’راؤ انوار کو سہولیات فراہم کرنے پر خاموش نہیں رہیں گے‘
کراچی کے مضافات میں ایک پولیس مقابلے میں نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد بننے والے جرگے کے مشران نے کہا ہے کہ اگر راؤ انوار کو مزید سہولت فراہم کی گئی تو اس کے ردِ عمل کی ذمہ دار سندھ حکومت ہو گی۔ جمعے کو کراچی میں جرگے کی پریس کانفرنس میں اس کے تمام ممبران شامل تھے۔ سماجی کارکن جبران ناصر نے جرگے کی ترجمانی کرتے ہوئے کہا ’ہم یہ بات کہنے پر حق بجانب ہیں کہ
Read more

































































































