رحمت مسیح منڈیاوالا: ایک قابل تقلید شخصیت

ہم سب کی زندگیوں میں ایسی شخصیات کا کردار اہم ہوتا ہے جو ہمیں زندگی کو سمجھنے اور بہتر انداز میں گزارنے میں رہنمائی کرتے ہیں۔ یہ شخصیات، اپنے علم و فہم، لوک حکمت اور برائے راست زندگی کے تجربات سے ہمیں خود کو سمجھنے اور بامقصد زندگی بسر کرنے کی نہ صرف تحریک دیتے ہیں، بلکہ اپنی عملی زندگی سے اس کا نمونہ پیش کرتے ہیں۔ آج میں ایک ایسی عظیم شخصیت کا ذکر آپ سب کے ساتھ کر

Read more

موسمی تبدیلی کے انسانی زندگی پر اثرات

 موسمی تبدیلی (Climate Change) ایک عالمی مسئلہ ہے جو زمین کے مختلف حصوں پر مختلف انداز سے اثر انداز ہو رہا ہے۔ ان موسمی تبدیلیوں کے ماحولیاتی اور انسانی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ موسمی تبدیلی کے ماحولیاتی اثرات بے شمار ہیں، اور ان کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ سب سے زیادہ نمایاں اثر زمین کے درجہ حرارت میں اضافہ ہے، جو گلوبل وارمنگ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے گلیشیئرز تیزی

Read more

لوریتو گاؤں کا تاریخی پس منظر

میرے لئے بڑے فخر کی بات ہے۔ کہ آج جو تحریر میں آپ سے شیئر کر رہا ہوں۔ یہ میرے آبائی گاؤں لوریتو چک نمبر 270 TDA لیہ کے بارے میں ہے جسے تھل کا دل بھی کہا جاتا ہے۔ یہ اپنے خطے جنوبی پنجاب ضلع لیہ میں اپنی ایک منفرد پہچان اور شناخت کی وجہ سے مقبولیت رکھتا ہے۔ سب سے پہلے اس تحریر کو لکھنے کے لئے میں اپنے ان سب دوستوں، عزیزوں، بزرگوں خاص طور پر اپنے

Read more

میں واپس لوٹ آیا ہوں

آج میرے لئے بڑی شادمانی کی بات ہے کہ میں اپنے والد محترم کی زندگی کے بارے میں لکھ رہا ہوں۔ گزشتہ ہفتے میں نے معروف پروڈیوسر اور مصنف جناب اکمل شہزاد گھمن کا اپنے والد صاحب کے ساتھ انٹرویو دیکھا۔ جسے دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی اور میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں بھی اپنے والد کے ساتھ، اُن کی زندگی کے بارے میں گفتگو کروں اور اُسے تحریری شکل دوں۔ سو آج میں اُن کی زندگی

Read more

ایک کامیاب عام آدمی کی کہانی

انسان کی پہچان اس کے منفرد کام سے ہوتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی زندگی میں ایسا منفرد کام کر جاتے ہیں جو ان کی شناخت بن جاتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں اکثریت عام آدمی کی ہے، اور آج میں ایک کامیاب عام آدمی کی کہانی آپ سے شیئر کروں گا۔ جنہوں نے اپنے خطے میں ایک عام آدمی کی حیثیت سے محدود وسائل ہونے کے باوجود اُس وقت صحافت کے سفر کا آغاز کیا۔ جب ٹرانسپورٹ، ٹیکنالوجی، کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور

Read more

ایاز مورس: فرد سے شخصیت تک کا سفر

کامیابی بظاہر ہر انسان کو پسند ہے اور اس دُنیا میں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے، لیکن اس کامیابی کو حاصل کرنے کے لیے کسی انسان کو کن کن مشکلات، مصیبتوں، حالات اور چیلنجز سے لڑنا پڑتا ہے یہ بہت کم لوگ عملی طور پر کر پاتے ہیں۔ جو شخص ان مسائل اور چیلنجز کا سامنا کرتا اور مشکلات کے سامنے کھڑا رہتا ہے اور اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹتا ہے، کامیابی ایک دن اس کا مقدر بن

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل اور ایک نوجوان کا ادبی سفر

کسی بھر سفر کے آغاز سے پہلے اگر آپ کی ملاقات کسی ماہر مسافر سے ہو جائے تو آپ کا سفر نہ صرف شاندار بلکہ یادگار بھی ہو جاتا ہے۔ ایسے ہی کچھ عرصہ قبل میرے ساتھ عملی زندگی میں ہوا، جب مجھے اپنے ادبی سفر کے آغاز سے پہلے کراچی میں میری ملاقات نامور شاعر اور معروف مصنف ڈاکٹر خالد سہیل سے ہوئی۔ وہ ان دنوں پاکستان اور خاص طور پر کراچی اپنے نوجوان دوست ایاز مورس سے ملنے

Read more

تبدیلی کا سفر

معروف دانشور جارج برنارڈ شا کا قول مجھے بہت متاثر کرتا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ”جو لوگ اپنی سوچ نہیں بدل سکتے ہیں، وہ زمانے میں کچھ بھی نہیں بدل سکتے ہیں۔“ تبدیلی جہاں بہت خوبصورت ہے وہیں بہت تکلیف دہ عمل بھی ہے۔ جس کا تجربہ مجھے چند ماہ قبل کرنا پڑا ہے۔ میں کراچی سے پنجاب، اپنے گاؤں لوریتو، لیہ میں دوبارہ شفٹ ہو گیا ہوں۔ میرے لیے یہ فیصلہ بہت مشکل تھا، کیونکہ 22 سال سے

Read more