکایات کے بعد رونما ہوئی جن میں الزام عائد کیا گیا کہ پولیس اور دوسری فورسز سرگرم عسکریت پسندوں کے والدین اور دوسرے رشتہ داروں کو ہراساں کرتے ہیں جنوبی کشمیر کے تمام چار اضلاع میں گذشتہ تین روز کے دوران دس سے زیادہ ایسے کشمیریوں کو مسلح عسکریت پسندوں نے اغوا کیا ہے جن کے والد، بھائی یا نزدیکی رشتہ دار پولیس اہلکار یا پولیس افسر ہیں۔ گذشتہ بدھ کو برہان وانی کے آبائی

Read more

شاہ محمود قریشی: ’پاکستان مشکل کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے‘

پاکستان نے امریکہ کی جانب سے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے یکطرفہ انحراف پر ایران کے اصولی موقف کی حمایت کی ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق یہ یقین دہانی پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی ہم منصب جواد ظریف کے ساتھ مذاکرات میں کروائی۔ پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد یہ کسی بھی اعلیٰ غیر ملکی وفد کا پہلا دورہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کل

Read more

پی ٹی آئی کی رہنما زہرہ شاہد کے قاتلوں کو سزائے موت، تعلق ایم کیو ایم سے

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما زہرہ شاہد کے قتل کے الزام میں دو ملزمان کو سزائے موت سنائی ہے۔ دونوں ملزمان کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی شعبۂ خواتین سندھ کی صدر زہرہ شاہد کو آٹھ مئی سنہ 2013 کو ڈیفینس میں واقع ان کے گھر کے باہر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ پولیس نے چار ملزمان راشد

Read more

گیرٹ وائلڈرز: متنازع ڈچ سیاست دان کون ہے؟

گیرٹ وائلڈرز کی جماعت ’فریڈم پارٹی‘ کے منشور میں برقعے کے علاوہ حلال گوشت پر پابندی بھی شامل ہیں اس وقت نیدرلینڈز کے وزیرِ اعظم مارک رُتے سہی، لیکن دنیا بھر میں ملک کے سب سے مشہور سیاست دان گیرٹ وائلڈرز ہیں۔ ان کی شہرت کی وجوہات مثبت کی بجائے منفی ہیں اور انھیں دنیا بھر میں اسلام دشمن کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ حال ہی میں انھوں نے پیغمبرِ اسلام کے خاکے بنانے کا مقابلہ منعقد کروانے کا

Read more

اداکارہ نے آنکھ مار کر ’توہین مذہب نہیں کی‘، مقدمہ خارج

انڈیا کی سپریم کورٹ نے نوجوان اداکارہ پریا وریئر کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ انھوں نے ایک فلم کے سین میں آنکھ ماری جسے بعض مسلمانوں گروہوں کی جانب سے ’توہین مذہب‘ قرار دیا گیا تھا۔ پریا وریئر نے اپنی پہلی فلم کے ایک گانے کے دوران آنکھ ماری، جس کے بعد یہ ویڈیو کلپ انڈیا میں وائرل ہو گیا تھا۔ الزام لگانے والوں نے ’مقدس گیت‘ کے استعمال پر اعتراض کرتے ہوئے کہا تھا

Read more

معذور لڑکی کا ریپ ہوا اور چبھتے سوال بھی اسی سے

انڈیا کے شہر دہرادون میں معذور لڑکی کے ساتھ ریپ کا معاملہ ریپ کی متاثرہ ایک لڑکی سے جب میں نے پہلی بار بات کی تو اس نے بتایا کہ اس کے لیے ریپ کی زیادتی سے زیادہ دردناک یہ بات تھی کہ کوئی اس کی بات ماننے کو تیار نہیں تھا۔ عام طور پر لوگوں کو اس بات پر یقین نہیں ہوتا کہ کسی معذور لڑکی کے ساتھ بھی ریپ ہو سکتا ہے۔ پولیس، ہمسائے اور یہاں تک خود

Read more

17 سال کی عمر سے ہی سگریٹ اور شراب نوشی کا واضح نقصان پہنچنا شروع ہو جاتا ہے: نئی تحقیق

