نیب سزائیں، کیا نواز شریف واپس آئیں گے؟

بالآخر فیصلہ آگیا جس کا سب کو انتظار تھا۔ احتساب عدالت نے نوازشریف کو دس سال اور مریم نواز کو 7 برس قید کی سزا دے دی۔ ساتھ ہی ساتھ دونوں کو 8 ملین اور 2 ملین پاؤنڈ جرمانے کی بھی سزا دی۔ اس عدالتی فیصلے پر سوشل میڈیا پر حسب توقع بہت زور دار ردعمل آیا۔ مریم نواز شریف نے اپنے ردعمل میں کہا کہ پاکستان میں 70 سال سے سرگرم نادیدہ قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کی یہ

Read more

نیب کا الیکشن تک کسی بھی امیدوار کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے الیکشن لڑ نے والے کسی بھی امیدوار کوکرپشن کے الزامات پر 25 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اسلام آباد میں نیب ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہواجس میں  ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور خوربرد کے الزامات کا جائزہ لینے کے بعد اہم فیصلے کیے گئے۔ نیب نے سابق ڈی جی پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی احد چیمہ،سی ای او بسم اللہ انجینئرنگ

Read more

چودھری نثار کیلئے نیب کی ’’سہولت کاری‘‘

لوگ جو بھی کہتے رہیں۔ میں یہ بات مگر ایک لمحے کے لئے بھی تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہوں کہ چودھری نثار علی خان صاحب نے انجینئر قمر الاسلام کو انتخابی اکھاڑے سے دور رکھنے کے لئے نیب کی معاونت طلب کی ہوگی۔ اندھی نفرت وعقیدت میں بٹی سیاست کی لیکن کئی مضحکہ خیز صورتیں ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ بھی ایک پہلو ہے جسے Unintended Consequencesکہا جاتا ہے۔ یعنی وہ نتائج جو کسی سمت کی طرف قدم اٹھانے

Read more