’میڈیا کوریج حاصل کرنے کی کوشش‘، بریڈ پٹ کا اینجلینا جولی کو جواب
دونوں سٹار شخصیات سنہ 2005 سے ایک ساتھ رہ رہیں تھیں اور سنہ 2014 میں انھوں نے شادی کی تھی امریکی اداکار بریڈ پٹ نے اینجلینا جولی کے اس دعوے کو رد کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی پرورش کی مد میں واجب الادا رقم دینے میں ناکام رہے ہیں۔ بدھ کو بریڈ پٹ کے وکلا نے کہا کہ اداکار نے 13 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات ادا کیے اور اینجیلنا جولی کو گھرخریدنے میں مدد کے لیے 80
Read more
































































