تحقیق کے مطابق شرکا کے کم عمری میں سگریٹ اور شراب پینے سے ان کی رگیں سخت ہو جاتی ہیں اور ان پر کولیسٹرول جمنا شروع ہو جاتا ہے ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وہ نوجوان جو سگریٹ بھی پیتے ہیں اور شراب بھی، ان کی شریانوں کو 17 سال کی عمر سے ہی واضح نقصان پہنچنا شروع ہو جاتا ہے۔ تجربات سے معلوم ہوا ہے کہ ان کی شریانیں نوعمری ہی سے سخت ہونا شروع ہو

Read more

پاکپتن ڈی پی او کے تبادلے کا معاملہ، خاور مانیکا آج ہی عدالت میں طلب

سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر پاک پتن کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر کے تبادلے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اور وزیر اعلی پنجاب کے مبینہ ’بھائی‘ احسن جمیل گجر کو ذاتی حثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ’کیسے کسی خاتون کو روکنے یا ناکے پر خاور مانیکا کے نہ رکنے پر پولیس کی

Read more

بچوں کے خلاف جرائم: رواں سال 2300 سے زائد واقعات، 57 بچوں کا ریپ کے بعد قتل

پاکستان میں بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور اس کے بعد ان کے قتل کی وارداتوں پر شدید تشویش پائی جاتی ہے پاکستان میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران بچوں کے اغوا، ان پر تشدد اور ریپ سمیت مختلف جرائم کے 2300 سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ 57 بچوں کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ’ساحل‘ نے بچوں کے خلاف جرائم کے

Read more

چین: اوغروں کو کیمپوں میں رکھنے پر اقوام متحدہ کی تشویش

چین نے ان الزامات کی تردید کی ہے تاہم انھوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ کچھ مذہبی انتہا پسندوں کو ‘ری ایجوکیشن’ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ انھیں چین میں اوغر برادری کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پر تشویش ہے اور انھوں نے چینی حکومت سے کہا ہے کہ انسدادِ دہشتگردی کا کہہ کر جنھیں گرفتار کیا گیا ہے انھیں رہا کیا جائے۔ یہ بیان اقوام متحدہ کی ایک

Read more

خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں شہابیہ لگنے سے سوراخ کو بند کر دیا

NASAروسی خلائی گاڑی جون میں یہاں خلا بازوں کو لائی تھی بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) پر موجود خلا بازوں وہاں ہونے والے ایک سوراخ سے آکسیجن کے اخراج کو روکنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ یہ سوراخ اس کیپسول میں پایا گیا جس کے ذریعے عملے کے ارکان زمین سے 400 کلومیٹر دور اس لیبارٹری کے اندر منتقل کیا جاتا ہے۔ یہ معلوم ہوا ہے کہ نقصان خلا سے آنے والی کسی تیز رفتار پتھریلی چیز کے

Read more

ہاکی فیڈریشن کا ایشین گیمز میں گولڈ میڈل کا لالی پاپ

اس سال کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم دس ٹیموں میں ساتویں نمبر پر آئی تو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے صدا بلند ہوئی کہ نئے کوچ رولینٹ آلٹمینز کا چونکہ یہ پہلا ٹورنامنٹ تھا لہذا ٹیم کی تشکیل نو ہورہی ہے۔ اسی سال چمپیئنز ٹرافی کے الوداعی ایونٹ میں وائلڈ کارڈ کی مرہون منت شرکت کرتے ہوئے پاکستانی ہاکی ٹیم نے چھ ٹیموں میں سب سے آخری پوزیشن حاصل کی تو پاکستان ہاکی فیڈریشن نے یہ نعرہ

Read more

دھمکیوں اور خطرات کے سبب پیغبرِ اسلام کے خاکوں کا مقابلہ منسوخ

نیدرلینڈز میں انتہائی دائیں بازو کے قانون ساز گیرٹ وائلڈر نے قتل کی دھمکیوں اور دوسروں کی زندگیوں کو لاحق خطرات کے سبب پیغمبر اسلام کے خاکوں کا مقابلہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گریٹ وائلڈر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’اسلامی تشدد کے خطرات کے سبب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب کارٹون بنانے کا مقابلہ نہیں ہو گا۔‘ پیغبرِ اسلام کے خاکے بنانے کا یہ مقابلہ رواں سال نومبر میں نیدر لینڈ کی پارلیمان

