مارچ کی آمد اور پاکستانی عورتوں کی ”بے حیائی“

مارچ کے شروع ہوتے ہی ایک جملہ تواتر سے سننے میں جو آ تا ہے وہ یہ ہے کہ عورت کو مقام اور عزت اسلام نے دے دیے ہیں اب کسی حق، حقوق کے لیے ضرورت نہیں۔ لہذا عورتوں کا مارچ پر نکلنا بے حیائی پھیلانے کا بہانہ ہے۔ ایسا بیانیہ بنانے والوں کی اکثریت کی ذاتی زندگیوں میں عورت کی حیثیت ایک ذاتی ملازم سے زیادہ کی نہیں ہوتی۔ اپنی بات میں کچھ وزن پیدا کرنے لئے وہ سوائے

Read more

قومِ لوط کے عذاب سے ڈرانے والے

پاکستان میں کسی بھی غیر قانونی اور غیر اخلاقی کام میں ملوث ہونے پر شرمندگی ہو یا نا ہو! قانون کی موجودگی اور اس کی گرفت میں آنے کا ڈر ہو یا نا ہو! لیکن ایک بات کا یقینی طور پر سب کو ڈر ہے ( شاید نادانستہ خواہش بھی) اور وہ ہے اللہ کے عذاب کی آمد کا اور بات صرف یہی تک نہیں رہتی بلکہ اس عذاب کی سب نے اپنی اپنی توجیہات بھی تلاش کر رکھی ہیں۔

Read more

ڈپریشن اور مذہب

ڈپریشن سے ناواقف لوگوں کو اگر ڈپریشن کے بارے بتانا ہو تو اسے آپ دیمک سے تشبیہ دے کر سمجھا سکتے ہیں۔ کیونکہ بالکل دیمک کی طرح یہ انسان کو اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہے۔ اور اس کا ادراک عموماً بہت دیر بعد ہو پاتا ہے۔ یہ ایک ایسی ذہنی کیفیت ہے جو چاہے کوئی ظاہری وجود نہیں رکھتی لیکن ایک تندرست و توانا انسان کو دنوں میں ڈھا دیتی ہے۔ ویسے تو اکثریت کو عمر کے کسی

Read more

والدین ہمارے دشمن

ویسے تو کہنے اور سننے کو یہ بات ہم سب کے لیے ہی نا قابل برداشت ہے۔ اسی لیے اس آرٹیکل کا عنوان نہایت ناگوار گزرے بہت سے لوگوں کو! کیونکہ ہمارے ہاں ادب کے کچھ معیار ہیں جن میں سے ایک اپنے بڑوں کے سامنے رائے کا اظہار نا کرنا ہے۔ اظہار تو دور کی بات ان کی رائے اور فیصلے کے خلاف کوئی رائے رکھنا بھی بے ادبی مانا جاتا ہے۔ چاہے ماں باپ کے یہ فیصلے بچوں

Read more

پاکستانی سیاست اور فرینکسٹائن

پاکستان کے موجودہ سیاسی و اقتصادی حالات چیخ چیخ کر کسی ناگہانی گھڑی کی جلد آمد کا بتا رہے ہیں۔ ویسے تو پاکستان ہر دور میں نازک دور سے گزرا ہے۔ چاہے آپ پاکستان میں کسی بھی ایج گروپ سے کیوں نا ہوں! جوان ہوں یا بوڑھے۔ جمہوری دور دیکھ چکے ہوں یا آمریت کے ادوار کے چشم دید ہوں۔ یہ جملہ کبھی نا کبھی آپ کے کانوں سے ضرور ٹکرایا ہو گا۔ اگر پاکستان کوئی فرد ہوتا اور اپنی

Read more