آزاد کشمیر کی عوامی تحریک اور اس کے محرکات

ہماری سیاست اور ملکی حالات جس نہج پر پہنچ چکے ہیں انھیں دیکھتے ہوئے ایک عرصہ سیاسی حالات کے بارے میں طویل خاموشی اختیار کیے رکھی، لیکن کچھ دن سے آزاد کشمیر جیسے پرامن اور امن و امان کے لیے مثالی قرار دیے جانے والے خطے کے موجودہ حالات نے دل چھلنی کر دیا ہے۔ افسوس کہ آج ہمارا پرامن کشمیر بھی بدامنی کی آگ کی جانب دھکیل دیا گیا ہے۔ دو تین روز میں جو کچھ ہوا اس پر

Read more

خیالات کا گونگا پن

احساسات کی موجودگی اس وقت تک بار گراں نہیں، جب تک وہ اپنے ہونے کا احساس دلاتے ہوئے چیختے چنگھاڑتے رہیں، اشکوں سے بہتے اور الفاظ سے اظہار پاتے رہتے ہیں، لیکن اذیت تو یہ ہے کہ جب احساسات مسلسل ماحول اور حالات کی بے قدری سے دل، دماغ حتیٰ کے روح میں اتر کر بھی آہستہ آہستہ خاموش ہوتے چلے جائیں۔ ان کی خاموشی خیالات کو بھی گونگا پن سونپ دیتی ہے، اور خیالات کا گونگا پن، اظہار کے

Read more

معاشرے کی سوچ

معاشرے کی سوچ کو اگر تہذیب کی خوراک نہ ملے تو وہ بےہنگم اور منتشر ہو جاتی ہے۔ اس بےہنگم اور منتشر سوچ کی کوئی خاص سمت نہیں ہوتی۔ یہ حالات کے ہاتھوں کھلونا بنتے ہوئے اسی کی مرضی سے ہانکی جاتی ہے۔ انتشار زدہ یہ سوچ عفریت کا روپ دھارے سارے معاشرے کو چاٹ جاتی ہے۔ کہتے ہیں سوچ ہی حقیقت ہے، سارا جسم محض ایک سوچ کا فرماں بردار ہوتا ہے، شخصیت کی تعمیر سوچ کے مثبت یا منفی

Read more

عکس خیال: کنفیوژن کی کنفیوژن

جب ذہن کی زمین پہ خیال کی زرخیزی کسی پل چین نہ لینے دیتی تھی تو وقت کا پرندہ ہاتھ نہ آتا تھا، جب وقت کی دولت میسر آئی تو خیال طویل بنجر پن کی اذیت سہنے لگا اور میں سراسیمگی میں پوچھ بیٹھی کہ میں یہ کیا ہے؟ وہ کیا تھا؟ لاشعوری طور پہ وجود میں آنے والی تخلیقات پسندیدگی کی مسند پہ براجمان ہو کر الہام قرار پاتی ہیں اور شعوری طور پہ وجود میں لائی گئی تخلیقات

Read more

آزاد کشمیر انتخابات

آزاد کشمیر پاک و ہند کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ دس اضلاع پہ مشتمل آزاد کشمیر کا کل رقبہ 13، 300 مربع کلومیٹر ( 5، 135 مربع میل) پر پھیلا ہے اور کل آبادی 40 لاکھ ہے۔ شرح خواندگی 74 % ہے جو پاکستان کے تمام صوبوں سے زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے یہاں کی عوام باشعور اور امن پسند ہے۔ پاکستان کے اس خطے میں فرسودہ رسم و رواج نہ ہونے کے برابر ہیں۔ زندگی کے ہر شعبہ

Read more

وائرس

ملک میں ہونے والے کسی المناک واقعہ پر آسمان کی طرف ایک پرشکوہ نگاہ ڈالی تھی لیکن وہاں طویل خاموشی کا راج تھا۔ ایک آہ بھر کر نگاہیں پھیر لیں اس وقت یہ نہیں معلوم تھا کہ خاموشی تو طوفانوں کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔ پڑھا تھا کہ عمل بے صلہ نہیں۔ حتیٰ کہ منہ سے نکلے ہوئے الفاظ بھی عالم اثیر میں ایک خاص شکل اختیار کر لیتے ہیں پھر اعمال کیسے نہ ہوں۔ کبھی نہ کبھی آپ کا

Read more

اقبال: محنت کش طبقے کی صدا

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات اقبالؔ یکم مئی ہر سال شکاگو کے محنت کشوں کی عظیم جہدوجہد کی یاد کے طور پہ منایا جاتا ہے۔ 1884 میں سرمایہ داروں کے ظلم و استبداد کے ستائے محنت کشوں نے بالآخر خاموشی کی روایت کو توڑتے ہوئے اپنے حقوق کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی پیش کر دی۔ اس عظیم قربانی نے دنیا بھر کے محنت کشوں کی تحریک میں نئی

Read more

وادی لولاب کا دکھ

سرسبز اونچے حسین کوہساروں کے درمیان حسین ندیوں سے مزین مرغزاروں کا حسن لکھیں یا دکھ لکھیں۔ وہ فلک جو برسوں سے اس وادی لولاب کی قسمت کا چشم دید گواہ ہے ، اس وادی پہ اس کی مہربانیوں پہ کبھی کمی نہیں آئی۔ شاید یہ ایک ادنیٰ سی کوشش ہے اس کی کہ وہ زمین کے ظالم باسیوں کے اس جنت نظیر وادی کو دیے جانے والے گہرے زخموں پہ اپنی مہربانیوں کا مرہم رکھ کر اسے دکھ سے

Read more