Read more

’بیوی کے مرنے کے بعد شادی قانونی طور پر تسلیم‘

امریکی ریاست یوٹا کے ایک جج نے ایک 74 سالہ عورت کی ایک اور عورت سے شادی کو تسلیم کر لیا ہے۔ اس عورت کی پارٹنر کا تین ماہ قبل انتقال ہوا تھا۔ جج پیٹرک کوروم نے اعلان کیا کہ بونی فورسٹر نے قانونی طور پر بیورلی گروسینٹ سے شادی کی تھی جو 82 سال کی عمر میں سالٹ لیک سٹی میں مئی میں انتقال کر گئیں۔ واضح رہے کہ امریکی ریاست یوٹا میں ہم جنس پرست شادیوں کو سنہ

Read more

پاکستان میں ہندو خواتین سکھ بننے پر مجبور

پاکستان میں ہندو برادری کی کچھ خواتین کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے تحفظ کے لیے معاشرے میں سکھ بن کر رہنا پڑتا ہے۔ حسن ابدال میں مقیم پناہ گزین امیت کوئر کہتی ہیں ’سکھ برادری میں قبول کیے جانے کے لیے گرانتھ صاحب (سکھوں کی مقدس کتاب) پڑھتی ہوں کیونکہ یہاں کوئی مندر نہیں ہے مگر ناامیدی کے وقت میں بھگوت گیتا پر واپس جانے پر مجبور ہو جاتی ہوں‘۔ ایسی کئی مشکلات کا تذکرہ خواتین کے حقوق کے

Read more

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے افغان فوج کی مدد کی تصدیق

چینی فوج تربیت کے دوران چین شمالی افغانستان میں افغان فوجیوں پر مشتمل ایک پہاڑی بریگیڈ بنانے میں افغانستان کی مدد کر رہا ہے تاکہ شدت پسندی کے خلاف موثر کارروائی کی جاسکے۔ یہ بات بیجنگ میں موجود افغان سفارت خانے نے بتائی ہے۔ تاہم اخبار ساؤتھ چائنا پوسٹ کو بھیجے گئے ایک فیکس میں سفارت خانے نے کہا ہے کہ چینی فوجی کسی بھی مرحلے پر افغانستان کی سرزمین پر تعینات نہیں ہوں گے۔ افغان سفارت خانے نے کہا

Read more

صدارتی انتخابات میں تین امیدوار میدان میں، تحریک انصاف کا پلڑا بھاری

AFP/Getty پاکستان میں عام انتحابات کے بعد اب صدارتی انتخابات کا مرحلہ جاری ہے جس میں تحریک انصاف کے امیدوار کے مقابلے میں منسقم حزب اختلاف کی جانب سے دو امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان الطاف احمد نے بی بی سی کو بتایا کہ تین حتمی صدارتی امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں حمکران جماعت کی جانب سے ڈاکٹر عارف علوی، مسلم لیگ نون کی جانب سے مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی کی

Read more

برطانیہ میں بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ؟

Science Photo Library برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں 18 سال سے کم عمر افراد کو انرجی ڈرنکس فروخت کرنے پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے کیونکہ اس سے بچوں کی صحت کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔ حکومت کی جانب سے ایسے مشروبات کی بچوں کو فروخت کرنے کو غیرقانونی قرار دیے جانے کے اس منصوبے پر عوام سے بھی صلاح مانگی گئی ہے۔ انرجی ڈرنکس میں چینی اور کیفین کی زیادہ مقدار ہوتی ہے اور

Read more

ساؤتھہمپٹن ٹیسٹ: انگلش بیٹنگ لڑکھڑانے لگی

جسپریت بھمرا نےمیچ کے شروعات میں ہی سوئنگ سے بھرپور تیز بالنگ کی۔ برطانیہ کے شہر ساؤتھہیمپٹن میں بھارت اور انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے تھوڑی دیر پہلے تک چار وکٹوں کے نقصان پر 36 رن بنائے ہیں۔ انگلینڈ کے پویلین واپس لوٹنے والوں میں اوپنر ایلیسٹر کک، کیٹن جیننگز، کپتنا جو روٹ اور جانی بیرسٹو شامل ہیں۔ انگش بلے بازوں نے جب

