یہ سب یاجوج ماجوج کا جھگڑا ہے

قرب قیامت کی نشانیوں میں یاجوج ماجوج کی دنیا پر یلغار کا ذکر کئی روایات میں ملتا ہے۔ یہود بھی یاجوج ماجوج کے متعلق پیشگوئیوں کے قائل رہے ہیں۔ قدیم یہودیوں پر بہت مصائب آئے۔ اور جب بھی کوئی بیرونی قوم ان پر حملہ آور ہوتی، وہ انہیں یاجوج اور ماجوج قرار دے دیتے۔ یہاں تک کہ جب اسلامی لشکر نے یروشلم فتح کیا تو وہاں کے یہود راہبوں نے ان کے متعلق بھی یاجوج ماجوج کا قیاس کیا۔ عہد

Read more

احمدیوں کی برادری اور آبادی

بی بی سی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں احمدیوں کی آبادی میں کمی ہو رہی ہے۔ رپورٹ میں احمدیوں پر مظالم کے حالیہ واقعات کا ذکر ہے اور جماعت احمدیہ کے افراد اور عہدے داروں کے بیانات کے مطابق ملک بھر میں احمدی مخالف پراپیگنڈے کی بھرمار ہے اور معتدل پاکستانی طبقہ کی طرف سے بھی خاموشی طاری ہے۔ میں نے سیربین کی وڈیو رپورٹ فیس بک میں کھولی تو دیکھا کہ چار گھنٹے میں ڈیڑھ لاکھ سے

Read more

آئین پاکستان کی دوسری ترمیم

پاکستان کے مؤرخین جب اس قوم کی تاریخ کے فیصلہ کن مراحل کا ذکر کریں گے تو کوئی سن اڑتالیس کا ذکر کرے گا جب قائد اعظم کی بے وقت وفات ہوئی۔ یا انچاس کا جب قرارداد مقاصد پاس کی گئی۔ یا اٹھاون کا جب ایوب خان نے مارشل لاء نافذ کیا۔ ساٹھ کی دہائی کی جنگ اور ستر کی دہائی کی جمہوریت، آئین سازی اور دوبارہ مارشل لاء سے گزرتے ہوئے ہم اسی کی دہائی کے افغان جہاد اور

Read more

”خان کو ایک بدبخت نے پیٹا ہے“

یونیورسٹی کا زمانہ تھا۔ سیر کے لئے بس بھر کر لاہور کے جلو پارک گئے۔ بے فکری کے ایام، قہقہے، شرارتیں اور دوستوں کی محفلوں میں سفر طے ہوا۔ پارک پہنچے تو ٹولیاں بن گئیں اور گپیں لگاتے ادھر ادھر ہوگئے۔ یکایک ایک طرف سے شور سنا۔ نوجوانوں کا ایک ٹولہ کسی طرف بھاگ رہا تھا۔ غور کیا تو اپنے دوست نظر آئے۔ ہم بھی بھاگے۔ لڑائی ہو گئی ہو گی۔ دیکھیں تو سہی کسی کو ہماری مدد کی ضرورت

Read more

پروفیسر عبدالسلام پر ایک الزام

ڈاکٹر عبدالسلام ایوب دور سے صدر پاکستان کے سائنسی مشیرتھے۔ ایک امریکی ساینسی جریدے نے ڈاکٹر صاحب کے پاکستان میں موجود ایٹمی ادارے پنزٹیک کو ’تاج محل‘ قرار دیا۔ کیونکہ وہ ایک غریب ملک میں ایٹمی توانائی کا خواب دیکھ رہے تھے۔ ڈاکٹر صاحب نے 1960 میں ستر سے زئد پاکستانی طلباء کو اعلیٰ نیوکلئر تعلیم کے لئے مختلف بین الاقوامی اداروں میں بھجوایا۔ اور چند سال ہی میں پاکستان کا پہلا نیوکلئیر ریئکٹرتعمیر کروایا جو اعلیٰ ترین ڈیزائن اور

Read more

ہٹلر کے نازی

مشہور ماہر نفسیات سٹینلے ملگرم نےآدھ صدی قبل ایک تجربہ کیا۔ اس نے درجنوں رضاکاروں کو یونیورسٹی میں تحقیق کے لئے طلب کیا۔ انہیں بتایا گیا کہ تحقیق کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ کیا سزا کے خوف سے کیا کوئی شخص معلومات اچھے طریقے سے یاد رکھ سکتا ہے یا نہیں۔ دو رضاکاروں میں قرعہ ڈال کر ایک کو استاد اور ایک کو شاگرد بنایا گیا۔ شاگرد کو ایک کمرے میں بٹھا کر بجلی کی تاریں اس کے جسم

