نواز شریف: لندن آمد پر ہسپتال داخلے کے انتظامات مکمل
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف کو لندن پہنچتے ہیں سیدھے مرکزی لندن کے ایک نجی ہپستال میں داخل کرانے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جہاں ان کی طبی ٹیم کو بھی تیار رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ لندن میں موجود پارٹی ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کو اسی ہپستال میں داخل کرانے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جہاں وہ ماضی میں بھی زیر علاج رہ چکے ہیں۔
Read more



































































































