زندگی خوبصورت ہے
زندگی بہت خوبصورت ہے اس کو کینسر کے مرض کی طرح عذاب بنا کر مت گزاریں جیئے جینے کے فن سیکھنے کی کوشش کریں میں بھی زندگی کو خوبصورت خوشیوں سے لطف اندوز ہو کر گزارنے کی بھر پور کوشش کرتی ہوں اسلام آباد میں پچھلے تین ماہ سے بسیرا کر بیٹھی تھی، مگر دل کا لگنا اور لگانا میرے لیے اس قدر مشکل ہو رہا تھا یہاں کے آفس کی چھٹی کے بعد یہاں لوگوں کو ڈھونڈتی پھرتی تھی
Read more
