ڈھوکاں ساہیاں (منڈی بہا الدین) کی مٹی سے ابھرتی تاریخ

تاریخ وہ آئینہ ہے جس میں ہم اپنے ماضی کی جھلک دیکھتے ہیں۔ بعض اوقات یہ آئینہ مٹی کے نیچے چھپا ہوتا ہے۔ جب کبھی کسی تجسس سے بھرے دل کی جستجو اسے کھوجنے کی کوشش کرتی ہے تو کئی راز کھلتے ہیں اور ایک راز اس وقت کھلا جب منڈی بہاءالدین کے نواحی علاقے ڈھوکاں ساہیاں کی پراثر مٹی نے ایک غیرمعمولی تاریخی اثاثہ زمانے کی نظروں کے سامنے پیش کیا۔ کشان سلطنت کے عظیم بادشاہ کنشکا اوّل کا

Read more

منڈی بہاؤالدین کی ثقافتی و تہذیبی ورثہ کی باقیات

ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کی تاریخی حیثیت صدیوں پرانی ہے، یہ علاقہ مختلف تہذیبوں کا مرکز رہا۔ قبل مسیح سے آباد شہروں کی باقیات جابجا نظر آتی ہیں۔ جن سے ملنے والے آثار یہاں کا اک تاریخی اثاثہ ہیں۔ اس طرح کی اک اہم دریافت ایک قدیم تانبے کا سکہ اس خطے کی تاریخی گہرائی، روحانی رنگ اور ثقافتی ورثے کا آئینہ دار ہے۔ یہ سکہ کشان سلطنت کے دوسرے بادشاہ ویما ٹیکٹو کا ہے، جسے سوٹر میگاس یعنی

Read more

منڈی بہا الدین میں ہزاروں سال پرانے سکوں کی کھوج

کیسے ہو جاتا ہے، کیسے ہو گیا مٹی میں گھٹنوں بیٹھ کر ہاتھوں کی انگلیوں کی پوروں سے مٹی کے لمس سے تاریخ کی جھلک محسوس کرنا اللہ تعالیٰ کی عطا ہے۔ منڈی بہاءالدین کی سرزمین بچپن سے میرے لیے صرف ایک زمین کا ٹکڑا نہیں، بلکہ ایک ایسی تہذیب کی گواہی ہے جو وقت کے گرد و غبار میں دفن ہو گئی۔ میرے دل میں ہمیشہ یہ جستجو رہی ہے کہ میں اپنے آبائی علاقے کی تاریخ کے ان

Read more

یونان حادثہ: خواہشات کی غربت

مجھے میرا بیٹا چاہیے، مجھے کچھ نہیں چاہیے، یہ الفاظ اس ماں کی زبان سے ادا ہو رہے تھے جس کا بیٹا یونان کشتی حادثے میں لاپتہ تھا۔ یہ الفاظ ہر سننے والے کا سینہ چھلنی کر رہے تھے۔ اپنے گاؤں میں عالیشان عمارتوں اور گاڑیوں کی ریل پیل دیکھتے ہوئے سکول کو قبل از وقت خیر باد کہہ کر سنہرے سپنے سجائے یورپ کی ڈنکی لگانے کا فیصلہ کیا تو خاندان کے لوگ بلائیں لیتے اس کو الوداع کہنے

Read more

کشان سلطنت سے منڈی بہاؤ الدین

منڈی بہاؤ الدین کا خطہ ہمیشہ سے تاریخی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ علاقہ مختلف ادوار میں کئی تہذیبوں کا گہوارہ رہا۔ جن میں گندھارا تہذیب نمایاں مقام رکھتی ہے۔ گندھارا تہذیب یونانی، ساکا، پارتھی اور کشانوں کی تہذیبوں کی ملاوٹ نظر آتی ہے۔ منڈی بہاؤ الدین کے علاقے سے مٹی سے بنی ہوئی جانور کی مورتی دریافت ہوئی ہے جس کا تعلق کشان سلطنت کے دور سے محسوس ہوتا ہے۔ جانور کی مورتی کی دریافت نہ

