لوگ کیا کہیں گے؟
چار الفاظ پر مشتمل یہ جملہ ”لوگ کیا کہیں گے؟ بظاہر اپنی جسامت و قدامت میں بھی بڑا نہیں، کسی مشکل لفظ پہ مشتمل نہ ہی ادبی پیرائے سے مزین، بلکہ سیاق و سباق سے کٹ جائے تو مہمل لگے۔ لیکن یہ بے ربط سا جملہ اپنے اندر قوت و طاقت کا ایک دریا رکھتا ہے۔ یہ جملہ کسی کے بلند و بالا عزائم کے سامنے رکاوٹ بن سکتا ہے، کسی کی ابھرتی شخصیت کو ویران کر سکتا ہے، کسی
Read more
