جد و جہد آزادی کشمیر اور آفتاب حریت یاسین احمد ملک

ابتداء آفرینش سے ہی دنیا میں ایسے نامی گرامی انسان آئے جن کا ڈنکا چہار دانگ عالم میں بجتا تھا ان میں شہنشاہ بھی ہوئے، بادشاہ بھی ہوئے، سپہ سالار اور جرنیل بھی ہوئے، شاعر اور ادیب بھی ہوئے، مشہور امراء اور تاجر بھی گزرے، مصلح، دانشور، سیاستدان، انقلابی لیڈر اور آزادی و حریت کا پرچم بلند کرنے والے بھی گزرے، ان میں سے اکثر قصہ پارینہ ہو گئے اور کچھ کا نام رہتی دنیا تک باقی رہے گا۔ دنیا

Read more

الیکٹرانک ووٹنگ نظام کا جائزہ

ترقی کا عمل پیہم اور مسلسل ارتقاء پذیر ہے، پتھر کے دور سے لے کر خلاؤں پر کمند ڈالنے اور مریخ کو مسخر کرنے کی کوششوں تک انسان نے علم و حکمت، تہذیب و تمدن، صنعت و حرفت اور سائنس و ٹیکنالوجی کے میدانوں میں ایک طویل سفر طے کیا ہے ترقی کا یہ عمل جاری و ساری رہے گا اور کسی بھی طور، اس کا راستہ نہیں روکا جا سکتا۔ سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی نے صحت، تعلیم، کاروبار،

Read more

حسینیت کا آفاقی و ابدی پیغام

کائنات عالم میں اب تک بے شمار عظیم انسان گزرے ہیں جن میں انبیاء، آئمہ، اولیا، صلحاء، باجبروت بادشاہ، فاتحین، مفکرین، شعرا، ادیب، محققین اور سائنسدانوں نے اپنے اپنے میدانوں میں جھنڈے گاڑے اور رہتی دنیا تک ان کے افکار و کردار کا ڈنکا بجتا رہے گا لیکن ان سب مشاہیر عالم میں جو منفرد مقام امام حسین ؑکو حاصل ہے وہ نہ تو کسی کو حاصل ہوا ہے اور نہ ہی کبھی ہو گا، میدان کربلا میں آپ نے

Read more

اولمپکس میں مایوس کن کارکردگی اور پاکستان میں کھیلوں کا زوال

عربی کا مشہور مقولہ ہے کہ صحت مند دماغ، صحت مند جسم میں ہوتا ہے، کھیل نہ صرف جسمانی اور ذہنی صحت کیے لئے ضروری ہیں بلکہ مجموعی معاشرتی رویوں کو بھی بہتر بناتے ہیں، جس ملک کے کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے وطن عزیز میں ہر ایک شعبہ انحطاط پذیر ہے اور ارباب اختیار کے ساتھ ساتھ عوام بھی جلتے ہوئے روم میں چین کی بانسری بجا رہے ہیں،

Read more

بنت حوا کا نوحہ

خیر و شر کی چپقلش ازل سے جاری ہے اور جاری رہے گی، انسان زمین پرا اللہ تعالیٰ کا نائب ہے اور انسانوں میں بھی یہ جنگ ہمیشہ جاری رہتی ہے، انسان االلہ تعالیٰ کی ایک ایسی شاہکار تخلیق ہے جس میں االلہ نے خیر و شر کی یکساں خصوصیات رکھی ہیں اب انسان پر منحصر ہے کہ وہ کون سا راستہ اختیار کرتا ہے اگر وہ خیر کی راہ پر چلتے ہوئے عروج پائے تو سدرۃالمنتہیٰ سے بھی آگے

Read more

آزاد کشمیر میں بیروزگاری کے مسائل کا حل

سرسبز و شاداب وادیوں، مہکتے پھولوں، بہتے دریاؤں، گنگناتی آبشاروں اور فلک بوس پہاڑوں پر مشتمل جنت نظیر خطہ آزاد کشمیر کا رقبہ تقریباً13297 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریباً43 لاکھ ہے، زیادہ تر آبادی پڑھے لکھے افراد پر مشتمل ہے اور شرح خواندگی تقریباً74فی صد ہے، اور فی کس آمدنی 1512 امریکی ڈالر ہے، لیکن یہاں پر بے روزگاری کی شرح 4۔ 14فی صد ہے

Read more

پاکستان میں بجلی کی صورتحال کا تجزیہ

کسی بھی ملک میں بجلی کی کھپت ملک کی مجموعی قومی پیداوار کا اہم اشاریہ ہے، یعنی جس ملک میں بجلی کی کھپت زیادہ ہو گی اس ملک کی شرح نمو اور مجموعی قومی پیداوار اسی قدر زیادہ ہو گی، ذیل میں کچھ ملکوں کی مجموعی بجلی کی کھپت کا چارٹ دکھایا گیا ہے : جیسا کہ اس چارٹ سے واضح ہے کہ پاکستان اس تناظر میں بہت سے ملکوں سے پیچھے ہے جس کے باعث مجموعی قومی پیداوار کم

Read more

بڑھتے ہوئے جنسی جرائم کا سدباب

کچھ دنوں سے وطن عزیز میں جنسی جرائم اور وزیر اعظم کے بیان کے تناظر میں تبصروں اور چہ مگوئیوں کا سلسلہ جاری ہے، ہمارے معاشرے میں ایسے جرائم ناقابل قبول ہیں اور عوام میں اس حوالے سے خاصہ اضطراب پایا جاتا ہے، دینی مدارس کی اہمیت مسلمہ ہے لیکن ایسے مقدس ماحول میں جہاں ہر وقت قرآن و حدیث کی بات ہو رہی ہو ایسے جرائم کا ارتکاب انتہائی افسوس ناک ہے، یونیورسٹیوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں بھی

Read more