کیا ہم واقعی فارغ لوگ ہیں؟
آج ہم بحیثیت قوم ایک عجیب سی کیفیت میں مبتلا ہیں، ہر طرف گالم گلوچ اور بدتہذیبی کا کلچر پروان چڑھ رہا ہے۔ خاص کر خیبرپختونخوا میں بسنے والے ہمارے پختون بھائی نہایت غلیظ قسم کی زبان ایک دوسرے کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ ہماری اس قسم کی زبان درازی اور ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرائیوں نے ہمارے مسائل کو کم کرنے کی بجائے بڑھا دیا ہے۔ پختون قوم کا دراصل مسئلہ یہ ہے کہ ایک چھوٹی سی
Read more