Read more

ڈیٹ پر بل ادا کیے بغیر بھاگنے والے کو 13 سال قید ہو سکتی ہے

ایک شخص جو مبینہ طور پر ریسٹورنٹ میں ڈیٹ لے کر جاتا تھا اور بِل دیے بغیر بھاگ جاتا تھا کو ممکنہ طور پر 13 سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔ پال گونزیلز پر الزام ہے کہ انھوں نے کم از کم 10 خواتین کے ساتھ ڈیٹ پر کھانا کھایا اور بِل دیے بغیر بھاگ گئے۔ پال ان خواتین سے مئی 2016 اور اپریل 2018 کے درمیان ڈیٹنگ ایپس اور ویب سائٹس کے ذریعے ملے تھے۔ استغاثہ کا

Read more

روہنگیا بحران: ’میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کو مستعفی ہو جانا چاہیے تھا‘

روہنگیا میانمار میں ایک نسلی اقلیت ہیں اقوامِ متحدہ میں انسانی حقوق کے سبکدوش ہونے والے سربراہ نے کہا ہے کہ میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کو فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمان اقلیت کے خلاف پرتشدد مہم چلانے پر مستعفی ہو جانا چاہیےتھا۔ زید رعد الحسین نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امن کے لیے نوبیل انعام حاصل کرنے والی سوچی نے وہاں بہانے بنائے جہاں مذمت کی جانی چاہیے تھی۔ ان کا یہ

Read more

’حکومت بول رہی ہے کوئی سٹیج پر کامیڈی نہیں۔۔۔‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں اور اس کی کئی وجوہات ہیں۔ پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کو اولین حیرت اس وقت ہوئی جب فیاض الحسن چوہان کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت کا قلمدان سونپا گیا۔ اس حیرت کی بظاہر ایک وجہ یہ تھی کہ فیاض الحسن چوہان گذشتہ کئی برسوں سے ٹی وی چینلز کے ٹاک شوز

Read more

اقلیتی آئی ڈی پیز، پاکستان کے گمنام مہاجرین

لکشمی کور کے چار بیٹے تھے، ایک کی چند برس قبل ایک حادثے میں موت ہو گئی۔ ایک دماغی کمزوری کا شکار ہے۔ ان کے شوہر کی بھی گزشتہ برس ہی موت ہوگئی۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب کے ایک نواحی علاقے میں دو بوسیدہ سے کمروں اور ایک جھونپڑی پر مشتمل چھوٹا سا مکان ہے۔ اس میں 35 سالہ بیوہ لکشمی کور اور ان کے کنبے کے افراد گذشتہ تقریباٌ ایک دہائی سے رہائش پذیر ہیں۔

Read more

نیوزی لینڈ کا گاؤں بلّیوں پر پابندی کیوں لگانا چاہتا ہے؟

مقامی لوگ بلیوں پر پابندی کے خلاف ہیں نیوزی لینڈ کے جنوبی ساحلی دیہات میں پالتو بلیوں پر پابندی لگائے جانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے اور اس کا مقصد وہاں کی قدیم جنگلی حیات کا تحفظ کرنا ہے۔ ساؤتھ لینڈ ماحولیاتی ادارے کی جانب سے تجویز کردہ اقدامات کے تحت نیوزی لینڈ کے علاقے اومایوئی میں ان بلیوں کے مالکان کو ان کی جنسی صلاحیت ختم کروانے اور ان میں مائیکر چپ ڈالوانے کے بعد انہیں حکام کے

Read more

’سرینا ولیمز کے بارے میں بیان 10000 گنا زیادہ برا تھا‘

یاد رہے کہ 23 گرینڈ سلیم جیتنے والی سرینا ولیمز نے مئی میں فرینچ اوپن میں ایک فل باڈی سوٹ پہننا تھا تاکہ وہ بلڈ کلوٹس سے بچ سکیں۔ سرینا ولیمز نے حال ہی میں ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔ فرانسیسی ٹینس کھلاڑی علیزے کورنٹ نے کہا ہے کہ سرینا ولیمز کے میں فرینچ اوپن میں پہننے والے کیٹ سوٹ پر لگائی جانے والی پابندی لگانا علیزے کے خلاف یو ایس اوپن میں لگائی گئی سزا سے 10000 گنا

