تصویروں کا رنگ محل اور اَن کہی کہانی

عید کی سہانی صبحیں، رنگ و نور کی باراتیں، محرم کے سوگوار دن، سوز خوانی، تعزیے، میلہ چراغاں، داستانوں کے زندہ کردار، بھاٹی لوہاری کے باہر براجمان عطائی، لذیذ پکوان، مٹن کڑائیاں، داس کلچے کی خوشبو، گرمی کی دوپہریں، سردیوں کے رت جگے، تصویروں کا نگارخانہ آباد ہے اور جن کے درمیان ایک نوجوان حیران ہے۔ کون سا چہرہ اور منظر اس کی چشم کشا سے اس کے دل و دماغ کے سیلو لائیڈ پر نقش ہوتا ہے۔ اور پھر

Read more

شجر حیات: ایک رمزیہ تمثیل، ایک ناول

زندگی کا پھیلا ہوا بیابان اور کہیں ایک تنہا شجر جس پر انواع واقسام کے دانش کے چمکتے ہو ئے موتی۔۔۔ یہ خواب نہیں، حقیقت ہے۔۔۔ یہ حرف و صوت کا افسانہ نہیں۔ اور نہ ہی لکیروں یا رنگوں کا جال ہے۔۔۔ کہانی تو کچھ اور ہے۔۔۔ ہم اس کی تلاش کر رہے ہیں۔ ہم اپنے اپنے مسیحا کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ ہم ہیں متاع کوچہ وبازار کی طرح۔ رنگ چہار جانب ہیں۔ رنگ، ہوا اور خوشبو۔ کہیں بھی

Read more

لاہور کے بازار حسن کا جلوہ

لوئز براﺅن ایک برطانوی شہری ہیں اور ریسرچ سے شغف رکھتی ہیں۔ ان کی زیرِ نظر کتاب لاہور کے ریڈ لائٹ ایریا کے بارے میں ہے۔ اس کتاب کا دیگر زبانو ں میں بھی ترجمہ ہو چکا ہے۔ یہ ایک حیر ت انگیز کتاب ہے۔ لوئز نے کسی طور سے بھی افسانہ نہیں تراشا اور نہ ہی حقائق کو مسخ کرتے ہوئے کوئی لیبل چسپاں کیا ہے۔ کتاب کیسے لکھی جاتی ہے، اس کا ا دراک یہ کتاب پڑھ کر

Read more

اظہر جعفری: میں نے اس کو دیکھا ہے

وہ خوابوں کے بے آبا د جزیروں اور ناتمام امیدوں کی دنیا کا باشندہ تھا اس کی تلا ش ایک ایسی منزل کی تمنا تھی جہاں زندگی خوشیوں کے باغ میں نمو پذیر ہو۔ اس کا یہ سفر کم بیش تین عشروں پر محیط ہے اور اس تیس سالہ سفر میں اس نے اپنے ملک پاکستان کی سیاست کے کئی نشیب وفراز کو کیمرے کی آنکھ سے دیکھا۔ اور اپنے انداز سے عکس بند کیا ہے۔ عوام کاغیظ و غضب،

Read more

اقبال بانو: مطربہ سے ایک ملاقات

اقبال بانو کا یہ انٹرویو ان کی زندگی کے آخری ایام میں لیا گیا تھا، وہ اس وقت کم وبیش گوشہ نشینی کی زندگی گزار رہی تھیں۔ کیونکہ پاکستان کا ثقافتی منظرنامہ دھندلا چکا تھا، میوزک کنسرٹ، موسیقی کی محافل ناپید ہو چکی تھیں۔ اقبال بانو نے پہلے تو کسی قسم کا انٹرویو دینے سے انکار کر دیا لیکن بعد ازاں وہ اس شرط پر مان گئیں کہ ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے کوئی سوال نہ کیا جا

Read more

کئی چاند تھے سر آسمان ۔ ایک مطالعہ

کتنے برسوں کے بعد ایک ایسا ناول پڑھنے کو ملا جس نے راتوں کی نیند اڑا دی اور پھر ایک ایک دوست کو پکار پکار کے کہا کہ یہ ناول ضرور پڑھو دیکھو لفظ کیا ہوتے ہیں کہانی کیا ہوتی ہے اور تخلیقی اظہار کیا چیز ہے سب نے پڑھا اور اتفاق کیا قبل ازیں قرۃ العین حیدر کے ناول ”آگ کا دریا“ نے بھی کچھ اسی طور اپنے سحر میں جکڑا تھا یہ ایک حقیقت ہے کہ اردو ادب

Read more