کیونکہ میں ایک پاکستانی مرد ہوں
طبیعت کچھ بوجھل محسوس ہو رہی تھی۔ اور بے انتہا نیند کا غلبہ بھی تھا۔ جس کی وجہ یہ تھی کہ رات دیر تک ٹائپنگ پریکٹس کرتا رہا۔ مگر جانا ضروری تھا۔ والد کی وفات کے بعد گھر کا خرچہ اب میرے کاندھوں پر تھا۔ ہر جگہ نوکری کے لیے مارا مارا پھرتا۔ نجی دفاتر کے معیار کے مطابق نہ میری تعلیم تھی اور نہ ان کی طرف سے مانگے جانے والا کچھ خاص مدت کا تجربہ تھا۔ کیونکہ ابھی
Read more