Read more

پاور سیکٹر کے گردشی قرضے 11 کھرب سے زائد

احسن اقبال کا کہنا تھا ‘نئے منصوبوں کے ذریعے سستی بجلی پیدا کی جا سکے گی’ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کا حجم گیارہ کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ حکومت نے گردشی قرضوں کی وجوہات کا تعین کرتے ہوئے مسئلہ کا حل تجویز کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں اقتصادی رابطے کمیٹی کے پہلے اجلاس میں وزاتِ توانائی نے گردشی قرضے کے بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

Read more

اقوام متحدہ نے گمراہ کن معلومات کی بنیاد پر الزامات عائد کیے ہیں: سعودی اتحادی افواج

یمن میں جاری لڑائی کے سبب لاکھوں افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی ہے یمن میں سعودی اتحادی افواج نے اقوام متحدہ کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ غیر مصدقہ اور گمراہ کن معلومات کو بنیاد بنا کر مرتب کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں یمن میں ہونے والے حملوں کو جنگی جرائم قرار دیا تھا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس رپورٹ کئی چیزیں غیر مصدقہ

Read more

تحریک لبیک کا اسلام آباد کی طرف مارچ کالا شاہ کاکو پہنچ گیا

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے پیغمبر اسلام کے خاکوں کے مقابلوں کے اعلان کے خلاف لاہور سے اسلام آباد کی طرف احتجاجی مارچ کیا جا رہا ہے جس کی قیادت تحریک کے قائد علامہ خادم حسین رضوی کر رہے ہیں۔ لاہور سے بدھ کی شام ایک کنٹینر اور گاڑیوں پر مشتمل ایک قافلہ براستہ جی ٹی روڈ اسلام آباد کی جانب روانہ ہوا۔ تحریکِ لبیک پاکستان کے ترجمان پیر اعجاز اشرفی کے مطابق ان کا کارواں بدھ کی رات گجرات کے

Read more

پاکستان میں تمام میڈیا کی نگرانی کے لیے ایک نیا ادارہ

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ملک میں اخبارات اور الیکڑانک میڈیا کے ایل الگ نگران اداروں کو ختم کر کے ایک نئی ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو اسلام آباد میں پارلیمان کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اس وقت ملک میں پریس کونسل ایک اسٹیبلشمنٹ بنی ہوئی ہے جو کہ پرنٹ میڈیا کو دیکھتی ہے اور پیمرا ایک الگ اسٹیبلشمنٹ

Read more

پاکستان میں تمام میڈیا کی نگرانی کے لیے ایک نیا ادارہ

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ملک میں اخبارات اور الیکڑانک میڈیا کے لئے الگ الگ نگران اداروں کو ختم کر کے ایک نئی ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو اسلام آباد میں پارلیمان کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اس وقت ملک میں پریس کونسل ایک اسٹیبلشمنٹ بنی ہوئی ہے جو کہ پرنٹ میڈیا کو دیکھتی ہے اور پیمرا ایک الگ اسٹیبلشمنٹ

Read more

ہانگ کانگ: کام کا جھانسہ دے کر خاتون کی دھوکے سے شادی

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی ایک 21 سالہ خاتون کا کہنا ہے کہ ’جعلی‘ شادی کی ایک تقریب کے دوران دھوکے سے ان کی شادی ایک مکمل طور پر اجنبی شخص سے کر دی گئی ہے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ انھیں بتایا گیا تھا کہ شادی کی تقریب کے دوران انھیں دلہن کا کردار نبھانا ہو گا۔ خاتون کا مزید کہنا تھا کہ شادی کی تقریب کے دوران انھوں نے اور اجنبی شخص نے شادی کے لیے مخصوص دستاویزات

Read more

’ہیلی کاپٹر پچاس روپے کلو’

جب سے تحریک انصاف نے حکومت کی باگ ڈور سنبھالی ہے، جماعت کے رہنما اور حکومتی اراکین نے مسلسل اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ کفایت شعاری سے کام لیں گے اور غیر ضروری خرچے کم کریں گے۔ اس بابت وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پہلے عوامی خطاب میں اعلان کیا تھا کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس میں رہائش اختیار نہیں کریں گے، بلٹ پروف گاڑیاں فروخت کر دیں گے اور اپنے لیے پروٹوکول میں کمی کریں

