ہالی ووڈ کے بابے اور بابیاں
یہ مضمون میں اس وقت لاس اینجلس کاؤنٹی کے ایک شہر لونگ بیچ سے لکھ رہی ہوں۔ یہ شہر ساحل سمندر پر واقع ہے اور آگ کے خطرے سے محفوظ ہے۔ زندگی معمول کے مطابق جاری ہے۔ باہر کھڑی گاڑیوں پر جمی ہوئی ہوا کے دوش پر آئی ہوئی راکھ یاد دلاتی ہے کہ صرف چند میل دور لگی ہوئی آگ نے کیا قیامت برپا کی ہوئی ہے۔ دل پر ایک نامعلوم اداسی ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالٰی
Read more
