مدرسہ ہائے للبنین و للبنات، دستار بندیاں اور ہم
سنتے آرہے تھے کہ آخری زمانے میں علم زیادہ ہو گا جبکہ عمل کرنے والے بہت کم۔ مساجد زیادہ ہوں گی مگر خشوع خضوع سے نماز قائم کرنے والے بہت کم ہوں گے۔ آج بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ وہ زمانہ آہی گیا ہے۔ صرف مملکت خداداد پاکستان میں مدرسوں کی تعداد تیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔ ان میں رجسٹرڈ کم اور نان رجسٹرڈ زیادہ ہیں۔ مدرسہ سے فارغ التحصیل طلباء میں وہ استعداد بہت
Read more