Read more

منڈی بہاؤالدین میں انڈو سکیتھیین ازیسز اول کے سکوں کی دریافت

قبیلہ اور پس منظر ازیسز اول کا تعلق سکیتھیین یا ساکا قبیلے سے تھا، جو وسطی ایشیا کے خانہ بدوش اور جنگجو قبائل میں سے تھا۔ سکیتھیین قبائل وسطی ایشیا سے نکل کر ایران اور شمالی ہندوستان کی طرف پھیلے ہوئے تھے۔ یہ قبائل خاص طور پر تیر اندازی اور گھڑ سواری میں مشہور تھے۔ مختلف علاقوں میں خانہ بدوش قبائل کی سرگرمیوں اور وسطی ایشیا کے سیاسی حالات کے باعث، سکیتھیینوں نے جنوبی ایشیا کی طرف نقل مکانی کی

Read more

منڈی بہا الدین کشان گڑھ

واسو دیوا 191 عیسوی تا 232 عیسوی منڈی بہا الدین تاریخی اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل ہے، یہاں ملنے والے سکوں سے اس علاقے کی تاریخ جاننے کا موقع ملتا ہے۔ اس علاقے پر جس خاندان زیادہ عرصہ حکمرانی قائم رہی اس خاندان کا نام کشان تھا۔ جو 30 عیسوی تا 375 عیسوی تک حاکم رہے۔ ابھی جس بادشاہ کا ذکر کیا جا رہا ہے اس کا نام واسودیوا ہے۔ کشن سلطنت کا چھٹا بادشاہ جو 139 عیسوی کو

Read more

ملازمین کا تنخواہوں کے لئے احتجاج کیوں؟

ملازمین تنخواہوں کے لیے احتجاج اس لئے کرتے ہیں۔ کیونکہ وہ اپنی تنخواہوں سے بہتر معیار زندگی کی ضمانت کے لئے مطالبہ کرتے ہیں۔ یہ احتجاج ملازمین کا حق ہے جس کے ذریعے ملازمین اپنی مشکلات کو آسان بنانے اور ان کے حل کے لئے آواز بلند کرتے ہیں۔ ملازمین کے احتجاج کی کئی ممکنہ وجوہات ہو سکتی ہیں۔ تنخواہوں کی کمی: اگر ملازمین کو محسوس ہوتا ہے کہ ان کی تنخواہوں میں وقت کی ضرورت کے ساتھ بڑھوتری نہیں

Read more

منڈی بہاوالدین: قبل مسیح کا تجارتی خطہ

منڈی بہاؤ الدین تاریخی اعتبار سے آثار قدیمہ سے گہری وابستگی رکھتا ہے اس کی تاریخ میں بہت سے تاریخی راز پوشیدہ ہیں۔ منڈی بہاؤ الدین کے مضافاتی علاقوں سے ملنے والے سکوں سے بے شمار عقدے کھل رہے ہیں کہ دوسری صدی قبل مسیح سے بھی تجارتی نظام کرنسی کی بنیاد پر قائم تھا اور خطہ منڈی بہاؤ الدین ایک اہم تجارتی مرکز تھا جہاں سے مختلف ہمسایہ سلطنتوں سے تجارتی سامان کی نقل و حمل ہوتی تھی۔ ایسی

Read more

قبل مسیح کا منڈی بہا الدین

خطہ منڈی بہاوالدین 300 قبل مسیح سے پہلی صدی عیسوی تک بیکٹریا یا یونا کا علاقہ۔ منڈی بہا الدین کا خطہ ایک تاریخی اور قدیمی حیثیت رکھتا ہے۔ اس خطہ پر موجود مختلف تباہ شدہ ٹیلے اس کی تاریخی حیثیت کی گہرائیوں تک لے جاتے ہیں۔ ذیل میں درج باتوں کا تعلق باقی علاقوں کے ساتھ ساتھ منڈی بہا الدین کے علاقے سے بھی ہے۔ بر صغیر میں سکندر اعظم کی آمد کے بعد بہت ساری یونانی ریاستیں قائم ہوئیں ان

Read more