اسلامی فوجداری قانون: زمرہ جات اور اصول

اسلامی فوجداری قانون، جسے ”فقہ العقوبات“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی بنیادیں شرعی اصولوں پر مبنی ہیں اور خالق، افراد اور معاشرے کے خلاف جرائم کا ازالہ کرتی ہیں۔ مغربی عدالتوں کے برعکس، روایتی شرعی عدالتوں میں جیوری یا استغاثہ کی بجائے، اسلامی فقہ کے مختلف مکاتب فکر کی بنیادوں پر اسلامی ججوں کے ذریعے مقدمات کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اسلامی فوجداری قانون کی بنیاد قانون کی حکمرانی ہے۔ یہ تصور دو ضروری اصولوں پر مشتمل

Read more

غیرمعجل مہر: کیا ایک غیرمنصفانہ قانون؟

پاکستانی قانون میں حق مہر کو مسلم فیملی لاز آرڈیننس، 1961 کے تحت تسلیم کیا گیا ہے۔ اس آرڈیننس، محمدن لاء، اور سپریم کورٹ آف پاکستان اور ہائی کورٹس کے رولز اور رولنگز کے مطابق، مہر رقم یا منقولہ و غیر منقولہ جائیداد یا ایک ایسا وعدہ ہے جو بیوی شادی کے معاہدے کی مد میں شوہر سے وصول کرنے کی حق دار ہے جس کی ادائیگی کو شادی سے پہلے فریقین کے ذریعے طے کرنا اور اس پر متفق

Read more

قانون میں بیوی کا نان و نفقہ

پاکستان میں مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 اور ویسٹ پاکستان فیملی کورٹس ایکٹ 1964، بیوی کے نان و نفقہ سے متعلق مسائل کو بیان کرتے ہیں۔ تاہم، یہ قوانین زیر بحث موضوع کے حوالے سے بہت محدود ہیں۔ بیوی کے نان و نفقہ سے متعلق مقدمات کا فیصلہ قانونی نظیروں کی روشنی میں بھی کیے جاتے ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ، جو چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے رکن تھے، 9 مارچ

Read more

پاکستان میں کم عمری کی شادیاں اور قانون

اس موضوع پر بات کرتے ہوئے بنیادی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستانی قانون کے مطابق شادی کی کم سے کم عمر کیا ہے اور اس کے قانونی و منطقی وجوہات اور دلائل کیا ہیں؟ کیا ایسی قانون سازی کرنا اسلام کے منافی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت (ایف ایس سی) کے چیف جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور مسکانزئی کی سربراہی میں تین رکنی ایف ایس سی بنچ نے فاروق عمر بھوجا کی جانب سے، 2021 میں، چائلڈ میرج ریسٹرینٹ

Read more

خانگی تنازعات کا متبادل حل

خانگی تنازعات  جیسے کہ طلاق، جائیداد، نان و نفقہ ، بچوں کی  تحویل، اور ملاقات جیسے قانونی  مسائل  کے حل کے لیے دنیا بھر میں سب سے موئثر طریقہ کار  قانونی چارہ جوئی ہے جو نہ صرف عوامی طور پر تصفیہ کی ایک زیر انتظام شکل ہے بلکہ عمل، شواہد اور گواہی کے لازمی اور قانونی اصولوں کی پابند ہوتے ہوئے ایک مقبول فورم میں انجام دیا جاتا ہے ۔ وقت کے ساتھ ساتھ عدالتوں کی زریعے خاندانی قانونی چارہ

Read more

کھوئی ہوئی جنت

آج میرے زرد پتوں میں ڈھکے وجود پر سے خزاں کا لبادہ سمیٹ لیا گیا۔ میری خالی ٹہنیوں پر پھوٹتی ہوئی نئی کونپلیں۔ میرے اردگرد کی کیاریوں میں لدے خوشنما پھول۔ ظاہر ہونے لگے کلیاں اور غنچے۔ کہیں نرگس، کہیں بیلا، کہیں شبو، کہیں سوسن۔ حد نگاہ تک سرسوں کے زرد اور ہرے بھرے کھیت۔ ہر سو پکشی ثناء خواں ہوئے۔ کہیں سبزے کا فرش بچھا تو کہیں ابر بہاراں کا عرش۔ سورج کی کرنیں مدہم ہیں۔ دن میری تربت

Read more