پاکستان میں صنفی مساوات: مستقل چیلنجز اور پیش رفت

پاکستان میں صنفی مساوات کی جانب سفر نے کئی مستقل چیلنجز اور کچھ پیش رفت دیکھی ہے۔ صنفی تفاوت کی ایک اہم وجہ معاشرتی صنفی اقدار ہیں۔ پاکستان میں عمومی طور پر مردوں کو خاندان کا کفیل تصور کیا جاتا ہے جبکہ خواتین سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ گھر میں رہیں اور بچوں اور خاندان کے بزرگوں کی دیکھ بھال کریں، اور یہ سارا کام وہ بغیر کسی داد و تحسین یا معاوضے کے انجام دیتی ہیں۔

Read more

معاشرے میں کم عمری کی شادیوں کا رجحان اور ہمارا قانون

پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کی روایت پرانی چلی آ رہی ہے جس کا سب سے زیادہ نقصان ماں اور پیدا ہونے والے بچے اٹھاتے ہیں۔ کم عمری کی شادی جیسے ظلم کا شکار صرف ہمارے بچیاں اور بچے نہیں ہوتے بلکہ پوری دنیا میں ہی یہ ظلم جاری ہے۔ ان سے نہ صرف ان کا بچپن چھین لینا جاتا ہے بلکہ بے فکری، کھیل کود اور پڑھنے کی عمر میں ان معصوم چہروں پر ذمہ داریاں واضح نظر

Read more

جائے ملازمت، پبلک مقامات پر جنسی ہراسانی کے قوانین اور شکایت کا طریقہ

ہمارے معاشرے میں ایک خاتون یا لڑکی اپنے کام کے سلسلے میں، تعلیمی ادارے میں جانے کی غرض سے یا دیگر کسی بھی ضرورت کے لیے اگر گھر سے باہر تنہا جاتی ہے تو اکثر و بیشتر اس کو ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مردوں کا خواتین کو گھورنا، سیٹی بجانا، آوازیں کسنا، چھونا، قابل اعتراض جملے بولنا جیسی تمام تر حرکات ہراسانی کے زمرے میں آتی ہیں۔ اگر ملازمت کرنے والی خاتون کو جائے ملازمت پَر یا کسی

Read more

جہیز نہیں بلکہ وراثت میں اپنا مقررہ حصہ مانگیں

پاکستان میں خواتین کو وراثتی جائیداد میں حصہ دینا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ چونکہ ہمارا معاشرہ مردوں کا معاشرہ ہے اور خواتین کو وراثتی جائیداد کی منتقلی اس بنا پر نہیں کی جاتی کہ آبا و اجداد کی جائیداد میں غیر لوگ شامل ہو جائیں گے۔ اسلام میں عورت کو بہت ہی عزت و احترام دینے کے علاوہ ان کے دوسرے بہت سے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ انہی حقوق میں سے ایک وراثت کا حق

Read more

پاکستان میں صنفی تشدد ایک سنگین مسئلہ

پاکستان میں خواتین کو صنفی مساوات کے حصول کے لیے اپنی کوششوں میں زبردست مشکلات کا سامنا ہے اور وہ اب بھی اپنے ملک میں صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد سے نمٹ رہی ہیں، خاص طور پر روایتی اصولوں اور طریقوں میں مختلف عناصر کی طرف سے پیدا ہونے والے مسائل کے ساتھ۔ وہ مسلسل نبردآزما ہو رہی ہیں۔ پھر بھی پچھلے کچھ سالوں میں، خواتین کے حقوق کے لیے قانون سازی میں ہونے والی پیش رفت نے یہ

Read more