عمران خان کا سرپرائز
ملک میں اس وقت سیاسی پارہ آسمان کو چھو رہا ہے۔ حکومت کامیابی سے اپنی نا اہلی، بے روزگاری اور مہنگائی کے طوفان کو عوام کی نظروں سے اوجھل کر چکی ہے جس کا کریڈٹ بہرحال اپوزیشن کو جاتا ہے جو کبھی قومی سلامتی کے معاملات یا عوام کے حقیقی مسائل کے لئے یکجا نہیں ہوئی مگر بقول عمران خان اس وقت عالمی اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر ، مقدمات سے بچنے اور اپنی دولت بچانے کے لئے اکٹھی ہو چکی
Read more
