چندریان سے چوہدری اور مراثی کے ذکر تک

ہمارے اردگرد کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں سمجھنے کے لیے پڑھا لکھا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ایم فل، پی ایچ ڈی کے سامنے ان باتوں کو بیان کرنا بھی منع ہوتا ہے۔ ایسے ہی شہری لوگ اور شہری بابو کچھ باتوں کو سمجھنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے کیونکہ زمین سے…

Read more

صلاح الدین کے بعد، گفتار کے غازی اور کردار کے کچے لوگ

سوشل میڈیا پر ایکٹو نہ ہونے کا ایک نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ کو بہت سی باتوں کا پتہ ہی نہیں چلتا یا پھر اس تفصیل سے پتہ نہیں چلتا جس تفصیل سے ”مجاہدین سوشل میڈیا“ بیان کر رہے ہوتے ہیں۔ ایکٹو ہونے کا یہ نقصان ہوتا ہے کہ ایمازون کے گہرے تاریک…

Read more

یوم دفاع پر عوام کا چہرہ

پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے مطابق یوم دفاع ملک بھر میں پورے جوش و جذبے سے منایا گیا، مساجد میں خصوصی دعاوں کا اہتمام کیا گیا اور مختلف تقریبات میں قوم نے اپنے شہدا کو سلام پیش کیا۔ قوم نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا کہ اگر دشمن نے میلی آنکھ سے…

Read more

پولیو کے خلاف مہم اور کیڑے مکوڑے گلفام

حکومت کی طرف سے جب بھی پولیو کے قطرے پلانے کی بات شروع ہو تی ہے، ملک کے طول و عرض میں ایسے دانشور فوراً جاگ جاتے ہیں جن کی زندگی کا صرف ایک ہی مقصد ہوتا ہے کہ کسی نہ کسی طرح پولیو کے خلاف ہوا بنائی جائے اور لوگوں کو بتایا جائے کہ…

Read more

کیا سارا الزام مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے سر ڈالنا درست ہے؟

سعودی عرب نے زحل کو دیکھ کر عید الفطر کر لی اور ہمارے ملک میں ایک طبقے نے سعودیہ کو دیکھ کر ہی اپنی عید کر لی۔ وہ مارا ماری جو چھوٹی عید کی خاصیت ہے بڑی عید پر نایاب ہی رہتی ہے۔ نہ خیبر والوں کو اس بار اپنے مسلمان اور پاکستانی ہونے کا…

Read more

مارکسی فلسفہ ایک جملے میں: اس محبت کا اچار ڈالیے

اس سال جانے کیا بات ہے کہ نہ مزدور کی محبت کم ہورہی ہے اور نہ ہی مارکسی پوسٹوں اور کالموں سے جان چھوٹ رہی ہے۔ حالانکہ ہر سال یہ بخار بس ہفتہ بھر کا ہوتا تھا اور پھر طبیعت بشاش ہو جایا کرتی تھی لیکن اس بار تو فیس بکی دیواروں کے ساتھ ساتھ…

Read more