وبا کے دنوں میں محبت

کورونا عذاب نہیں چھوٹی سی آزمائش ہے اور وبا کے دنوں میں محبت کے مظاہرے اور فروغ کا بہترین موقع ہے۔ مشکل کے ان لمحات میں ایک دوسرے کی مدد کا جذبہ پروان چڑھ رہا ہے اور کئی عملی مظاہرے ادھر ادھر دکھ رہے ہیں جو یہ یقین دلانے میں معاون ثابت ہو رہے ہیں…

Read more

معذور بچے اللہ کا عذاب نہیں، قابل ستائش ہوتے ہیں

نام تو یاد نہیں لیکن کسی شخصیت کے بارے میں شنید ہے کہ ان سے جب سوال کیا گیا کہ آپ نے اسلام کی کیا خدمت کی تو انہوں نے جواب دیا کہ میں نے اسلام کی سب سے بڑی خدمت یہ کی کہ اسے کبھی اپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال نہیں کیا۔ دین…

Read more

حیدرآباد لٹریچر فیسٹیول

ادب کا ذوق اس سے تعلق محبت رکھنے والے ہر ادب دوست کے لئے لٹریچر فیسٹیول کا نام اپنے اندر ایک کشش رکھتا ہے۔ میں بھی ادب کا ادنا سا طالبعلم ہونے کے ناتے ہر ادبی فیسٹیول میں حاضری ضروری سمجھتا ہوں اور حیدرآبآد کا رہائشی ہونے کے باوجود کراچی میں منعقد کیے جانے والے…

Read more

گورکھ ہل میں جگہ جگہ پھیلے ہوئے گندگی کے ڈھیر

کچھ ماہ پہلے میرا دوستوں کے ساتھ گورکھ ہل جانا ہوا وہاں پہنچ کر دیکھا تو راستے میں گند کچرہ پھیلا ہوا تھا۔ اتنی گندگی دیکھ کر مجھے سخت مایوسی ہوئی یہ پہلے والا گورکھ نہیں تھا جو دو سال پہلے تھا۔ افسوس کہ آج آدم زادوں کے ہجوم نے قدرت کے عجوبے گورکھ کا…

Read more

خصوصی افراد اور معذور معاشرہ

ہر خصوصی فرد جو پیدائشی یا حادثائی وجہ سے کسی ظاہری جسمانی عیب کا شکار ہو بھکاری نہیں ہوتا۔ اس کی عزت نفس کا، اس کی جسمانی کمی کی طرح خیال رکھنا معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے اور دنیا کے تمام مہذب معاشروں میں ان مخصوص افراد کے ساتھ خصوصی محبت کا…

Read more

خصوصی افراد اور معذور معاشرہ

ہر خصوصی فرد جو پیدائشی یا حادثائی وجہ سے کسی ظاہری جسمانی عیب کا شکار ہو بھکاری نہیں ہوتا۔ اس کی عزت نفس کا اس کی جسمانی کمی کی طرح خیال رکھنا معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے اور دنیا کے تمام مہذب معاشروں میں ان مخصوص افراد کے ساتھ خصوصی محبت کا…

Read more

میرا مری کا بہت برا اور ہنزہ کا بہت اچھا تجربہ

جس طرح ہاتھ کی انگلیاں ایک جیسی برابرنہیں ہوتیں اسی طرح اس دنیا میں انسان بھی ایک جیسے نہیں ہوتے۔ جہاں لوگوں کے اچھے اخلاق کسی اجنبی کا دل جیت لیتے ہیں اور جیتے جی انہیں اچھے لفظوں میں یاد کرتا رہتا ہے۔ وہیں بعض اوقات ایسے بے حس اور بے درد لوگوں سے بھی…

Read more

کیا معذور افراد کو عزت کی روٹی کمانے کا حق حاصل نہیں ہے؟

یہ چھ ستمبر منگل کا دن تھا، جب مجھے دوپہر دو بجے کے قریب پاک ترک اسکول حیدرآباد اسرا یونیورسٹی کیمپس اسکول کی طرف سے کال آئی اور کہا گیا کہ آپ نے ٹیچنگ کے لیے سی وی جمع کرائی تھی لہذا آپ کا کل انٹرویو ہے۔ آپ کل صبح دس بجے اسکول پہنچ جائیں۔…

Read more

ہماری سندھ دھرتی کےمینڈک

ہمارے قدیمی سندھ کے اکثر دیہاتی نوجوان اپنے گھر کو ہی کل کائنات سمجھتے ہیں گھر سے کھیتی باڑی اور کھیتی باڑی سے گھر یا آفیس اور گھر ان کی بس یہی دنیا ہے اور وہ شاید اسی دنیا میں خوش ہیں اور کئی نوجوان تو اپنے امی ابو کے لاڈلے بھی جو گھرسے باہر…

Read more