Read more

جب ہم اور واجپائی صاحب لاہور گئے

ہم نے یونیورسٹی کی باسکٹ بال ٹیم کو از سر نو بحال کرنے میں بڑا اہم کردار ادا کیا تھا۔ کئی دھایئوں کے بعد ہماری یونیورسٹی کو آل پاکستان انٹرورسٹی ٹورنامنٹ میں شامل ہونے کا موقع ملا۔ باسکٹ بال سے میری واقفیت سرسری سی تھی۔ ایک بار کھیل لے میدان سے گزرتے ہوئے نظر پڑی تو چند باہر کے لڑکے کورٹ میں کھیلتے نظر آئے۔ یہ لوکل نوجوان تھے جنہیں ایک انگریز دور کے مشنری سکولوں کے پڑھے ہوئے ایک

Read more

جب سوویت یونین امریکہ پر ایٹمی حملہ کرنے لگا تھا

امریکی صدر کو ایک گونہ مطلق العنانی حاصل ہے۔ اگر کانگرس کوئی قانون پاس نہ کرے تو صدارتی حکم کے ذریعہ کانگرس کی مدد کے بغیر ہی مرضی کے اقداماتکیے جا سکتے ہیں۔ صدر کو برطرف کرنا تقریبا ناممکن ہے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ، کہ ریاستہائے متحدہ کا صدر نیوکلئیر بٹن کا مالک ہے۔ کسی ملک پر ایٹمی ہتھیار چلانا ہو تو یہ اختیار صرف صدر کو حاصل ہے کہ وہ نیوکلئیربٹن دبائے اور ساری دنیا میں کہیں

Read more

میں اپنی ٹائم مشین کو کس تاریخ پر ایڈجسٹ کروں؟

 2018 کے الیکشن کے نتائج آتے دیکھ کر فیصلہ کیا کہ اپنی خفیہ ایجاد کو اسٹور روم سے نکالنا ہی پڑے گا۔ کپتان خان جیسا ہونق اور بے تکا لیڈر نہیں چاہئے۔ ایک ورلڈ کپ کیا جیت لیا، سر پر ہی چڑھ گیا ہے۔ بے داڑھی کا مولوی، توہم پرست اور موٹی عقل والا۔ اس نے رہی سہی کسر بھی نکال دینی ہے۔ ٹائم مشین میں ڈائل گھما کر ڈیٹ سیٹ کی۔ 25 مارچ 1992۔ مقام میلبورن کرکٹ سٹیڈیم، ایمپائر

Read more

فرقہ بندی اور خلافت راشدہ

مرشد کمال صاحب نے بھارت سے فرقہ بندی کے متعلق مضمون ارسال فرمایا ہے۔ ان کی نیک نیتی اور مسلمانوں سے ہمدردی پر کوئی شبہ نہیں۔ تکفیر بازی نے یقینا نہ صرف مسلمانوں کو نقصان پہنچایا ہے، بلکہ اس عفریت نے دہشت گردی کی شکل میں ساری دنیا کو ایک عذاب سے دو چار کر رکھا ہے۔ لیکن بصد ادب مرشد کمال صاحب سے گزارش ہے کہ جہاں قران فرقہ بندی کے خلاف حکم دیتا ہے وہاں اس کا حل

Read more

پروفیسر عبدالسلام کی تصویر

حیاتیات اور طبیعات میں بہت فرق ہے۔ ایک زمین کی سائنس ہے اور دوسری آسمانوں کی۔ ہم نے حیاتیات سے متعلق مضمون کے لئے یونیورسٹی کا رخ کیا۔ الیکٹران، پروٹان اور کشش ثقل وغیرہ سے آگے کی گتھیاں ہماری سمجھ سے باہر تھیں لیکن ڈاکٹر عبدالسلام سے مرعوب ہونے کے لئے ان کا نام ہی کافی تھا۔ پہلے مسلمان نوبل انعام یافتہ اور وہ بھی احمدی۔ لیکچر پڑھنے جاتے تو ایک ڈیپارٹمنٹ کی دیوار پر سٹینسل سے چھپا ہوا نعرہ

Read more