Read more

’بکریاں مسکراتے چہرے پسند کرتی ہیں‘

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بکریاں اور بکرے انسانی چہروں پر خوشی کے تاثرات سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس سے پہلے ہونے والی تحقیق کے مقابلے میں اب سامنے آنے والے نتائج کے مطابق زیادہ قسم کے جانور انسانوں کے مزاج سمجھ سکتے ہیں۔ سائنسدانوں کی ٹیم نے بکریوں اور بکروں کو ایک ہی انسان کی دو تصاویر دکھائیں، جن میں سے ایک غصے والی اور دوسرے خوشی کی تاثرات ظاہر کر رہی تھی۔ اوپن سائنس جریدے میں شائع ہونے

Read more

برطانیہ: سعودی عرب کے ٹی وی اشتہارات پر پابندی

برطانیہ کے ابلاغیات کے ریگیولیٹوری ادرے "آف کام” نے برطانوی نشریاتی اداروں پر سعودی عرب کے بارے میں نشر کیے گئے اشتہارات کو سیاسی اشتہار بازی کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کر دی ہے۔ برطانیہ کے ایک نجی نشریاتی ادارے سکائی نے سعودی عرب کے ویژن 2030 نامی اصلاحی ایجینڈے کا اشتہار نشر کیا تھا جس میں خواتین کو ڈرائیونگ کرتے اور بادشاہت میں سینما کا افتتاح جیسے مناظر دکھائے گئے تھے۔

Read more

’گیرٹ وائلڈرز پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا شخص گرفتار‘

نیدرلینڈز میں انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان اور پیغمبر اسلام کے خاکوں کا مقابلہ کروانے کا اعلان کرنے والے گیرٹ وائلڈرز پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے شبہہ میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ بندی مبینہ طور پر گیرٹ وائلڈرز کی جانب سے پیغمبر اسلام کے خاکوں کا مقابلہ کروانے کے اعلان کے جواب میں کی گئی تھی۔ اس مشتبہ شخص کی شناخت ابھی ظاہر نہیں کی گئی ہے اور انھیں ہیگ میں سینٹرل ٹرین

Read more

لیکمے فیشن ویک میں بالی وڈ ستاروں کے جلوے

فیشن کی دنیا میں رواں سال پھر سے وہ موقع آیا جب فیشن کے شوقین افراد نے اپنے پسندیدہ اور نامور ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی۔ لیکمے فیشن ویک ہر سال منعقد ہوتا ہے اور اس میں بہت سی بال وڈ شخصیات دلکش ڈیزائنز پہنے ریمپ پر دکھائی دیتی ہیں۔ اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا جب انڈین شہر ممبئی میں ہونے والے لیکمے فیشن ویک میں بالی وڈ کے کئی ستارے معروف ڈیزائنرز کے ملبوسات پہن

Read more

سپریم کورٹ نے زرداری کو دس سال کے اثاثوں کی فہرست جمع کروانے کا حکم دیا ہے

سپریم کورٹ نے قومی مفاہمتی آرڈیننس کے مقدمے میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طرف سے اپنی جائیداد سے متعلق جمع کروائے گئے بیان حلفی کو مشکوک قرار دیتے ہوئے اُنھیں گذشتہ 10 سال کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کراونے کا حکم دیا ہے۔ منگل کے روز آصف علی زرداری کی طرف سے اپنی جائیداد سے متعلق جمع کروائے گئے بیان حلفی میں کہا تھا کہ ’آج کے دن تک ان کی

Read more

2018 میں پاکستان میں جبری گمشدگیوں میں اضافہ

سندھ میں لاپتہ سیاسی کارکنوں کی جبری گمشدگی کے خلاف سرگرم مشتاق زہرانی خود بھی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ان کے والد لونگ زہرانی کا کہنا ہے کہ مشتاق 28 جولائی کو لاڑکانہ شہر میں اپنے دوستوں کے ساتھ گئے تھے، شام چار بجے کے بعد سے ان کا موبائل پر رابطہ نہ ہو سکا جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔ مشتاق زہرانی کا تعلق جئے سندھ آریسر گروپ سے تھا جبکہ وہ مال مویشی کا کام کرتے تھے۔

Read more

ایران نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے ’دسیوں جاسوس‘ گرفتار کر لیے

