آئی جی سندھ اور پولیس کا جدت اور ٹیکنالوجی کا سفر
آئی سندھ پولیس غلام نبی میمن، پولیس سروس پاکستان کے روشن چہروں میں ایک چہرہ ہیں، یہ بطور کراچی پولیس چیف انتہائی کامیابی سے اپنی خدمات انجام دینے کے بعد سربراہ سندھ پولیس تعینات ہوئے انہوں نے کراچی پولیس کے انتظامی ڈھانچے کو مضبوط کیا، نئے ضابطہ ترتیب دیے، کراچی پولیس کے اہلکاروں اعلی پرائیویٹ اسپتالوں میں بمع خاندان علاج کی سہولیات دیں، پرانا تھانہ کلچر ختم کرنے کے لیے ماڈل تھانے متعارف کرائے، تفتیشی پولیس کو مضبوط پر اثر
Read more
