کیا کورونا پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا؟

پاکستان کے صحت کے کمزور نظام نے نئے کورونا وائرس کے وبائی مرض کے پھیلاؤ کے بارے میں خدشات بڑھا دیے ہیں۔ پاکستان میں صحت کا نگہداشت کا نظام نہ صرف پیچیدہ ہے بلکہ عدم مساوات اور محدود وسائل سے دوچار ہے۔ گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی انڈیکس 2019 میں پاکستان کا شمار 195 ممالک میں سے 105 نمبر پر ہے، جس کے نتیجے میں ماہرین وائرس سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی صلاحیت پر سوال اٹھارہے ہیں۔ لیکن انگریزی کا لفظ کمپلیسنسی شاید ہم پاکستانیوں کے لیے ہی بنا ہے۔

Read more

خواتین کا عالمی دن، مغاشرتی رویے اور خواتین باہم معذوری

اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے ”جینڈر سوشل نارم۔ صنفی معاشرتی اصول“ انڈیکس نے 75 ممالک میں سیاست اور تعلیم جیسے شعبوں میں صنفی تعصب کا تجزیہ کیا، جس کی رپورٹ 6 مارچ 2020 شائع کی گئی ہے۔ اس تحقیق میں پتا چلا ہے کہ اس وقت دنیا میں کوئی ملک ایسا نہیں ہے جو…

Read more

عورت مارچ اور فارن فنڈنگ

جیسے جیسے آٹھ مارچ کا دن قریب آ رہا ہے، بہت سے حلقوں میں پچھلے سال کا عورت مارچ زیر بحث ہے۔ اسی سلسلے میں کل رات ایک ٹاک شو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ شرکاء میں شامل ایک حضرت حال ہی میں ایک اردو ڈرامہ سیریل میں "دو ٹکے" کے ایک ڈاییلاگ کی شہرت رکھتے…

Read more