ایران کے وزیرِ اطلاعات محمود علوی ایران کے وزیرِ اطلاعات نے منگل کے روز کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں کام کرنے والے ‘دسیوں جاسوسوں’ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ خبر ایک ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ایران پر امریکی پابندیوں کے دوبارہ لاگو ہونے کے باعث ایران اور مغرب کے تعلقات ایک بار پھر کشیدگی کا شکار ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ وزارتِ اطلاعات ایران کا مرکزی جاسوس ادارہ ہے جس کا کام ملک کے

Read more

شاہ محمود قریشی کی نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ سے بات: ’گستاخانہ خاکوں سے نفرت اور عدم برداشت پھیلے گا‘

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیدرلینڈز میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلے کرنے کے معاملے پر نیدرلینڈز کے ہم منصب سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ’نفرت اور عدم برداشت‘ پھیلے گا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ سے کہا کہ گستاخانہ خاکوں کی نمائش سے دنیا بھر میں مسلمانوں کو تکلیف پہنچے گی۔ نیدرلینڈز کے وزیر

Read more

امریکی صدر ٹرمپ کی گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کو تنبیہ

فیفا کے صدر سے ملاقات کے دوران ٹرمپ نے میڈیا کو ریڈ کارڈ دکھایا امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس گوگل، ٹوئٹر اور فیس بک کے معتصابانہ رویے پر انھیں تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ‘تکلیف دہ حدود میں داخل ہو رہی ہیں۔‘ صدر ٹرمپ نے کہا کہ سماجی رابطوں کی ان ویب سائٹس کو ‘بہت محتاط’ ہونا چاہیے۔ اس سے قبل انھوں نے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل پر ‘ٹرمپ نیوز’ کی سرچ

Read more

’جبری گمشدگیوں کو سیاسی رنگ دیا گیا‘: جسٹس جاوید اقبال

جبری طور پر گمشدہ افراد سے متعلق بنائے گئے کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جبری طور پر گمشدہ ہونے والے افراد کے معاملے کو سیاسی بنا دیا گیا ہے اور گزشتہ پندرہ سال کے دوران آنے والی حکومتوں نے اس طرح کام نہیں کیا جس کا یہ اہم معاملہ متقاضی تھا۔ اُنھوں نے کہا کہ پارلیمٹنٹ میں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد سے متعلق قانون سازی بھی نہیں  کی گئی۔ منگل کے روز

Read more

دؤاد ابراہیم سے تعلق کا الزام، برطانیہ میں گرفتار پاکستانی تاجر کے ریمانڈ میں توسیع

جابر موتی کو 17 اگست کو لندن میٹروپولیٹن پولیس کے ایکسٹراڈیشن یونٹ نے ایک فائیو سٹار ہوٹل سے گرفتار کیا تھا۔ لندن کی ایک عدالت نے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم سے تعلق کے الزام میں گرفتار کراچی کے کاروباری شخص جابر صدیق موتی کے ریمانڈ میں چار ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ منگل کو مقدمے کی سماعت کے دوران جابر موتی جیل سے وڈیو لنک کے ذریعے عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ عدالت نے اُن کی شناخت سے

Read more

دوسری جنگِ عظیم کے بعد روس کی سب سے بڑی فوجی مشقیں

روس کی جانب سے ان فوجی مشقوں کا اعلان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب نیٹو اور روس کے تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ روس 300,000 فوجی اہلکاروں کے ساتھ اگلے ماہ سے وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جو دوسری جنگ عظیم کے بعد سے اس کی سب سے بڑی جنگی مشقیں ہوں گی۔ روس کے وزیر دفاع سرگئی شوگو کا کہنا ہے کہ سینٹرل اور مشرقی روس میں منعقد کی جانے

Read more

گستاخانہ خاکے: پاکستان وزیرخارجہ کا او آئی سی کے جنرل سیکریٹری کو خط

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے جنرل سیکریٹری کو ایک خط لکھا ہے جس میں انھوں نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر غور کرنے کے لیے فوری طرر پر تنظیم کے مستقل رکن ملکوں کا اجلاس طلب کرنے کا کہا ہے۔ منگل کو پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’پیغمبر اسلام کی بے حرمتی کی حرکات کو اگر نہ روکا

