ذہنی صحت

موجودہ حالات کے پیش نظر دماغی بیماری ایک اہم مسئلہ ہے جس پر توجہ دینے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ خاص طور پہ نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی دماغی بیماریاں جس میں اینگزائٹی، ڈپریشن، شیزوفرینیا، دھیان کی کمی، اوور تھنکنگ، نشہ آور اشیا کا استعمال، جذبات، غذائی بے اعتدالی، خود اذیتی، سستی اور بائی پولر ڈس آرڈر و منفی سوچ کے عارضے عام ہیں۔ تحقیق کے مطابق نوجوان افراد مختلف ماحولیاتی تناؤ کا شکار ہوتے ہیں، جس میں تعلیمی دباؤ، خاندانی

Read more

مذہبی انتہا پسندی کی تاریخ اور پاکستانی معاشرہ

شدت پسند کم و بیش دنیا کے ہر معاشرے، مذہب اور تہذیب میں پائے جاتے ہیں لیکن ان کی تعداد مٹھی بھر اور پورے معاشرے کے مقابلے میں انتہائی کم ہوتی ہے۔ وہ اپنے اصولوں پر زندگی بسر کرتے رہتے ہیں اور اپنی درسگاہوں تک ہی محدود رہتے ہیں۔ اس کی مثالیں ہمیں آج کے ترقی یافتہ یورپ میں بھی مل جائیں گی کہ جہاں کچھ لوگ سیکولر معاشروں میں جہاں شخصی آزادی اپنی انتہا پر ہے، وہاں بھی سختی

Read more

ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات، وجوہات اور ممکنہ حل

دنیا کو اس وقت جہاں کئی مسائل کا سامنا ہے وہی ایک بڑا مسئلہ ماحولیاتی  تبدیلی کا ہے جو اس وقت بہت تیزی سے دنیا پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں میں موسمیاتی تبدیلی عالمی سطح پر خطرناک صورت اختیار کر رہی ہے اور آنے والے دور میں یہ دنیا کے لیے ایک بڑا خطرہ ہو گا۔ اس کا سب سے زیادہ اثر زمین پر اور زمین پر رہنے والی مخلوقات پر ہو رہا ہے۔ ماحولیاتی

Read more

کراچی کے قدیم ایرانی چائے خانے

کراچی صدر کے علاقے میں ایرانی کیفے کی ایک دلچسپ تاریخ ہے، جو 19 ویں صدی کے اواخر سے شروع ہوئی جب ایرانی تارکین وطن برصغیر پاک و ہند میں پہنچے۔ وہ اپنے ساتھ ایک پکوان کی روایت لے کر آئے جس میں فارسی اور ہندوستانی ذائقوں کو ملایا گیا، جس سے ذائقے کا ایک انوکھا اور دلچسپ امتزاج پیدا ہوا۔ مزید برآں، وقت گزرنے کے ساتھ، یہ کیفے سماجی تانے بانے کا ایک لازمی حصہ بن گئے، جو دانشوروں،

Read more

ریگل چوک کراچی کا تاریخی کُتب بازار

کہتے ہیں کہ کتاب سے بڑھ کر کوئی اچھا دوست نہیں، یہ ہمیں شعور حیات دیتی ہے یہ انسان کی کردار سازی اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو بھرپور نکھارتی ہے کتابیں انسانی دماغ کے بند تالوں کو کھول کر شعور کی روشنی سے فیضیاب کراتی ہیں۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دیکھی یا سنی ہوئی چیز کے مقابلے میں پڑھی گئی کوئی بھی تحریر یا معلومات ہمارے ذہن پر دیرپا اثرات مرتب کرتی ہے اور لمبے عرصے تک

Read more

مکھی ہاؤس حیدرآباد کا تاریخی پس منظر

حیدرآباد پاکستان کا آٹھواں بڑا شہر اور سندھ کا دوسرا بڑا اہم شہر ہے جو کہ دریائے سندھ کے بائیں کنارے پر واقع ہے تاریخی طور پر بھی شہر حیدرآباد کی اک الگ اور منفرد حیثیت ہے، کلہوڑوں اور ٹالپر میروں کے دور میں سندھ کا دارالحکومت رہا ہے۔ علمی، ادبی اور سیاسی ہلچل کے لحاظ سے بھی حیدرآباد کا اہم مقام ہے۔ پاکستان بننے سے پہلے یہاں ہندو خاصی تعداد میں آباد تھے جو تقسیم کے بعد اس شہر

