سابق چیف جسٹس پاکستان، جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم جوڈیشل کونسل کے نام خط میں کیا لکھا؟
10جنوری 2019 کو سابق چیف جسٹس پاکستان، جسٹس جواد ایس خواجہ کا سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھا گیا ایک خط ذیل میں پیش ہے۔ ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ کے جج کا مواخذہ اور برطرفی صرف آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت ہی ہو سکتی ہے۔ اس مقصد کے لیے ایک سپریم جوڈیشل کونسل تشکیل دی گئی ہے۔ مواخذہ اور برطرفی کے لیے کوئی بھی شخص سپریم جوڈیشل کونسل کو درخواست بھجوا سکتا ہے۔ پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کے جج
Read more






