منٹو، ہم اور ہمارا عہد

اگر یہ کہا جائے کہ یہ عہد سعادت حسن منٹو کا عہد ہے تو کچھ بے جا نہ ہو گا۔ آئے دن جس طرح معصوم لوگ مذہبی انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ اس عہد کو ایک منٹو کی بہت ضرورت ہے۔ اتنی ضرورت جتنی شاید 1947 ء میں ہندوستان یا پاکستان کو بھی نہ تھی۔ وہی منٹو جو نہ صرف اردو کا بلکہ دنیائے ادب کا بڑا افسانہ نگار ہے اور جس نے اپنے

Read more

ادب، نقاد اور عہدِ جنگ میں ادبی نقاد کا کردار

تاریخی کتب ان باتوں یا واقعات سے بھری پڑی ہیں کہ فلاں سیاست داں نے فلاں جنگ میں کیا رول ادا کیا، کیا اُس کی کوششوں سے جنگ رُک گئی اور کیا مزید جانیں تلف ہونے سے بچ گئیں، کس سیاست داں نے ثالثی کا رول ادا کیا۔ کس نے جنگ کو مزید ہوا دی۔ اس طرح سیاست یا میڈیا کے رول پر ہمیشہ بحث ہوتی آ رہی ہے۔ کیا میڈیا غیر جانب دار رہا، کیا میڈیا نے دونوں فریقوں

Read more

ابجان: میرا دوست، میرا رہنما، میرا بھائی

وہ ہنگامہ خیز وقت، بے یقینی کا وقت تھا، وہ سردیوں کا وقت تھا۔ اس ہنگامہ خیز وقت کے بارے میں لطیف کو بہت سی باتیں معلوم تھیں۔ 1970 کی دہائی میں لطیف کی پیدائش ہوئی تھی۔ 80 کی دہائی کے اواخر اور 90 کی دہائی کی ابتدا میں، جب وہ نوجواں تھے انہوں نے کشمیر کے ہنگامہ خیز حالات کو قریب سے دیکھا۔ ان دنوں وہ سکول میں تھے۔ انہوں نے کرکٹ کھیلنا شروع کر دی تھی۔ وہ ایک

Read more

سلیم ساغر ؔ کی رباعیات: موجودہ تناظر میں

رباعی کا نام سامنے آتے ہی راقم السطور کے ذہن میں امجد اور فرید پربتی (مرحوم) کا نام بھی ذہن میں گردش کرنے لگتا ہے۔ اور یہ حقیقت ہے فرید پربتی ایک اچھے شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ رباعی کے ایک اچھے استاد بھی تھے۔ آج جب مغرب والوں نے غزل اور ہائیکو کو اپنایا ہے اور اس میں طرح طرح کے خیالات پیش کیے ہیں۔ لیکن ہمارے یہاں مختلف اصناف شعر کو طاق نسیاں کیا گیا۔ مرثیہ کی مثال

Read more

بھارت میں ”ہند توا“ کی جیت: سیکولر اور مسلم قیادت کی خطائیں

2019 ء کے لوک سبھا الیکشن میں ہندوستان کی دائیں بازو کی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا الیکشن بڑے فرق سے جیت لیا ہے۔ اس سے کچھ دن پہلے ایسی خبریں گشت کرنے لگی تھیں کہ شاید اس بار بی جے پی الیکش ہار جائے گی یا اس کو بہت کم سیٹیں ملیں گی اور جس طرح کے عوامی غصہ کا سامنا اندرا گاندھی کو امر جنسی کے بعد 1977 ء کے الیکشن میں کرنا پڑاویسا ہی

Read more

ہندوستان میں اردو صحافت کی صورت حال

صحافت ایک معزز و مقدس پیشہ مانا جاتا ہے۔ صحافت کسی بھی ملک کی تہذیب و کلچر اور وہاں کے سماجی سروکاروں کی آئینہ دار ہوتی ہے۔ صحافت کو جمہوریت کا چوتھا ستون بھی کہا جاتا ہے اور کیوں نہ ہو کیوں کہ یہ صحافت ہی ہے جس کے ذریعے لوگ اپنی آواز حکمرانوں تک پہنچاتے ہیں اور مختلف عوامی مسائل پر اپنی رائے سامنے رکھتے ہیں۔ مولانا محمد علی جوہر نے اپنے اخبار کامریڈ میں لکھا تھا۔ ”صحافی سے

Read more

یہ لڑیں، وہ لڑیں! مٹ ہم رہے ہیں

26 اور 27 ؍ فروری کی پوری رات بھارت کے جنگی طیارے آسمان میں گشت لگارہے تھے، کشمیری قوم ان طیاروں کے غیر معمولی شور کے درمیان نیند سے محروم ہوکربے چینی اور بے آرامی کی کروٹیں بدل رہی تھی اور اٹکلیں لگا رہی تھی کہ کچھ اَشبھ ہونے والاہے کیونکہ کشمیری مزاجاًوطبعاً امن پسند ہیں۔ قبل ازیں کشمیر میں 14 فروری سے تناؤ اور تشویش کا ماحول گرم تھا اور خبریں یہ گشت کررہی تھیں کہ بھارت اور پاکستان میں جلد ہی جنگ ہونے والی ہیں، ایک ایسی جنگ جس کی کوکھ سے مسئلہ کشمیر ہمیشہ کے لئے حل برآمد ہوگا اور کشمیر ی عوام کو مشکلات و مصائب سے نجات ملے گی۔

Read more