بلتستان کی روحانی تاریخ کا امین: شیخ علی برولمو

کہتے ہیں کہ ہر قوم کی تاریخ کچھ ایسے منور چراغوں سے روشن ہوتی ہے جو شبِ دیجور میں رہنمائی و اعانت کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ ان جگمگاتے چراغوں کی روشنی فقط الفاظ میں نہیں، بلکہ عمل، اخلاق، اخلاص، اور ایثار و قربانیوں میں چھپی ہوتی ہے۔ جنگی محاذ برولمو، بلتستان کا وہ خوب صورت خطہ ہے جہاں فطرت نے جمال کے ساتھ کمال بھی رکھا ہے، مگر ان وادیوں کے بیچ ایک تلخ حقیقت بھی پوشیدہ ہے :

Read more

اسوہ گرلز پبلک اسکول اینڈ کالج

گلگت بلتستان کا اطراف کوہ ہندوکش کے سلسلوں سے نہ صرف جڑا ہوا ہے بلکہ قدیم تاریخ اور تہذیب و ثقافت کا بھی حامل ہے۔ بلتی اور شینا زبانیں قیام پاکستان سے قبل کی بنیادی پہچان تھیں۔ آج یہ خطہ دس لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے اور چار اضلاع یعنی سکردو، خپلو، کھرمنک، شوگر پر مشتمل ہے۔ اگر ہم جغرافیائی اعتبار سے دیکھے تو یہ خطہ سطح سمندر سے آٹھ ہزار فٹ کی بلندی اور دس ہزار ایک

Read more

آہ ! امجد اسلام امجد

دنیائے شعر و ادب کا درخشندہ ستارہ معروف شاعر، نقاد، ڈرامہ نویس، کالم نگار، استاد، امجد اسلام امجد کل رات اپنی زندگی کا سفر مکمل کرنے کے بعد ہمیشہ کے لیے ابدی نیند سو گئے۔ گویا اب علم و ادب کے میدان میں چاروں طرف مایوسی، اداسی، غمگینی اور خاموشی کا سماں ہیں۔ ان کے انتقال سے شعر و ادب کا میدان غمگینوں اور ادaسیوں میں ڈوب گیا ہے اور ہر طرف سناٹا ہی سناٹا چھایا ہے۔ ” چراغ بجھتے

Read more

بلتستان کا دیومالائی عہد

دنیا کا کوئی بھی خطہ ایسا نہ ہو گا کہ جس کے ادب میں داستان ہو اور ان داستانوں میں محیرالعقول واقعات نہ ہوں، سرزمین بلتستان کا ماضی کھنگال کر دیکھیں تو دیومالائی روایات اور داستانوں کی دنیا آباد نظر آتی ہے۔ قدیم زمانے میں جب محدود وسائل، ذرائع آمدورفت کی کمیابی اور جدید علوم سے تہی دامن معاشرے میں رونما ہونے والے انہونی واقعات کو عوام میں بیان کیا جاتا تھا تووہ واقعات قصہ کہانیوں کی صورت گردش کرنے

Read more

یہ کیسی مسیحاٸی ہے

ایک مریض ہسپتال میں داخل ہوا تاکہ وہ ڈاکٹر سے اپنا جسمانی معائنہ کرائے۔ مریض جب ہسپتال کے گیٹ سے اندر داخل ہوا تو اسے سامنے دو دروازے نظر آئے۔ ایک دروازے پر لکھا تھا ”نفسیاتی علاج“ جبکہ دوسرے دروازے پہ لکھا ہوا تھا ”جسمانی علاج“ مریض پہ تھوڑی دیر سکتہ طاری ہوا پھر وہ جسمانی علاج کرنے والے دروازے پہ یہ سوچ کر داخل ہوا کہ اندر جاتے ہی ڈاکٹر صاحب سامنے بیٹھے ہوں گے لیکن مریض کی سوچ

Read more

شگری بالا کی مختصر تاریخ

سطح سمندر سے آٹھ ہزار فٹ کی بلندی اور دس ہزار ایک سو اٹھارہ مربع میل پر پھیلا ہوا ایک خوب صورت علاقہ جو فلک بوس پہاڑوں، ٹھنڈے اور گرم چشموں، خوب صورت جھیلوں، سرسبز و شاداب میدانوں، بلند و بالا پہاڑوں اور وسیع و عریض گلیشیئروں پر مشتمل ہے جو ایک عرصے تک مختلف ناموں بلور، پلولو، تبت خورد، بیالتی، بلتی یول، ننگ گون سے جانا جاتا رہا اور رفتہ رفتہ اس علاقے کا مستقل نام *بلتستان پڑ گیا

Read more

بلتستان کا موہنجوداڑو

دنیا کا اولین ادب داستانوں سے عبارت ہے۔ داستانوں کی دنیا مافوق البشر کرداروں، طویل کہانیوں اور تخیل کی ناگزیر نوعیت کے سبب تو اہم سمجھی جاتی رہی۔ آج ہم داستانوں کو اسی تناظر میں دیکھتے ہیں۔ جبکہ سچ تو یہ ہے کہ داستانوں نے انسانوں کو سوچنا اور سمجھنا سکھایا اس سمجھنے اور سوچنے کا پس منظر خطے کی تہذیب و ثقافت کی اہمیت کی طرح سمجھنا چاہیے۔ مثال کے کے طور پر داستانی عہد میں ہم کوہ قاف

Read more

شاداب احسانی : محسن اردو

ڈاکٹر شاداب احسانی کثیر الجہت ادبی شخصیت کے مالک ہیں، ان کی علمی، تاریخی، سماجی، ثقافتی، ادب و شاعری کی خداداد صلاحیتوں کا تمام حلقہ علم و ادب معترف ہے۔ کوئی انھیں ماہر لسانیات کہتا ہے تو کوئی مستند شاعر، تو کوئی انہیں علم عروض کے ماہر، تو کوئی انہیں معروف استاد، تو کوئی زبان و ادب کا ماہر، تو کوئی نابغہ روزگار ادیب، تو کوئی مورخ و معروف نقاد مانتے ہیں۔ اب تو سبھی کی زبان پر ایک ہی

Read more