ڈائری سال 2021

ماضی کے دو سالوں کی نسبت سال 2021 قدر مختلف تھا کیونکہ اس سال کے آغاز کو میں نے اپنے گھر میں ہی پایا۔ ویسے عمومی طور پر گزشتہ چند سالوں میں یہ معمول رہا ہے کہ ماہ دسمبر کے آخری ایام اور نئے سال کی شروعات جامعہ کی زور و شور والی زندگی میں بسر ہوتی رہی ہے جہاں نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی فائنل امتحانات کی تاریخ کا اعلان کیا جاتا اور اس طرح ہم 31

Read more

لوک ورثہ اسلام آباد میں سجا ایک دلکش و انوکھا میلہ

یوں تو ہم اپنے اردگرد روزمرہ کی بنیاد پر بے شمار فیملی فیسٹیولز، سماجی تقریبات اور بہت سارے تفریحی پروگرامات میں شرکت کرتے ہیں۔ مگر ہماری ان تقریبات کا حصہ ہمیشہ سماج کے وہ باشندے ہوتے ہیں جنہیں اس سماج نے خود سے جوڑا ہوتا ہے۔ ہمارے سماج میں کئی ایسے طبقات ہیں جنہیں محض چند حادثات و کچھ معاشرتی حالات کی بنیاد پر ہم نے انہیں اپنے سماج سے الگ تھلگ رکھا ہوا ہے۔ ان طبقات میں کچھ افراد

Read more

کریمنل لاء بلوچستان ترمیمی آرڈیننس 2021 آئین پاکستان کی نظر میں

گزشتہ روز گورنر بلوچستان کی منظوری کے بعد بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کردہ کریمنل لاء بلوچستان ترمیمی آرڈیننس 2021 جس میں صوبے بھر میں جلسے جلوس ریلیوں سمیت دھرنے کو ممنوع قرار دیا گیا ہے اور خلاف ورزی پر بغیر وارنٹ گرفتاری کے اطلاق کا بھی اعلان کیا ہے جبکہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 16 کے تحت شہریوں کو یہ بنیادی حق فراہم کیا گیا ہے اور یہ آزادی حاصل ہے کہ وہ آپس میں پرامن طریقے سے

Read more

درس معرکہ کربلا

جہاں اس کرہ ارض میں دیگر انقلابی فتوحات بے شمار قربانیوں و جدوجہد کا نتیجہ ہیں وہیں تاریخ اسلام بھی اپنے بطن میں عظیم و بے شمار قربانیوں کو پناہ دے چکی ہے۔ تاریخ اسلام میں نظریہ اسلام کی سینکڑوں مزاحمتی جنگیں و غزوات ہوئیں جن کی اہمیت و افادیت سے انکار کوئی صاحب ایمان نہیں کر سکتا مگر آج میں جس عظیم مزاحمتی نظریاتی معرکے کی طرف آپ احباب کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں وہ صرف تاریخ اسلام

Read more

ڈائری سال 2020

سال 2020 کا آغاز بھی گزشتہ سال کی طرح سیمسٹر کے امتحانات ہی سے ہوا۔ جنوری کی سرد ہواؤں میں کمرہ امتحان میں ہم سوالات کی گرمی کو بھی محسوس کر رہے تھے۔ چنانچہ امتحانات کے بعد سمیسٹر بریک کی مد میں چند چھٹیاں عنایت کی گئیں جن کو گزارنے کے لیے گھر کا رخ کیا۔ کافی عرصہ سے یہ بات میرے معمولات  کا حصہ بن چکی ہے کہ چھٹیوں کو مؤثر طریقے سے گزارا جائے تو اسی سلسلے اپنے

Read more

سائنسی جدت اور بلوچستان

پاکستان محل وقوع کے اعتبار سے جنوبی اشیاء کا خوش قسمت ملک تصور کیا جاتا ہے۔ جہاں سمندر، دریا، خوبصورت و ہرے بھرے پہاڑ، سرسبز وادیاں، قدرتی معدنیات کے ذخائر کے ساتھ ساتھ دلفریب ریگستان اس کے محل وقوع کی خوبصورتی و خوش قسمتی کا ثبوت دیتے ہیں۔ پاکستان کی دیگر خصوصیات میں تقریباً ہر ایک صوبے کا اشتراک ہے لیکن اگر بات صرف ساحل و قدرتی وسائل اور قدرتی معدنیات کے ذخائر کی جائے تو اس صفت میں پاکستان

