خاموشی یا گفتگو: ایچ آئی وی پر آخری کہانی

23 جولائی، 2022 کو، اسلام آباد، پاکستان میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ایچ آئی وی سینٹر کی انچارج ڈاکٹر نائلہ بشیر نے ٹویٹ کیا کہ ”جون 2022 میں 74 نئے ایچ آئی وی مریض (مرد، خواتین، بچے، مخنث) رجسٹر کیے گئے ہیں۔ 2005 سے اب تک کل 4301 مریض رجسٹرڈ ہیں“ ۔ جون 2021 میں الجزیرہ، سی ڈی سی، اور نیو یارک ٹائمز نے رپورٹ کیا کہ صوبائی وزارت صحت کے مطابق، 1500 سے زائد افراد، جن

Read more

توہین رسالت کے قوانین کو منسوخ کرنے کی اپیل

بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً 1300 افراد، جن میں سے زیادہ تر مسلمان تھے، پر توہین مذہب کا الزام لگایا گیا۔ توہین مذہب کے الزام میں تقریباً 75 افراد کو عدالتی ٹرائل کے بغیر قتل کر دیا گیا ہے۔ اب ہم توہین رسالت کے الزامات، جھگڑوں، سزاؤں اور قتل کی خبریں عموماً پڑھتے رہتے ہیں۔ آپ کو شاید جنید حفیظ یاد ہوں جو اب ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے جیل میں ہیں۔ اور بھی مزید

Read more

نشور واحدی، اردو کے آخری رومانوی شاعر

ترا کام سیر مدام ہے نہ کہ گلستانوں میں ٹھہرنا یہ کلی کلی کے فریب میں تو کہاں سے باد سحر پڑی تجھے کیا ہو قدر ملال کی تو ہے نا رسیدۂ زندگی جو بہت پھرے ہیں گلی گلی تو جبیں پہ گرد سفر پڑی نشور واحدی ( 1912۔ 1983 ) یوپی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے جونپور میں عربی اور فارسی اور الہ آباد میں اردو کی تعلیم حاصل کی اور کانپور میں عربی اور فارسی کی تعلیم بھی

Read more

محبت، پاکستانی ثقافت اور ویلنٹائن ڈے

2014 کے بعد سے پاکستان میں ویلنٹائن ڈے اور اس کے جشن منانے کی مخالفت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ 2016 میں اس وقت کے صدر ممنون حسین نے، جو کہ سیاسی منظر نامے سے غیرحاضری کی وجہ سے بدنام تھے، لوگوں کو ویلنٹائن ڈے نہ منانے کی تاکید کی۔ ویلنٹائن ڈے میں صدر ممنون حسین کو اس قدر دلچسپی تھی کہ وہ یہ موضوع سردار عبدالرب نشتر کی برسی کے موقع پہ بھی  چھیڑ نے سے نہیں چوکے۔

Read more

ڈنک ٹی وی سیریز کا تنازع

ڈنک ٹی وی سیریز کے تنازع پہ سوشل میڈیا پر پاکستانی دو دھڑوں میں بٹے ہوئے ہیں :پہلا مخالف گروہ جنہیں یقین ہے کہ اس سے خواتین کے حقوق کو مزید نقصان پہنچتا ہے اور صنفی تشدد کے معاملات بڑھتے ہیں اور دوسرا حامی گروہ جو یقین رکھتا ہے کہ ڈنک مردوں کو تحریک حقوق نسواں سے درپیش حقیقی مسائل/ خطرات کی نمائندگی کرتا ہے۔ دوسرا گروہ اپنے نظریاتی موقف کے ساتھ، آبادیاتی لحاظ سے بھی دلچسپ ہے۔ اس میں

Read more

تو پھر خواتین کو ہراساں کون کرتا ہے؟

فیمینزم، جسے اردو میں حقوق نسواں بھی کہتے ہیں، ہمارے لیے من حیث القوم سب سے زیادہ اشتعال انگیز لفظ بن چکا ہے۔ اگر پاکستانی مرد و خواتین سے پو چھا جائے کہ کیا عورتوں کو ان کے حقوق ملنے چاہیے، مجھے یقین ہے سب کا جواب ہاں میں ہو گا۔ لیکن اس جواب کے باوجود، آپ میں سے کتنے مرد، اپنی زندگی میں کوئی ایسا لمحہ یا لمحات یاد کر سکتے ہیں جب آپ نے کسی عورت کو ہراساں

Read more