عزم اردو

چمن میں رنگ و بو کا امتزاج اردو ہے گلاب یاسمیں کا ہم مزاج اردو ہے یوں تو ہر زبان ہی ہے خوبصورت مگر میرے بیاں کی معراج اردو ہے ویسے تو اردو کی ترویج و ترقی کے لیے بزم ادب یا بزمِ اردو سجائی جاتی ہے مگر میں نے اسے عزمِ اردو دانستہ لکھا ہے۔ کیونکہ عمومی طور پہ مشاہدے میں آ رہا ہے۔ کہ جس طرح اور جس نہج پہ اب واٹس ایپ استعمال ہو رہا ہے اس

Read more

سو سنار کی ایک بجاڑ کی

آج کل ہی پہ کیا موقوف لکھنے والے ہر موضوع پہ لکھتے چلے آرہے ہیں۔ اگرچہ اب اکثریت مطالعہ کی بجائے یو ٹیوب پر سمعی و بصری طور پر زیادہ محظوظ ہوتی ہے۔ مگر مطالعہ کی اہمیت پھر بھی اپنی جگہ مسّلم ہے جس میں سیاسی موضوعات پر تحریریں زیادہ پڑھی جا رہی ہیں۔ اگر واقعی پڑھی جا رہی ہوں۔ سیاست کا اصل مطلب تو میرے خیال میں کسی ملک کے نظام کو احسن طریقے سے چلانا ہے۔ مگر درحقیقت

Read more

!شک رواں کی نہر ہے، اور ہم ہیں دوستو!

کچھ باتیں ہمارے ذہنوں میں کچھ اس طرح جاگزیں ہوتی ہیں کہ بھلائے نہیں بھولتیں اور اگر بطور خاص۔ یاد کا تعلق کسی نازنین سے ہو تو بھولنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انسان کی یہ ایک فطری کمزوری ہے۔ کہ وہ صنف مخالف کی کشش سے خود کو کبھی رہا نہیں کر سکتا۔ جس میں عمر کی کوئی قید نہیں۔ اسی لیے میں نے سوچا کہ بھلے وہ ہفتہ دس دن کی ہی یادِ دلفریب ہے ان کیف

Read more

ووپرٹال شہر جرمنی صوبہ رہائن لینڈ فالز کا وزٹ

ووپرٹال کی وجہ تسمیہ وہاں بہنے والی ایک ندی ہے جس کا نام ووپر ہے اور ٹال وادی کو کہا جاتا ہے یعنی ووپر ندی کی وادی۔ اس شہر کی آبادی لگ بھگ چار لاکھ ہے یہ شہر لمبائی میں ہے جس میں دس ریلوے اسٹیشن ہیں۔ ووپرٹال ایک خوبصورت شہر ہے جو کولون اور ڈوزلڈورف کے تقریباً درمیان میں واقع ہے اسی کی دہائی میں میرے خالہ زاد بھائی میاں ساجد صاحب بھی یہیں اسی شہر میں رہتے تھے۔

Read more

سٹاک ہوم سویڈن کی سیر

ایک خواہش یہ رہی کہ دنیا کہ بڑے شہروں کی سیر کی جائے اکثر خواہشیں ہوتی ہی تشنہ رہنے کے لیے ہوتی ہیں۔ پیرس سے واپسی پہ جلدی ہی سٹاک ہوم کا پروگرام بن گیا۔ اور سٹاک ہوم کے آرلاندو ائرپورٹ پر فضائے سٹاک ہوم جو سمندر کی خوشبو سے معطر ہے۔ میں سانس لینے کی توفیق بلکہ سعادت کہنا چاہیے۔ ملی۔ صرف کتابوں میں پڑھنے یا فلموں میں دیکھنے سے بھی ذہن میں وہ تاثر قائم نہیں ہو سکتا

Read more

دیار غیر کے مسکین اور عشقیہ خطوط کی کتابت

کہتے ہیں کہ کچھ ملتانیوں کو اللہ نے جہنم میں بھیج دیا۔ پتہ چلا کہ بے چارے وہاں بھی رضائیاں لے کر بیٹھے تھے۔ کہ یہ کیسی جہنم ہے اس سے تو ہمارا ملتان زیادہ گرم تھا۔ میرے ایک دوست ملتان میں رہتے ہیں جو اکثر پاکستان آنے پہ مجھے ملتان آنے کی دعوت دیتے ہیں۔ جبکہ وقت کی قلت ہمیشہ آڑے آتی رہی۔ ملتان کی چار چیزیں مشہور ہیں۔ گرد گداگر، گورستان اور گرمی۔ میرے خیال میں اگر ملتانیوں

Read more

پاکستانی میزبان کی غفلت اور اجنبی جرمن نوجوانوں کا ایثار

جس وقت کی یہ بات ہے تب تو یہ ملک ہمارے لئے دیار غیر ہی تھا۔ یہ 3 فروری 1980 کی بات ہے۔ تب ہم نئے نئے جرمنی میں وارد ہوئے تھے۔ ایک ایسی دنیا جس کے بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں تھا بس اتنا معلوم تھا کہ اس قوم نے دو جنگیں لڑیں جنہیں جنگ عظیم کہا جاتا ہے۔ اور کچھ کچھ کتابوں میں ان کی بربریت کا کچھ ایسے ذکر ملتا ہے کہ گویا اس زمانہ کے

Read more