Read more

جمہوریت اور احتجاج

اسلامی جمہوریہ پاکستان مطلب کہ ایک ایسی ریاست جہاں اسلامی و جمہوری نظام چلے گا۔ جمہوریت کیا ہے اس نظام میں شہریوں کے بنیادی حقوق کیا فراہم کیے جانے چاہیے اور دوسری طرف بحثیت مسلمان شریعہ اسلامی کا ضابطہ کیا ہے مندرجہ بالا یہ وہ تمام باتیں ہیں جن کے متعلق ہر ایک ذی علم شخصیت کو بخوبی آگاہی و علم حاصل ہے مگر میں یہاں صرف ایک ہی بات جوکہ جمہوریت میں پرامن احتجاج کا حق کو موضوع بحث

Read more

سال 2019 ڈائری

سال 2019 کی ابتداء شہر اقتدار میں ہوئی چونکہ جامعہ میں امتحانات جاری و ساری تھے، 7 جنوری 2019 کو امتحانات سے نا صرف چھٹکارا پایا اسی کے ساتھ ہی ڈگری کے پہلے سیمسٹر کو خیرباد کہہ کر گھر کی طرف لوٹ پڑا۔ نواز علی جلبانی جوکہ میرے یونیورسٹی میں سینئر اور ایک اچھے دوست ہیں انہوں نے کچھ عرصہ قبل اپنے کزن ڈاکٹر مشتاق جلبانی کے ساتھ مل کر ایک تنظیم لسبیلہ لٹریری سوسائٹی کے نام سے بنائی تھی

Read more

بلوچستان میں میڈیکل طلباء و طالبات کے ساتھ مسلسل نا انصافی اور زیادتی آخر کیوں؟ ذمہ دار کون؟ *

صوبہ بلوچستان تعلیمی اعتبار سے پاکستان کے دیگر صوبوں سے کافی پسماندہ سمجھاجاتا ہے۔ جس کی کئی وجوہات ہیں مگر ان تمام وجوہات میں سب سے بنیادی وجہ ہمارے حکمرانوں اور اداروں کی کوتاہی ہے۔ حکمران طبقہ گزشتہ کئی عرصے سے یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ بلوچستان کے طلباء و طالبات کو تعلیم کے زیور سے ہرگز آراستہ نہیں کرنا ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ تعلیم ہی وہ ذریعہ ہے جس سے ہمارے محکوم طبقہ میں شعور بیدار

Read more

ہے کوئی جو کریڈٹ اپنے نام کرے؟

حب شہر حالیہ مردم شماری کے بعد بلوچستان کے گنجان آباد شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہاں کی بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے دیگر بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ تعلیمی شعبہ میں بھی بہتری کی بے حد ضرورت ہے اگرچہ منتخب نمائندگان باقی سہولیات کی فراہمی سے قاصر ہیں لیکن دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق اور اس ملک کے آئین کے آرٹیکل اے 25 کے تحت حکومت اس امر کی پابند ہے کہ وہ ہر شہری کو

Read more

حب لائبریری کو فعال کیا جائے

کہا جاتا ہے کہ ”ریڈرز آر دی لیڈرز“ یعنی کہ معاشرے کی بہترین نمائندگی اور اصلاح کے لئے علم کا ہونا بے حد ضروری ہے۔ ایک باعلم شخصیت اپنے علم کی شمع سے معاشرے کو جتنا تاریکیوں سے نکال سکتی ہے شاید کہ کوئی بے علم کر سکے۔ اگر معاشرے میں حقیقی شعور و تبدیلی لانا چاہتے ہو تو اس معاشرے میں علم کی شمع کو روشن کیا جائے۔حب چوکی لسبیلہ کا دل اور بلوچستان کا صنعتی شہر ہے۔ حب شہر کی اہمیت و افادیت پر بات کروں تو شاید موضوع کہیں اور رخ کر لے گا بس اتنا کہتا چلوں کہ حب شہر سالانہ روینیو کی مد میں اربوں روپے اس ملک کی معیشت میں اپنی شراکت داری کرتا ہے لیکن افسوس یہاں کے نوجوان علم کی پیاس بجھانے کے لئے کراچی و دیگر شہروں کا رخ کرتے ہیں۔

Read more