Read more

ملک گیر چھاپے میں حقوق انسانی کے سرکردہ کارکنوں کی گرفتاری

ان گرفتاریوں کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے مذمت کی ہے انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں اس سال کے اوائل میں دلتوں کی ایک سیاسی ریلی میں تشدد کے سلسلے میں پولیس نے صحافی اور کارکن گوتم نو لکھا سمیت ملک کے کئی سرکردہ حقوق انسانی کے کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے ‘ہزاروں دلت ہندو سے بدھ ہو گئے‘ دلت سے شادی کرنے پر ڈھائی لاکھ امداد، آمدن کی شرط ختم پولیس کا کہنا ہے کہ

Read more

کرکٹ: میچ فکسر پکڑنے کے لیے آئی سی سی کی عوام سے اپیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک انڈر کور ڈوکیومنٹری میں دکھائے گئے ایک مبینہ میچ فکسر کی نشاندہی کرنے میں مدد کریں۔ الجزیرہ نے یہ ڈوکیومنٹری مئی میں نشر کی تھی اور وہ اس جیسی ایک اور فلم جلد ہی نشر کرنے کا ارادرہ رکھتا ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پہلی ڈوکیومنٹری میں دکھائے گئے اس شخص کے علاوہ تمام افراد کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔ اس میں انگلینڈ اور

Read more

فیس بک نے میانمار کے فوجی سربراہ کا فیس بک اکاؤنٹ کیوں بند کیا؟

میانمار میں فیس بک سوشل میڈیا کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے میانمار کے کئی اعلیٰ فوجی اہلکاروں کے، جن میں فوج کے سپاہ سالار بھی شامل ہیں، اب فیس بک اکاؤنٹس نہیں ہیں۔ فیس بک نے اقوامِ متحدہ کی اس رپورٹ کے بعد ان کے فیس بک اکاؤنٹ ختم کر دیے ہیں، جس میں یہ کہا گیا ہے کہ متعدد رہنماؤں کے خلاف روہنگیا اقلیت اور دیگر گروہوں پر تشدد میں ان کے کردار کی تحقیقات ہونی چاہئیں

Read more

’تربیلا ڈیم: پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش میں چالیس فیصد کمی‘

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے سینیٹ کو بتایا کہ ہائیڈرو گرافک سروے سنہ 2017 کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں 40.58 فیصد کمی ہو گئی ہے۔ سینیٹر ثمینہ سعید کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا کہ ہائیڈرو گرافک سروے سنہ 2017 کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے صلاحیت میں 37.42 فیصد سے لے کر 40.58 تک کمی ہوئی ہے۔ ان

Read more

’یمن میں تمام فریقین جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے‘

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ یمن میں جاری تصادم میں تمام فریقین جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ یمن میں جاری کے حوالے سے اپنی نوعیت کی پہلی رپورٹ میں انسانی حقوق کے ماہرین نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر یمن کی سکیورٹی فورسز، سعودی اتحاد اور حوثی باغیوں نے شہریوں کی حفاظت کے لیے بہت کم اقدامات کیے۔ رپورٹ میں سکولوں، ہسپتالوں اور مارکٹوں پر بمباری اور شیلنگ

Read more

’فضائی آلودگی سے لوگوں کی ذہانت کم ہو جاتی ہے‘

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ طویل عرصے تک فضائی آلودگی سے متاثر ہونے کی صورت میں لوگوں کی ذہنی صلاحیتیں میں فرق پڑ سکتا ہے۔ محققین کے خیال میں منفی اثرات عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتے ہیں اور اس سے سب سے زیادہ متاثر وہ افراد ہوتے ہیں جو کم تعلیم یافتہ ہوتے ہیں۔ امریکہ اور چین کی اس تحقیق میں چین میں چار سال سے زائد عرصے تک تقریباً 20 ہزار افراد کی زبانی اور ریاضی

Read more

کشمیر: ” 35A کا خاتمہ نیوکلیر بم سے بھی خطرناک ہوگا”

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں خطے کی آئینی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے مظاہرے بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں دو سال سے مسلح تشدد، فوجی آپریشنوں، ہلاکتوں، گرفتاریوں اور پابندیوں کی وجہ سے غیریقینی کا ماحول ہے۔ ہند مخالف عسکری و احتجاجی تحریک نے ہندنواز سیاسی بیانیہ کو مکمل طور پر بے اثر کر دیا ہے۔ لیکن گزشتہ ماہ جب بھارتی سپریم کورٹ نے اعلان کیا کہ بھارتی آئین کی دفعہ 35A کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی کئی

Read more