یہ کتوں کو ٹہلانے والے
روزانہ صبح سویرے جب مرتجز کو اسکول کی بس میں سوار کرانے کے لیے نکلتی ہوں تو سب سے پہلے ڈھیر سارے خوبصورت رنگ برنگی نسل کے کتوں اور ان کے مالکان کا سامنا ہوتا ہے۔ مسکراہٹ اور صبح کے سلام کے تبادلے کے ساتھ۔ سب سے پہلے ایمی نظر آتی ہے اور بار بار نظر آتی ہے کیونکہ وہ وہیں مارننگ واک کرتی ہے اس کے پاس بہت منا سا گھونگریالے بالوں والا پپی ہے۔ پہلے دن اس نے
Read more