Read more

حیدرآباد میں فروغ پاتا ہوا ڈھابہ کلچر

حیدر آباد کا شمار پاکستان کے ان چند شہروں میں ہوتا ہے جو اپنی منفرد پہچان کی وجہ سے اہم مقام رکھتے ہیں۔ 2017 کی مردم شماری کے مطابق حیدرآباد کی کل آبادی 1734309 ہے، اور اراضی 309 اسکوائر کلومیٹر رقبے پر پھیلی ہوئی ہے، حیدرآباد پاکستان کا آٹھواں بڑا شہر اور سندھ کا دوسرا بڑا اہم شہر ہے جو کہ دریائے سندھ کے دائیں کنارے پر واقع ہے۔ یوں تو شہر حیدرآباد اپنی تاریخی حیثیت، علمی و ادبی لحاظ

Read more

سندھ میں مسائل اور ابھرتی ہوئی نوجوان قیادت

صوبہ سندھ ملکی کی سیاسی تاریخ میں اہم کردار ادا کرتا چلا آ رہا ہے ون یونٹ کا کا زمانہ ہو، ضیائی مارشل لا ہو یا پھر ایم آر ڈی کی جدوجہد ہو ہمیشہ یہاں سے نوجوان چہرے قیادت کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔ سندھ میں نوجوان قیادت اپنے سیاسی شعور، سائنسی سوچ و فکر اور جدید تقاضوں کے مطابق منطم طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے۔ اکیسویں صدی میں سیاست، سماجیات اور جدوجہد کے اصولوں میں وقتی تقاضاؤں کے

Read more

ام رباب چانڈیو: بہادر بیٹی اور سویا ہوا سندھ

ام رباب چانڈیو کے خاندان کے تین افراد کو دن دیہاڑے قتل کیا گیا۔ ان میں ان کے دادا، والد اور چچا شامل تھے۔ یہ سانحہ 17 جنوری 2018 کو سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میھڑ میں پیش آیا۔ جہاں وحشت اور دہشت کا سفاکانہ مظاہرہ کیا گیا۔ ایک ہی آن میں ام رباب کے سر سے والد کی شفقت، دادا کی قربت اور چچا کی محبت چھین لی گئی۔ اس واقعے کو کئی رخوں سے بیان کیا گیا

Read more

اندرون حیدرآباد

حیدر آباد کا شمار پاکستان کے ان چند شہروں میں سے ہوتا ہے جو کہ اپنی منفرد پہچان کی وجہ سے اہم مقام رکھتے ہیں۔ 2017 کی مردم شماری کے مطابق حیدرآباد کی کل آبادی 1، 734، 309 ہے، اور ایراضی 309 اسکوائر کلومیٹر رقبے پر پھیلی ہوئی ہے، حیدرآباد پاکستان کا آٹھواں بڑا شہر اور سندھ کا دوسرا بڑا اہم شہر ہے جو کہ دریائے سندھ کے دائیں کنارے پر واقع ہے۔ اندرون حیدرآباد اصل میں حیدرآباد کے پرانے

Read more

عصمت جونیجو کی لوٹی ہوئی عصمت

آئے روز ہمارے سماج میں ایسے واقعات پیش آتے ہیں جو دل لرزا دیتے ہیں، زمین کانپ جاتی ہے اور انسانیت شرم سے جھک جاتی ہے۔ سانحہ قصور سے لیکر آج تک انگت کیسز روزانہ کی بنیاد پر درج ہو رہے ہیں، آخر سماج کو ایسا کیا ہو گیا ہے کبھی سننے میں آتا ہی کسی مدرسے میں مولوی کے ہاتھوں بچہ درندگی کا شکار ہوا ہے، کبھی کسی یونیورسٹی سے خبر آتی ہے کوئی حوا کی بیٹی جنسی درندگی

Read more

آج کا نوجوان اور درپیش مسائل

نوجوان ہر ملک اور قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں کسی بھی ملک اور قوم کی ترقی کی لئے نوجوانوں کا کردار ناگزیر ہوتا ہے۔ خوش قسمتی سے پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جن کی آدھے سے زیادہ آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ یونائٹڈ نیشن ڈویلپمینٹ پروگرام (UNDP) کی اک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 64 فیصد آبادی 30 سال اور 15 سے 29 سال کے نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ اتنی بڑی تعداد کو بہتر طریقے سے انگیج کیا جائے تو یقینا نتائج بہتری کی طرف گامزن ہوں گے۔

Read more