مذہب،معاشیات اور علم

تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو معاشرے اور مذہب کی بنیاد کا اندازہ ہوتا ہے۔ معاشرہ اور مذہب ہمیشہ بنی نوع انسان کی ضروریات کے مطابق تبدیل ہوتے رہے۔ معاشرہ انسان کی ضرورت اور مذہب انسان کی مجبوری بنتا رہا۔ سوشل کنٹریکٹ ضرورت تھی تو خدا کے وجود کی تلاش اس سوشل کنٹریکٹ کو مضبوط کرنے کے لیے مجبوری۔ ان تمام ضروریات اور مجبوریوں کا ذکر ’تھامس ہابز‘ اور ’جان لاک‘ جسے بہت سے دانشوروں نے اپنے اپنے انداز میں

Read more

منٹو ایک ناکام افسانہ نگار

منٹو کے جنم دن کے موقع پر سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ جانے انجانے میں منٹو کی تصاویر اور ان کی کہی ہوئی باتیں شیئر کر رہے ہیں۔ انجانے میں کہنا اس لئے ضروری تھا کیونکہ ان میں اکثر ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو منٹو کا پورا نام تک نہیں جانتے۔ ہمارے معاشرے میں خود کو باشعور ثابت کرنے اور حالات حاضرہ سے باخبر انسان کی حیثیت حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ دوسروں کے سٹیٹس کاپی

Read more

بچوں کے امتحانات: ایک اور غلط فیصلہ

حکومت وقت کی طرف سے آج ایک اور فیصلہ کیا گیا، جس کی وجہ سے ہزاروں بچوں کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا گیا۔ مرکزی وزیر تعلیم نے صوبائی حکومتوں سے مشاورت کے بعد بورڈز کے تمام امتحانات کینسل کرنے اور پچھلی جماعتوں کے نتائج کی بنیاد پر تمام بچوں کو اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ اس فیصلے کے بعد نہم اور گیارہویں جماعت کے بچوں میں تو ایک خوشی کی لہر ڈور رہی ہے، مگر جماعت دہم اور بارہویں کے طلبا اور طالبات میں مستقبل کو لے کر ایک نیا سردرد پیدا ہو گیا۔

Read more

اس کے پیچھے یہودی لابی کام کر رہی ہے

اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو آپ کو یہ فقرہ گلی بازاروں میں عام سننے کو ملتا ہو گا۔ ”اس کے پیچھے یہودی لابی کام کر رہی ہے“ خاص طور پر اگر آپ پڑھے لکھے مسلمان ہیں اور ایسے مسلمان جو اسلام کے نام پر بنائی گئی من گھڑت کہانیوں پر یقین نہیں رکھتے۔ اس صورت میں آپ کی سوچ اور آپ کے کردار پر انگلیاں اٹھا کر کچھ سڑک چھاپ لوگ بھی آپ کو یہودی لابی کا حصہ

Read more

آن لائن کلاسز میں در پیش مسائل

ملکی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان اداروں میں سرکاری نجی اور مدارس شامل ہیں۔ اداروں کے بند ہونے سے سب سے زیادہ یونیورسٹیز کا نظام متاثر ہوا۔ ہائیر ایجوکیشن کمشن سے منظور شدہ 174 یونیورسٹیز میں ایک اندازے کے مطابق 30 لاکھ کے قریب سٹوڈنٹس زیرتعلیم ہیں۔ ان تیس لاکھ میں ایک بڑی تعداد دیہی علاقوں سے تعلق رکھتی ہے۔ سمیسٹر جاری رکھنے کے لئے ان یونیورسٹیز میں

Read more

گاؤں میں بدمعاش وڈیرے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟

دور حاضر میں ٹیکنالوجی نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، کرونا بھی شاید کسی حد تک اسی ٹیکنالوجی کی سائنس کا جنا ہوا ایک بچہ ہے۔ ایسا کہنا مناسب ہو گا کہ ٹیکنالوجی کا بگڑا ہوا بچہ۔ حالیہ حالات کی وجہ سے باقی دنیا کی طرح میں بھی اپنے گاؤں میں وقت گزار رہا ہوں۔ والد صاحب کے ساتھ بچپن سے ہی اچھی دوستی ہے کہ ہم جب بھی ساتھ ہوں تو رات گپ شپ میں

Read more

نجی تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کو کیا پڑھایا جا رہا ہے؟

ایک سال قبل مجھے ایک پرائیویٹ کالج میں پڑھانے کا موقع ملا، میرا مضمون انگریزی ادب تھا، ابتدائی دنوں میں مجھے کالج کی ایڈمیشن کی ٹیم کا حصہ بنایا گیا اور مجھے کوئی کلاس پڑھانے کے لئے نہ دی گئی۔ اب میری ذمہ داری یہ تھی کہ نئے آنے والے سٹوڈنٹس کی رہنمائی کرنا، ان کے داخلہ فارم فل کروانا، مختلف سکولوں کا ڈیٹا لے کر ان سکولوں کے دسویں جماعت سے فارغ ہونے والے سٹوڈنٹس کے گھروں میں کال

Read more

عید کا فائدہ اٹھاتے جذبات

ہمیشہ کی طرح اس چاند رات پر بھی بہت سے دوستوں کے ساتھ بیٹھنے اور گپ شپ لگانے کا موقع ملا۔ میرے اکثر دوست میرے کزنز ہی ہیں اور اکثر ہم عمر بھی ہیں۔ اکثر ہماری رات کو چائے پر ملاقات ہوتی ہے، علاقے کے ایک ڈھابا نما ہوٹل پر گھنٹوں بیٹھ کر ہم سیاسی، ملکی اور بین الاقوامی موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں۔ ہمارے دوستوں میں ڈاکٹر، انجینئیر، لٹریچر اور سائنس، تقریبا ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگ پائے جاتے ہیں، تو گپ شپ کے دوران مختلف طرح کی رائے مل جاتی ہیں۔

Read more

ڈھکن بنو ڈھکن

زندگی کا فلسفہ ایک جار میں چھپا ہے۔ اس جار میں آپ پنگ پانگ بالز ڈالیں، کچھ بالز ڈالنے کے بعد آپ کو لگے گا کہ جار بھر گیا، مگر غور کریں تو اس جار میں اب بھی چھوٹی کنکریاں ڈالنے کی گنجائش ہوگی۔ پھر آپ کو لگے گا کہ جار بھر چکا لیکن اب بھی اس میں ریت اور پانی ڈالا جا سکتا ہے۔ اب اگر غور کریں تو یہ سب چیزیں ایک ترتیب سے چلتی ہیں اب اگر

Read more

تعلیمی اداروں کا جاہل عملہ اور بدتمیز پرنسپل

چند روز پہلے کی بات ہے گائوں کی ایک بچی جو پنجاب کالج سرگودھا میں زیر تعلیم تھی، کے والد کے ساتھ بیٹھنا ہوا بچی کی تعلیم کا پوچھنے پر انتہائی افسردہ انداز میں کچھ دن پہلے کا واقعہ بیان کرنے لگے، "بیٹا آپ کو تو پتہ ہے میری بچی کے پائوں میں درد رہتا ہے اور زیادہ دیر تک کھڑی بھی نہیں رہ سکتی، کچھ دن پہلے میری بیٹی کالج سے چھٹی کے وقت معمول کے مطابق بس میں

Read more