کابل پر فتح کیسے ممکن ہوئی؟
بیسویں صدی کے اختتام سے افغانستان میں جاری کشیدگی کا براہ راست اثر جنوبی ایشیائی ممالک اور خاص طور پر پاکستان پر ہوا ہے۔ 9 / 11 سے لے کر افغانستان میں امریکہ اور ان کے اتحادیوں کے پڑاؤ سے خطے میں بد امنی میں اضافہ ہوا۔ 20 سال کی ناکام جنگ کے بعد رواں سال امریکی قیادت نے واپسی کا فیصلہ کیا تو افغانستان میں صورتحال مکمل طور پر بدل کر رہ گئی ہے۔ 2 دہائیوں کی منصوبہ بندی،
Read more

