کیا معاشرے کی خدمت صرف ڈاکٹر اور افسر ہی کرتے ہیں؟
ہمارے ملک میں روزگار کے سلسلے میں مختلف پیشے اختیار کرنے میں ذات پات کی طرز کا ایک امتیازی رویہ رائج ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ آرمی افسر، ڈاکٹر یا بیوروکریٹ ہیں تو آپ کا شمار برہمنوں میں ہو گا۔ آپ کا کام زیادہ معزز تصور کیا جائے گا اور اس بنا پر آپ ایک اونچے معاشرتی مقام کے حقدار ہوں گے۔ اِسی طرح اگر آپ کوئی دفتری ملازم یا استاد ہیں تو آپ برہمن سے بہرحال کم
Read more

