یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر ہر سال 5 فروری کو کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب ریلیاں نکالی جاتی ہیں اور یہ واضح پیغام دیا جاتا ہے کہ ”کشمیر بنے گا پاکستان“ 1988 میں پاکستان میں سارک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ہندوستان کے اس وقت کے وزیراعظم راجیو گاندھی نے بھی شرکت کی جو پنڈت جواہر لعل نہرو کے بعد دوسرے وزیر اعظم ہندوستان تھے جو پاکستان آئے تھے۔ اسی

Read more

شہباز شریف

شہباز شریف پاکستان میں آشیانہ ہاؤسنگ سکیم، صاف پانی اسکیم، سستی روٹی اسکیم، آمدن سے زائد اثاثے اور اس طرح کے دوسرے کئی اہم کیسوں کے مرکزی ملزم کا نام ہے۔ مگر عالمی دنیا اسے شہباز اسپیڈ کے نام سے جانتی ہے۔ پاکستانی عوام اسے خادم اعلی کے نام سے جانتی ہے۔ شہباز شریف وہ ہے جس کے نام سے دشمن خود کو متعارف کراتے ہیں کہ اماں جی میں پنجاب وچ شہباز شریف لگا واں۔ شہباز شریف اس وقت

Read more

کنٹونمنٹ انتخابات کا ایک جائزہ

گزشتہ اتوار پورے ملک میں کنٹونمنٹ انتخابات کا دنگل سجا تھا۔ تمام جماعتوں کے امیدواروں نے الیکشن میں بھرپور حصہ لیا۔ الیکشن کا رزلٹ بھی سب کے سامنے ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پورے ملک میں ساٹھ سیٹوں کے ساتھ سرفہرست رہی۔ پاکستان مسلم لیگ نواز 59 سیٹوں کے ساتھ دوسرے، آزاد امیدوار 55 نشستوں پر قابض ہوئے جب کہ پیپلز پارٹی 17 نشستیں، ایم کیو ایم 10، جماعت اسلامی 7، اے این پی اور باپ کے حصے میں دو دو

Read more

آئی ایم سوری

نوے دن میں ملک کا نظام بدلنے والوں کو تین سال گزر چکے ہیں۔ اور اگر سمجھداری کا مظاہرہ کر کے وعدے پر غور کیا جاتا توواقعی نوے دن میں تبدیلی تو آ چکی تھی۔ 5.8 فیصد والی اکانومی ابتدائی دنوں میں کچھ زوال پذیر ہوئی مگر پھر اس کے بعد نیچے سے نیچے۔ اور کبھی مثبت اور کبھی منفی بجلی کی لوڈشیڈنگ جو ختم ہو چکی تھی پھر آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔ آئی ایم ایف جانے کے بجائے

Read more

قصوروار کون؟

مرد اور عورت ایک گاڑی کے دو پہیے کی مانند ہیں۔ دونوں کی اپنی اپنی اہمیت ہے۔ اسلام سے پہلے عورت کا کوئی مقام نہ تھا۔ بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیا جاتا تھا۔ لونڈیوں کو زنا پر مجبور کیا جاتا تھا۔ عورتوں کو انتہائی مظالم کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ زمانہ جاہلیت میں عورتیں رہن رکھی جاتی تھیں۔ اسلام نے عورت کو برابری کا حق دیا۔ اس کی عزت و تکریم میں اضافہ کیا۔ ماں کے قدموں تلے جنت

Read more

پاکستانی صحافت

 پچھلے بیس سال میں پاکستانی میڈیا نے بہت ترقی کی۔ بہت بڑے بڑے میڈیا ہاؤسز نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھے۔ صحافت کے کئی بے تاج بادشاہ ابھر کر سامنے آئے۔ حامد میر، طلعت حسین، عاصمہ شیرازی، نصرت جاوید، تنزیلہ مظہر، اسد طور، مطیع اللہ جان، اعزاز سید، ارشد وحید چوہدری مرحوم، شاہزیب خانزادہ، افتخار حسین، ثنا بچہ اور دیگر کئی نام ہیں جنہوں نے اپنا لوہا منوایا۔ آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 ہر پاکستانی شہری کو آزادی اظہار رائے کا

Read more

جب مریم علم اٹھائے گی

انسان کی زندگی میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں۔ انسان کے پاس ان سے نمٹنے کے لیے دو ہی طریقے ہوتے ہیں یا تو صبر کا دامن تھاما جائے اور آنے والی مشکل کو پروردگار کی طرف سے آزمائش سمجھی جائے یا پھر شور شرابا اور واویلا کرکے اپنا تماشا بھی بنایا جائے اور پروردگار کی نافرمانی جیسا گناہ بھی کیا جائے۔ جو انسان حالات کا مقابلہ کرکے ۔ مشکلات کے بھنور میں پھنسی اپنی کشتی کو کسی سرے لگا

Read more

مجھے کیوں نکالا

نواز شریف تیسری بار وزارت اعظمی کے منصب پر فائز تھے۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ بھاری اکثریت لے کر کامیاب ہو کر وزیراعظم بنے تھے۔ ایک دن ایک معتبر صحافی نے پانامہ کے حوالے سے خبر بریک کردی پوری دنیا کی طرح پاکستان میں وبال آ گیا۔ پاکستان میں چارسو سے زائد لوگوں کا نام آیا۔ مگر شاید قسمت کا کھیل کہیں یا قسمت کی دیوی کی مہربانی۔ قرعہ میاں نواز شریف کے نام کا نکلا جن کا

Read more