فلسطین سے گریٹر اسرائیل تک

 اسرائیل دنیا کی واحد ریاست ہے جس کا قیام ناجائز قبضہ اور منظم سازش کے تحت وجود میں لایا گیا تھا پہلی جنگِ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کے انہدام کے بعد فلسطین کا علاقہ ترکوں کے کنٹرول سے نکل کر برطانیہ کے قبضہ میں آگیا۔ اُس ہی زمانے میں دنیا بھر سے یہودی لوگ فلسطین آنا شروع ہوئے 1939 میں دوسری جنگِ عظیم شروع ہوگئی جرمنی کا حکمران ہٹلر یہودی قوم کے سخت مخالف تھا اُس نے ہزاروں لاکھوں یہودیوں کو قتل کروایا۔دوسری جنگِ عظیم کا اختتام 1945 میں ہوا یورپ اور دیگر ممالک میں بکھرے یہودیوں کو اپنے لیے ایک علحیدہ ریاست بنانے کا خیال آیا برطانیہ کی آشیرباد سے یہودی پہلے ہی فلسطین میں لاکھوں کی تعداد میں رہائش پذیر ہوچکے تھے

Read more

افغانستان اور بھارت کا اتحاد

افغانستان کی تاریخ نشیب وفراز سے بھری پڑی ہے اس سرزمین کے باسیوں کی ایک خوبی و صفت ہے کہ وہ کسی غیر ملکی قوت کا تسلط و حکمرانی اپنے پر برداشت نہیں کرتے ہیں۔ 1979 میں سوویت یونین نے افغانستان پر جارحیت کی اور اُس پر قبضہ کرلیا اُس وقت کی سپر پاور سوویت یونین اس خوش فہمی میں مبتلا تھا کہ وہ افغانستان کو بھی اپنے زیر کنٹرول ریاستوں کی طرح ہمیشہ اپنے قبضے میں رکھے گا۔

Read more

عظیم حکمران ٹیپو سلطان

ٹیپو سلطان کا اصل نام فتح علی ٹیپو تھا آپ 1750 میں حیدر علی کے گھر پیدا ہوئے سلطان بچپن سے ہی علم وادب میں گہری دلچسپی رکھتے تھے یہ ہی وجہ ہے کہ اُن کی ذاتی لائبریری میں دو ہزار کے لگ بھگ کتابیں موجود تھیں۔ ٹیپو کے والد حیدرعلی ریاستِ میسور کے حکمران…

Read more