افسانہ بدبخت: ننگر چنہ

اس کے معصوم چہرے پر مسکراہٹوں کے میلے کا منظر تھا اور وہ خوشی سے پھولے نہ سماتی تھی ہاتھ پاؤں مہندی میں سرخ دیکھ کر بہت ہی خوش ہو رہی تھی۔ اڑوس پڑوس کی جوان اور بوڑھی عورتیں اس کے گرد دائرہ بنا کر بیٹھی ہوئی تھیں۔ سرخ رنگ کے نئے کپڑے پہن کر اس کے گال بھی خوشی کے مارے لال ہو گئے تھے۔ آج سے قبل سردی ہوتی کہ گرمی، وہ پرانے اور اترن کے کپڑے پہن

Read more

شوارما، بریانی اور سندھ میں کتابوں کا عشق

معروف ٹی وی اداکار خالد انعم کی لاہور بک فیسٹیول میں کتاب کم اور شوارما اور بریانی زیادہ بکنے کے حوالے سی رکھی گئی پوسٹ آج کل سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یاد رہے کہ آج کل پاکستان میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم سے لے کر گلیوں، کوچوں اور گھروں حالانکہ بازاروں اور مختلف اداروں میں بھی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ ایسی پیچیدہ حالات

Read more

سر زمیں سندھ سے پریا کماری کو زمین کھا گئی یا آسمان؟

سکھر کے نواحی علاقے سنگرار سے تعلق رکھنے والی معصوم بچی پریا کماری اکتیس ماہ گزرنے کے باوجود تاحال بازیاب نہ ہو سکی ہے۔ تقریباً تین سال پورے ہونے کو ہیں کہ گڑیا جیسی بچی کے ورثاء اپنی لخت جگر کی اغوا پر مسلسل غم سے نڈھال ہیں اور وہ پریا کی جدائی میں زار و زار رو رہے ہیں۔ پریا کماری آج سے کوئی اکتیس ماہ پہلے سنگرار کے علاقے سے نو محرم کے دن اغوا کی گئی تھی

Read more

چند قصے سوانگی بھکاریوں کے

پاکستان میں آج کل جس طرح کے حالات چل رہے ہیں اس کی وجہ سے جہاں پر مڈل کلاس کی روزمرہ زندگی پر برے اثرات پڑے ہیں وہاں پر نچلے طبقے والوں کی زندگی بھی بد سے بدتر بن گئی ہے۔ روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور دن بدن بڑھتی مہنگائی سے کاروباری طبقے اور تنخواہ دار لوگوں کے کے لیے بھی گزارا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ حاصل مطلب کہ آج کل کے حالات سے جو جہاں ہے

Read more

شمالی سندھ میں ڈکیتوں کا راج

سرزمین سندھ جسے وادیٔ مہران بھی کہا جاتا ہے آج کل ڈاکوؤں کے گھیرے میں ہے، کراچی سے لے کر کشمور تک ہر طرف سے ڈکیتی، اغوا برائے تاوان اور خونریزی کی خبریں آ رہی ہیں۔ سندھ میں کوئی ایسا سورج نہیں نکلتا جس دن ڈکیتی، اغوا اور لوٹ مار کے واقعے پیش نہ آتے ہوں، سندھ سے چھپنے والی روزنامہ اخباریں ایسی خبروں اور واقعات سے بھری پڑی ہیں۔ شمال سندھ کے حالات تو بد سے بدتر ہو گئے

Read more